SR Pakistan

SR Pakistan Pakistan's Most Trusted and Secure Consultant Services. Everything you need to know about Parrots

27/06/2025

نبھانے والے نبھاہ جاتے ہیں حالات جیسے بھی ہوں آپ دونوں کے لئے ڈھیروں دعائیں ❤️

19/06/2025

تم شیراز جاؤ، کسی لڑکی کو فارسی بولتا ہوا دیکھو اور تمھیں اس سے عشق نہ ہوجائے تو سمجھو تم شیراز میں نہیں ہو
❤️❤️❤️

15/06/2025

‏”جس کوکوئی کام نہیں ملتاوہ فیس بک،یوٹیوب کاچینل بناکرصحافی بن جاتاہےماسک بیچ کررزق حلال کمانےوالی مجبوربےبس لڑکی کوکیمرےکےسامنےلاتےہوےاسےشرم آنی چاہیے“

ادارےان جعلی لوگوں کےخلاف کاروائی کیوں نہیں کرتے؟

12/06/2025

ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو ٹونہ کروانے کا لگتا ہے۔
عورت کی محبت پر یقین کم اور الزامات زیادہ!
کبھی محبت کو بھی اس کے خلوص کے ساتھ قبول کرنا سیکھو. اللہ سب کی نیتوں کو صاف رکھے۔ 🤲❤️

10/06/2025

خدا غارت کیسے ایسے ناسوروں سے معاشرے کو جب بھی اپنی جوان بچیوں کے ساتھ باہر جائیں ان کا بہت خیال رکھیں ارد گرد کے لوگوں سے ان کو محفوظ رکھیں ماؤں کا فرض ہے کہ وہ شاپنگ میں اتنی مصروف نہ ہو جائیں کہ پتہ ہی نہ چلے کہ بچیوں کے ارد گرد کون کھڑا ہے اور کیا کر رہا ہے

07/06/2025

اب ان دونوں کو کون سمجھائے کاسٹ کا مسئلہ ہے گھر والے نہیں مانیں گے 😂🤣

05/06/2025

چھبیس ہزار بل کراے کا مکان۔۔۔بیچارے سے بولا نہیں جا رہا۔۔۔اتنا ظلم نا کرو کہ پھر بات ہاتھ سے نکل جائے۔۔۔غریب کو ریلیف دینے پہ مجبوریاں سنانے والے بے شرم وزیر مشیر خود سالانہ اربوں کی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں۔۔۔ڈُب کے مرجاو لعنتیو ماردیا غریب کو💔😭

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923090008111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SR Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SR Pakistan:

Share