01/11/2026
بندگدی کے مرغے کے چہرے کی پہچان 🐓
🔹 پہلا پوائنٹ:
چہرہ لمبا ہونا چاہئے بلکل چھوٹا نہ ہو واضح طور پر لمبا ہو۔
🔹 دوسرا پوائنٹ:
نوک چہرے کے حساب سے مناسب ہو زیادہ باریک اور چھوٹی نہ ہو اور نہ بہت زیادہ لمبی اور اگر اس میں جریاں ہو تو بہت ہی اچھی بات ہے۔
🔹 تیسرا پوائنٹ:
چہرے اور سر پر گوشت نہ ہو بلکل سوکھا ہو اور سوجیل منہ کا نہ ہو یعنی ایسا نہ ہو کہ سوجھ جائے۔ ہاتھ لگانے پر بلکل ہڈی لگے۔
🔹 چوتھا پوائنٹ:
آنکھ کے آگے اوپری جانب ہڈی ہو جو آنکھ کی حفاظت کر سکے لیکن یہ ہڈی اتنی نہ پھیلی ہو کہ مرغے کو آگے سے نظر ہی نہ آئے۔
🔹 پانچواں پوائنٹ:
ناک کھلی اور ہوادار ہو اس سے مرغے کو سانس لینے میں آسانی ہوتی ہے ۔
🔹 چھٹا اور آخری پوائنٹ:
چہرے میں جلال اور رعب ہو اور آنکھ میں چمک ہو۔ گل(کلگی) سیدھا اور سخت ہو اور آنکھ کو نہ ڈھکے اور نہ اتنا بڑا اور وزنی کہ مرغے کو وہ آوازار کرے، کلی گل ہو تو بہت اعلٰی۔
👇 آخر میں:
اپنے بندگدی کے مرغے کے چہرے کا کمنٹ میں ضرور شوق کروائیں 📸
دیکھتے ہیں کس کے مرغے کا چہرہ ہے ریئل بریڈر لیول 🐓👑
صرف تعلیمی مقصد کے لیے 👍🏻 ❤️