Livestock & Dairy Development Shigar

Livestock & Dairy Development Shigar All Kinds of care for all kinds of Livestock & Pets

13/08/2026

Congratulations to DrAziz Rahman for a well deserved promotion to the Post of Director, Livestock, Dairy Development and Poultry Production Gilgit-Baltistan BPS-19.
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan Agriculture, Livestock & Fisheries Department Gilgit-Baltistan
Information Department Gilgit-Baltistan
Animal Husbandry Commissioner/Chief Veterinary Officer, Pakistan

 #شگر :محکمہ لائیو سٹاک ضلع شگر کی جانب سے  وادی کے آخری تین بڑے گاؤں سیسکو، بیسل اور ارندو میں تین روزہ مفت ویٹرنری میڈ...
08/07/2026

#شگر :
محکمہ لائیو سٹاک ضلع شگر کی جانب سے وادی کے آخری تین بڑے گاؤں سیسکو، بیسل اور ارندو میں تین روزہ مفت ویٹرنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ علاقہ ضلع میں مویشی پالنے کے حوالے سے سب سے زیادہ پوٹینشل رکھتا ہے۔

کیمپ میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع شگر اور ان کے فیلڈ اسٹاف نے شرکت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نے کیمپ کی تمام فیلڈ سرگرمیوں کی موثر انداز میں نگرانی کی۔

کیمپ کے دوران 2500 سے زائد بکریوں اور بھیڑوں کو مختلف بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگائے گئے جبکہ تقریباً 300 بیمار جانوروں کا موقع پر ہی علاج کیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر نے علاقہ مکینوں سے تفصیلی ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ عوام کو بہتر ویٹرنری سہولیات کی فراہمی کے لیے مستقبل میں بھی اس طرح کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی۔

علاقہ مکینوں نے محکمہ لائیو سٹاک کے اس اقدام کو سراہا
اور اسے مویشی پال حضرات کے لیے انتہائی مفید قرار دیا۔

Print Media Coverage.

 #شگر :محکمہ لائیو سٹاک ضلع شگر کی جانب سے  وادی کے آخری تین بڑے گاؤں سیسکو، بیسل اور ارندو میں تین روزہ مفت ویٹرنری میڈ...
08/07/2026

#شگر :
محکمہ لائیو سٹاک ضلع شگر کی جانب سے وادی کے آخری تین بڑے گاؤں سیسکو، بیسل اور ارندو میں تین روزہ مفت ویٹرنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ علاقہ ضلع میں مویشی پالنے کے حوالے سے سب سے زیادہ پوٹینشل رکھتا ہے۔

کیمپ میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع شگر اور ان کے فیلڈ اسٹاف نے شرکت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نے کیمپ کی تمام فیلڈ سرگرمیوں کی موثر انداز میں نگرانی کی۔

کیمپ کے دوران 2500 سے زائد بکریوں اور بھیڑوں کو مختلف بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگائے گئے جبکہ تقریباً 300 بیمار جانوروں کا موقع پر ہی علاج کیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر نے علاقہ مکینوں سے تفصیلی ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ عوام کو بہتر ویٹرنری سہولیات کی فراہمی کے لیے مستقبل میں بھی اس طرح کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی۔

علاقہ مکینوں نے محکمہ لائیو سٹاک کے اس اقدام کو سراہا اور اسے مویشی پال حضرات کے لیے انتہائی مفید قرار دیا۔

Retirement is not the end of the road, it is the beginning of the open highway"‎legend retires today.‎Director Livestock...
06/05/2026

Retirement is not the end of the road, it is the beginning of the open highway"
‎legend retires today.
‎Director Livestock, Honorable MR.SYED ISHTIAQ HUSSAIN you didn’t just lead a department you built careers, uplifted farmers, and transformed the livestock sector with your vision.
‎Your guidance will be missed, but your legacy will continue to inspire us.

‎Your commitment to animal health, dairy development, and field staff has left an indelible mark.
‎Wishing you a joyous and peaceful retirement!
‎Happy Retirement Sir!

Address

Skardu
ALLAREASOFDISTSHIGAR

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 23:30
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestock & Dairy Development Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share