Hafiz Hamid Raza official

Hafiz Hamid Raza official مسجد کہ خدمت گار

مفتی عنایت الرحمان ہزاروی صاحب  اور صدر مسجد محمد عباس اعوان ایڈووکیٹ اور متولی مسجد حافظ حامد رضا صاحب  کی قیادت میں جا...
28/08/2025

مفتی عنایت الرحمان ہزاروی صاحب اور صدر مسجد محمد عباس اعوان ایڈووکیٹ اور متولی مسجد حافظ حامد رضا صاحب کی قیادت میں جامعہ مسجد محمد مسکین میں 12 ربیع الاول بعد نماز مغرب منعقد ہونے والی "تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس" کے حوالے سے ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے علمائے کرام و مشائخِ عظام کو پرخلوص دعوت دی جا رہی ہے۔

26/08/2025
26/08/2025

❤️ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیاریاں ❤️

26/08/2025

جامع مسجد محمد مسکین کے امام و خطیب ،پاکستان سنی تحریک صوبہ خیبر پختونخوا علماء بورڈ کے سیکرٹری جنرل ابو الحسنین مفتی عنایت الرحمان ہزاروی اور شمالی پنجاب کے صدر علامہ قاری طاہر اقبال چشتی صاحب کا مانسہرہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس بسلسلہ استقبال ماہ ربیع الاول کانفرنس میں شرکت اور استقبال کے کچھ مناظر

25/08/2025

جامع مسجد محمد مسکین

اج بروز اتوار بعد از نماز مغرب جامع مسجد محمد مسکین میں ربیع الاول کے حوالے سے مسجد میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ز...
24/08/2025

اج بروز اتوار بعد از نماز مغرب جامع مسجد محمد مسکین میں ربیع الاول کے حوالے سے مسجد میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں زیر صدارت خطیب جامع مسجد محمد مسکین عنایت الرحمن ہزاروی اور صدر کمیٹی محمد عباس اعوان ایڈووکیٹ
اور امام مسجد حافظ حامد رضا
اور بہت سارے افراد نے شرکت کی تمام افراد نے ختم شریف کے حوالے سے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی
جن افراد نے شرکت کی ان سب کا بہت شکریہ
اور جو افراد مصروفیات کی وجہ سے اج نہ ا سکے ان کا بھی بے حد شکریہ

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Hamid Raza official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category