𝐕𝐞𝐭 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧

𝐕𝐞𝐭 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 Dr Inam khan. Senior Veterinary Officer. Vet Surgeon/Physician & Pets Specialist welcomes you all.

11/06/2026

گائے کو دیکھتے ہے آپکے ذہن میں کیا کیا خیال آسکتا ہے کمنٹس میں بتائے ۔
جو چیز موجود ہے گائے کے اوپر آپ خود اندازہ لگائیں
*D

10/06/2026

لمپی سکن کی بیماری ایک وباء ہے ۔ ویکسین واحد حل ہے بچاؤ کیلئے ۔ مکھیوں اور مچھروں کی وجہ سے یہ حِماری تیزی سے پھلیتی ہے
Lumpy skin disease ! Viral and contagious 😇 *D

10/06/2026

بکری بیانہ سے پہلے بہت تکل-لف میں تھی جو بعد میں اور خ-راب ہوا-
اس مس-لے کو کیا کہتے ہے اور کیا علاج ممکن ہے کے نہیں ۔
Obturator nerves ruptured! Herniation of all organs
پیٹ کے مکمل organs نیچے حیوانہ میں گر گئے ہے



07/06/2026

گائے نے بچہ دیا ہے لیکن اٹھنے بیٹھنے میں مش-کل پیش آرہی ہے ۔
Ketosis vs Hypocalcemia
Negative energy balance ! Ketone bodies in blood decrease

04/06/2026

اگر آپ کے پاس puppies ہیں اور آپکو یہ معلومات نہیں ہے کے کیسے انکا خیال رکھیں ۔ کیسے انکو کھلائے کیسے بچایا جائے تو یہ ایک منٹ کی ویڈیو ضرور دیکھیئے ۔
Initial care of puppies that is day zero to 4 weeks .
motherlove

02/06/2026

بہت لوگوں کو اکثر یہ مس-لٰہ ہوتا ہے ۔ گئے کا ایک تھن بند ہوجاتا ہے یا دودھ بہت کم نکلتا ہے ۔ ایسا کیا ہوتا ہے تھن میں جس سے teat canal یعنی تھن کی نالی بند ہوجاتی ہے
Teat stenosis in large dairy cattle -mastitis

01/06/2026

اگر آپکے جانور میں یہ چیزیں نظر آئیں تو سمجھ لینا کے معاملہ ٹھیک نہیں ہے۔ ویڈیو میں نظر انائیں والے گائے کے ساتھ ایسا کیوں ہوا ہے اور یہ بیماری جان-ل-وا ہے ke نہیں
Ticks and worms are the two major reasons of having more than 70 diseases in cattle and. Other livestock .

30/05/2026

اگر گائے نیا بوسہ کھائے یا آپ سے غل-طی ہوجائے کھلانے میں تو فوراً کیا کرنا چاہئے؟
نیا بوسہ کیوں ہضم نہیں ہوتا؟ مکمل ویڈیو دیکھئے اور احتیاط کریں۔
New straw feeding with out knowing how fatal this will be!
اس طرح بوسہ کھلانے کے ساتھ ساتھ میٹھا سوڈا یا خمیر یعنی (yeast) ضرور کھلائے
#

29/05/2026

ہی مہنگائی اور ہماری بدقسمتی ۔
کبھی نہیں سُنا نیا کے 4 لاک کا کیک سا جانور اس بار قربانی کی زینت بنے گا ۔
ہم مسلمان تو ہے لیکن اللّٰہ سے ڈر-ن-اے والے نہیں ہے



Eid Mubarak to Allah Muslims around عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو ۔ جانوروں کے ڈاکٹر کی چھٹی نہیں ہوتی نا کبھی تکتہ ہے کیون...
27/05/2026

Eid Mubarak to Allah Muslims around
عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو ۔
جانوروں کے ڈاکٹر کی چھٹی نہیں ہوتی نا کبھی تکتہ ہے کیونکہ بے زبان کی خدمت سے اللّٰہ بھی ملتا ہے اور راحت بھی ۔

Address

Riyadh
12211

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐞𝐭 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐕𝐞𝐭 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧:

Share

Category