11/12/2026
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں اہم پیشرفت!
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں *بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیک ڈیزیزز (BICVD)* کا قیام ،جدید طبی سہولیات سے آراستہ ادارے کا جلد باقاعدہ افتتاح متوقع