سعودی عرب میں غیر معمولی طور پر صاف موسم نے ایک حیران کن منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔ طائف کے علاقے الہدا میں واقع جبل لبنان سے تقریباً 132 کلومیٹر دور موجود مکہ مکرمہ کا کلاک ٹاور (ابراج البیت) واضح طور پر دکھائی دیا۔
تصویر میں اتنے طویل فاصلے سے مکہ کلاک ٹاور کا نظر آنا غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے، جو صاف اور شفاف فضائی ماحول کی بدولت ممکن ہوا۔
یہ منفرد منظر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جہاں صارفین اسے قدرت کا شاندار نظارہ قرار دیتے ہوئے حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ طویل فاصلے سے مکہ مکرمہ کے معروف کلاک ٹاور کی واضح جھلک نے فوٹوگرافی اور فلکیاتی مناظر سے دلچسپی رکھنے والوں کی بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔
14/07/2026
22/06/2026
رشتے وہ نہیں جو خون کے ہوں
رشتے وہ ہیں جو دل کے سچے ہوں
واصف علی واصف
22/06/2026
واصف علی واصف
زندگی میں وہی کامیاب ہوتا ہے جو حالات سے نہیں اپنے فیصلوں سے اگے بڑھتا ہے
22/06/2026
اقوالِ زریں
22/06/2026
حضرت امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا
"اگر تمہارا کوئی دین نہیں اور آ خرت کا خوف نہیں تو کم از کم دنیا میں آ زاد انسان بن کر جیو -"
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ahmed Khohara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.