07/07/2026
اللہ تعالیٰ فوجی نور خان کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین۔
انہیں دوسرا شدید ہارٹ اٹیک ہوا ہے اور اس وق وینٹی لیٹر پر ہیں، ان کی حالت انتہائی نازک ہے ۔
ہمارے علاقے کی انتہائی خوبصورت شخصیت انتہائی عاجز انسان اہل علاقہ سے درخواست ہے کہ خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں