Imran Awan Cattle Farm Talagang

Imran Awan Cattle Farm Talagang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Awan Cattle Farm Talagang, Pet Supplies, Talagang.

Fresh Garlic Harvest | Pure Desi Village Garlic | Organic Farm Life"*
06/05/2025

Fresh Garlic Harvest | Pure Desi Village Garlic | Organic Farm Life"*

بکری کی پچھلی ٹانگوں کی معذوری یا Enzootic Ataxia: یہ بیماری بکری کے پیدا ہونے والے بچوں میں زیادہ ہوتی ہے جس میں ان کا ...
22/03/2025

بکری کی پچھلی ٹانگوں کی معذوری یا Enzootic Ataxia:
یہ بیماری بکری کے پیدا ہونے والے بچوں میں زیادہ ہوتی ہے جس میں ان کا پچھلا حصہ متاثر ہوتا ہے اور پچھلی ٹانگیں بے جان ہو جاتی ہیں بعض بچے معذور پیدا ہوتے ہیں اور بعض پیدہ ہونے کے کچھ دن کے بعد معذور ہو جاتے۔
اس بیماری کے ہونے کی وجہ بکری کی خوراک میں copper کاپر کی کمی ہے جو بکریوں میں ان کی ہڈیوں کی افزائش اور مضبوطی کے لئے بہت ضروری ہے اگر بکریوں میں کاپر کی کمی ہو تو یہ اس کے پیدہ ہونے والے بچوں کی معذوری کا سبب بنتی ہے
اس بیماری سے بچاؤ کے لئے بکریوں کو 6 مہینے میں ایک بار copper کپسول دینا ضروری ہے اور اگر جانور معذور ہو جائے تب بھی copper کی کمی پوری کرنے سے ٹھیک ہو سکتا ہے۔
سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک میں بھی کاپر کافی اچھا ہوتا ہے
اس کے علاوہ شکر قندی میں بھی کاپر موجود ہے۔
ہومیوپتھک دوا cuprum met 200 بھی کاپر کی کمی میں مفید ہے
اللّه پاک سب کے جانوروں کی حفاظت فرمائیں
آپ کی دعاؤں کا طلبگار راؤ عمران
کاپی

17/03/2025

پچھلے سال کی طرح اس سال بھی بکروں کا ریٹ قربانی پر بہت زیادہ ہوگا

09/03/2025

بکریوں میں بھی منہ کھر بیماری آ گئی، سب شوقین نئے جانوروں کی خریداری میں احتیاط کریں

07/07/2022

چکوال مویشی منڈی

29/06/2022

‏عیدالاضحی 10 جولائی بروز اتوار کو ہوگی: رویت ہلال کمیٹی

29/06/2022

چکوال لمپی سکن بیماری سے متاثرہ جانور منڈی میں موجود

29/06/2022


Location Talagang
Age (Donda)
Price on call ‪0308 5706260‬

22/06/2022

ماشاءاللہ قربانی کا سٹاک، جس بھائی کو چائیے ہو وہ 03005597532 وٹس ایپ پر رابطہ کرے
ملک عمران کیٹل فارم تلہ گنگ

21/06/2022

تلہ گنگ موسلادھار بارش

Address

Talagang

Telephone

+923005597532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Awan Cattle Farm Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category