SR Pakistan

SR Pakistan Pakistan's Most Trusted and Secure Consultant Services. Everything you need to know about Parrots

22/05/2026

@کچھ شوقیہ گانے والے پیشہ وروں سے اچھا گا لیتے ھیں چنگچی استاد بھی شاید شوقیہ گانے والے ھیں جہاں اور جب سر میں آیا گا لیا دل کا بوجھ ھلکا کر لیا . زبردست 💪🌺💝🌹

05/04/2026

ہمارے ہاں جب زمین خرد برد ہو رہی ہوتی ہے تو ادارے انکھیں بند کئے سو رہے ہوتے ہیں۔ حالانکہ انہی سب معلوم ہوتا ہے۔ کئ بار تو ملی بھگت بھی ہوتی ہے۔
مگر جب کوئ سفید پوش اس میں پھنس جاتا ہے تو نقصان صرف سفید پوش کا ہوتا ہے۔پہلے تو ہاؤسنگ سوسائٹی والوں کو پکڑنا چاہیے جنہوں نے معصوم لوگوں سے انوسٹمنٹ کروائیں اور غیر قانونی زمین کو قانونی بنا کر بیچا


03/04/2026

ترکی کے شہر شانلی عرفہ میں ایک نوبیاہتا جوڑے نے اپنی شادی میں مہمانوں سے کہا کہ وہ زیورات یا تحائف لانے کے بجائے ایک یتیم بچے کو ساتھ لائیں۔ تقریباً 100 یتیم بچے اس تقریب میں شریک ہوئے اور انہیں تحائف دیے گئے۔

🇹🇷

24/03/2026

جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ہے بلاشبہ وہ تعریف کا مستحق ہے۔ پاکستان کے اصل ہیروز کو اس کلپ میں دکھانے کی کوشش کی گئی ہے بلا شبہ کچھ نام مس ہو گئے لیکن ایک جاندار کنٹینٹ بنایا ہے۔

21/03/2026

جب قران پڑھا جائے تو خاموشی سے سنا کرو
سورہ اعراف آیت 204❤

12/02/2026

اس میں کون غلظ ہے اور کون ٹھیک ........

05/02/2026

اللہ خیر کرے بسنت خیرخیریت سے گزر جائے تو پنجاب حکومت کو تمام پارکوں سے تمام فیملی پلیس سے اس گندگی کو صاف کرنے کا بندوبست کرنا چائیے
پنجاب ان جاہلوں کو ویلکم کرتا ہے روزگار دیتا ہے اور یہ افغانی بریڈ ایسی غلیظ حرکتیں کرتے پھرتے ہیں
یہ ہراسمنٹ ہے اور پارکس اور پبلک مقامات پر یہ جانور ایسی طرح کی ہراسمنٹ کرتے ہیں

03/01/2026

عرب ممالک اور ان کا خوبصورت
کلچر
ایک ہی زبردست ویڈیو میں ۔۔❣️

12/12/2025

ضروری نہیں ہوتا جس کام کا جیسا رسپونس دوسرے کو ملے ویسا ہی آپکو بھی ملے گا؟ 😬🙄😅😅

09/12/2025

اسلیئے کہ یہ اپنا مال نہیں لگا ہوتا نا۔۔۔۔
یہ قوم ہے ہی اس قابل کہ اسکو صبح شام لاٹھی چارج کیا جایا کرے۔۔
جس قوم۔کو کھانے کی تمیز نہیں پے اسے ٹریفک سینس کے لیے ایف آئی آر ہی کاٹنی پڑتی ہے۔

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923090008111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SR Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SR Pakistan:

Share