Dream Aseel Birds

Dream Aseel Birds Take You Into The Aseel World �

24/05/2026

اسلام و علیکم ! بہت دن گُزر گئے پوسٹ کئے ہوئے زندگی مصروف سے مصروف تر ہوتی جارہی ہے لیکن اب بہت سے دوست اب اپنا اپنا اچھا شوق دکھا رہے ہیں جو اصیل کے شوق میں اچھا تبدیلی ہے آپ سب کا شوق ایسے ہی پھلتا پھولتا رہے آمین

09/05/2025

اسلام و علیکم !
بھارت نے چھ اور سات کی درمیانی شب پاکستان میں چند مقامات پر حملہ کیا جسکا جواب پاکستان کی ائیر فورس نے انکے پانچ ائیر کرافٹ گرا کر دے دیا ہے لیکن بھارت کمینہ دُشمن ہے جو اپنی ناپاک خرکتوں سے باز آنے والا نہیں اسلئے اپنی دعاوں میں ماؤں کے اُن جوان بیٹوں کو بھی یاد رکھیں جو ہمارے لئے ہمہ وقت سینہ تانے دُشمن کے سامنے کھڑے ہیں

اسلام و علیکم!اصیل کے شوق میں اب زیادہ تعداد میں بیوپاری آگئے ہیں اسی وجہ سے تھوڑی دیر وقفہ کرنا پڑا اور شوق نہیں دکھا س...
25/04/2025

اسلام و علیکم!
اصیل کے شوق میں اب زیادہ تعداد میں بیوپاری آگئے ہیں اسی وجہ سے تھوڑی دیر وقفہ کرنا پڑا اور شوق نہیں دکھا سکا لیکن اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کے شوق مین کوئی کمی آگئی ہے اور نا ہم شوق دکھانا بند کریں گے لیکن اتنی اختیاط کریں گے کے کوئی بیوپاری ہماری وجہ سے کسی شوقین کو دوکھا نا دے انشاءاللہ

ماشاءاللہ! ہم ہر اُس سپوت کو سلام پیش کرتے رہیں گے جو پاکستان کے نام کو روشن کرنے میں اپنا حصہ ڈالے گا اور ہم مرتے دم تک...
08/08/2024

ماشاءاللہ!
ہم ہر اُس سپوت کو سلام پیش کرتے رہیں گے جو پاکستان کے نام کو روشن کرنے میں اپنا حصہ ڈالے گا اور ہم مرتے دم تک پاکستان زندہ باد کہتے رہیں گے آپ دوست بھی ہمارے ساتھ اس خوشی میں شامل ہوں اور ارشد ندیم کو مبارک باد دیں

درخواستِ دعا !ہمارے بہت ہی عزیز دوست جو نوجوانی میں کینسر جیسے موزی مرض میں مُبتلا ہوگئے اور صحتیاب نا ہوسکے زندگی کی یہ...
19/07/2024

درخواستِ دعا !
ہمارے بہت ہی عزیز دوست جو نوجوانی میں کینسر جیسے موزی مرض میں مُبتلا ہوگئے اور صحتیاب نا ہوسکے زندگی کی یہی خقیقت ہے ہم سب کو ایک دن اپنے خقیقی سفر کی طرف لوٹ جانا ہے اللہ تعالٰی مرحوم ( راجہ شعیب ) کے تمام صغیرہ و قبیرہ گناہ معاف فرماکہ جنت میں اعلٰی مُقام عطاء فرمائے اور تمام لواخقین اور دُکھی دلوں کو صبر عطاء فرمائے اٰمین ثم آمین آپ سب دوست بھی مغفرت کی دعا کریں

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Aseel Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Aseel Birds:

Share

Category