Rånå Cattle Form Toba tek singh.

Rånå Cattle  Form Toba tek singh. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rånå Cattle Form Toba tek singh., Pet service, Toba Tek Singh.

26/05/2026
ماشاء اللہ ❤️ 🐄 بھاری وزن، خوبصورت اور صحت مند ساہیوال بچھڑے دستیاب! 🐄⚖️ لائیو ویٹ کے حساب سے ریٹ💰 صرف 1000 روپے فی کلو✔...
25/05/2026

ماشاء اللہ ❤️
🐄 بھاری وزن، خوبصورت اور صحت مند ساہیوال بچھڑے دستیاب! 🐄
⚖️ لائیو ویٹ کے حساب سے ریٹ
💰 صرف 1000 روپے فی کلو
✔️ بہترین نسل
✔️ مکمل صحت مند
✔️ خوبصورت اور بھاری وزن
✔️ مناسب دام
✔️ محدود تعداد — پہلے آئیں، پہلے پائیں
جلدی رابطہ کریں اور اپنی پسند کا بہترین بچھڑا ابھی بک کروائیں۔
📍 مقام: عمر ریسٹورنٹ، بائی پاس گوجرہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
👤 رانا عثمان امتیاز
📞 0341-8220485

04/10/2025

••° جانوروں 🐄🐃 کو گھبن کرانے کا موسم شروع °••

📅 موسم: 15 اکتوبر سے 15 مارچ Breeding Season کہلاتا ہے۔

---

1️⃣ تیاری (Preparation)

✔️ جانور کو ڈی ورمنگ کروائیں۔
✔️ چیچڑ کے ٹیکے لگوائیں۔
✔️ اچھا سا منرل مکسچر اور مناسب ونڈا کھلائیں۔

---

2️⃣ صفائی (Hygiene)

✔️ سانڈ/بیل کے زیر ناف بال کاٹیں۔
✔️ نیم گرم نمکین پانی سے دھو کر صاف کریں۔
✔️ گائے/بھینس کو کراس کرواتے وقت ٹشو پیپر سے صفائی لازمی کریں تاکہ بیکٹیریا اندر نہ جائیں۔

---

3️⃣ کراس کے بعد (After Breeding)

✔️ جانور کے کمر پر پانی ڈالیں۔
✔️ 100 سی سی سرسوں کا تیل پلائیں۔
✔️ Conceptal یا Dalmeraline کا ٹیکا (2.5–5 سی سی) فوراً لگائیں۔
✔️ یا مہندی کے پتے کھلائیں۔

---

4️⃣ سانڈ کی دیکھ بھال

✔️ بیل کے اعضائے تولید کو Flygyl Drip سے دھوئیں یا فلیجل کی گولیاں دیں۔
✔️ بیل کو صبح شام ایک ایک کلو ونڈا لازمی دیں۔

---

5️⃣ دوبارہ چیک اپ

✔️ کراس کے 60 دن بعد جانور کو دوبارہ چیک کروائیں۔
✔️ جو جانور ہیٹ میں نہ آئے ان کو Heat Powder دیں۔

---

6️⃣ جانوروں کا ہیٹ ٹائم

🐄 گائے → صبح چارہ ڈالنے کے وقت گرم ہوتی ہیں۔
🐃 بھینس → زیادہ تر رات 12 بجے ہیٹ میں آتی ہے۔

⏳ کراس کا وقت:

گائے → ہیٹ آنے کے 18–20 گھنٹے بعد کراس کروائیں۔

بھینس → ہیٹ آنے پر فوراً سانڈ/ڈاکٹر سے کراس کروائیں۔

👉 پہاڑی بھینس سال کے چاروں موسم ہیٹ میں آتی ہیں جبکہ میدانی/دریائی بھینس زیادہ تر سردی کے موسم میں ہیٹ کرتی ہیں۔

---

7️⃣ خشک کرنا (Dry Period)

✔️ جب جانور 7 ماہ کا حاملہ ہو تو دودھ لینا بند کریں۔
✔️ Tribrissen 20 سی سی دو دن لگائیں تاکہ ساڑو نہ ہو۔
✔️ جانور خشک ہونے کے بعد ونڈا اور کھل دوبارہ دیں۔

---

8️⃣ بچہ دینے سے پہلے اور بعد

✔️ بچہ دینے سے 20 دن پہلے سے 20 دن بعد تک روزانہ
Mineral White Gold Super → 80 گرام دیں۔

👉 اس سے جانور کمزور نہیں ہوگا اور دودھ بھی زیادہ دے گا۔

---

#️⃣ #کسان #ویٹرنری #مویشی #گائے #بھینس

📢 قربانی کے جانور وزن کے حساب سے!قربانی کے لیے صحت مند اور وزنی جانور حاصل کریں صرف 850 روپے فی کلو کے حساب سے!📌 ہم فراہ...
30/05/2025

📢 قربانی کے جانور وزن کے حساب سے!
قربانی کے لیے صحت مند اور وزنی جانور حاصل کریں صرف 850 روپے فی کلو کے حساب سے!

📌 ہم فراہم کرتے ہیں:
✅ مکمل تول کے ساتھ خریداری
✅ اعتماد اور تجربے کے ساتھ خدمت
✅ صحت مند جانور
✅ فوری اور آسان بکنگ

📢 بکنگ جاری ہے! تعداد محدود ہے!

📍 لوکیشن: عمر ریسٹورنٹ،
عمر لائیو اسٹاک فارم، گوجرہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
📞 رابطہ کریں:
📲 0341-8220485
📲 0342-8041846

"لبّیک اللّٰھم لبّیک"
قربانی کا فریضہ آسان اور مطمئن انداز میں ادا کریں!

#قربانی2025

30/05/2025

:قربانی کے جانور (بچھڑے )صرف 850 روپے فی کلوتول کے حساب سے دستیاب ہیں۔
پتہ: عمر ریسٹورنٹ گوجرہ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ
#قربانی2025
#عیدالاضحی
03418220485
03428041846

ماشاءالله  بہت خوبصورت  گائے    لوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ03418220485
10/03/2025

ماشاءالله
بہت خوبصورت گائے
لوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ
03418220485

09/10/2023

ماشاءالله
بہت خوبصورت گائے
لوکیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rånå Cattle Form Toba tek singh. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category