American Pets Care Clinic

American Pets Care Clinic American Pets Care Clinic is the best pets clinic in Sialkot. We provide quality Pets care services

Grooming Saloon,Diagnostic Lab,Dentistry,Client Education and Alternative drugs

American Pets Care Clinic Sialkot is the best clinic in Sialkot
30/09/2020

American Pets Care Clinic Sialkot is the best clinic in Sialkot

06/09/2020

ایک جاپانی پروفیسر کا حیرت انگیز ریسرچ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معدے کی تیزابیت کا اصل سبب الٹا سیدھا کھانا نہیں بلکہ بے چینی ہے ۔

بلڈ پریشر کی وجہ کھانے میں نمک کی زیادتی نہیں بلکہ احساسات وجذبات کا عدم انضباط ہے ۔

کولسٹرول کی زیادتی کا اصلی سبب چربی دار کھانے نہیں بلکہ سستی ہے ۔

سینہ سے جڑے پرابلمس کا اصلي سبب آکسیجن کی کمی نہیں بلکہ شدت غم ہے ۔

شگر کی بیماری کی وجہ جسم میں گلوکوز کی زیادتی نہیں بلکہ انانیت اور اپنے موقف پر بےجا شدت ہے ۔

جگر کی بیماریوں کا سبب نید میں بے ضابطگی اور نفسیاتی خلل نہیں بلکہ مایوسی اور دل شکستگی اس کے اسباب میں شامل ہے ۔

دل کی بیماریوں اور شرایین کے انسداد کا سبب دوران خون کی کمی نہیں بلکہ اطمینان وسکون کا فقدان ہے ۔

یہ بیماریاں جن اسباب سے پیدا ہوتی ہیں ان کا تناسب درج ذیل ہے

50% روحانی اسباب

25% نفسیاتی اسباب

15% معاشرتی اسباب

10% نامیاتی اسباب

اس لیے اگر تم ایک صحتمند زندگی کے خواہاں ہو تو اپنے دل ودماغ کی حفاظت کرو اور کینہ ، حسد ، جلن ، نفرت ، غصہ ، تکبر ، انتہاپسندی ، سستی ،گالم گلوچ ، اور دوسروں کی تحقیر وتذلیل سے گریز کرو

اور لوگوں کے ساتھ درگزر سے کام لو ، پورے یقین واذعان کا ساتھ اللہ کا ذکر کرو ، پورے خشوع وخضوع کے ساتھ نماز ادا کرو ، ہمیشہ باوضو رہو ، لوگوں کے تئیں حسن ظن رکھو خواہشات نفسانی سے پرہیز کرو ، ہمیشہ صدقہ وخیرات کرتے رہو اور اس قول الہی کو مت بھولو کہ ,,ألا بذكر الله تطمئن القلوب (الرعد 28 )
یقینا یاد الہی سے دلوں کو سکون ملتا ہے
اور پیارے حبیب علیہ الصلاۃ والسلام کے اس فرمان کو بھی یاد رکھو کہ ,اپنے بیماروں کا علاج صدقہ سے کرو ۔)
منقول

15/08/2020

Nutrients rich organic poultry feed is available, free from toxins and chemicals.
Visit the best pets clinic in Sialkot for vaccination of your chicken or poultry farm assessment!

14/08/2020
05/07/2020

آج ایک ایک بڑی عمر کے ایم بی بی ایس ایس ڈاکٹر سے ملاقات ہوئی وی باتوں باتوں میں سلسلہ اس طرف آ نکلا کہ ہم لوگ ویٹرنری کلینک کے ساتھ ساتھ میڈیکل سٹور لکھنے کی اجازت چاہ رہے ہیں لیکن بہت سے بڑی عمر کے وٹس اس بات کی مخالفت کر رہے ہیں تو یہ بات سن کر انہوں نے کہا کہ جب ینگ ڈاکٹرز دھرنا دیتے تھے تو ہم بڑی عمر کے لوگ ان کی شدید مخالفت کرتے تھے تھے بلکہ ان کی جگہ جا کر اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر ڈیوٹی کرتے تھے لیکن جب وہ لوگ لوگ اپنے مطالبات بات منوانے میں کامیاب ہوئے تو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہمیں بھی ہوا جیسے کہ انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا پریکٹس الاونس جو کہ چار ہزار روپے تھا بڑھ کر کر تیس ہزار روپیہ ہوگیا اور اس کے علاوہ اور بہت سے الاؤنس بڑھ گئے اور اور آل ہماری سیلری میں پچاس ہزار کا کا اضافہ ہوا ہوا تو اسی طرح بھائی اگر ہم یہ بات میڈیکل سٹور والی منوا لیتے ہیں تو اس کا فائدہ سب کو ہوگا جو اس کی مخالفت کر رہے ہیں ان کو بھی ۔۔ جیسے کہ ایک بندہ اس علاقے میں پریکٹس کر رہا ہے تو وہ اپنے بھائی یا رشتہ دار کو ادھر ہی میڈیکل اسٹور کھول کے دے سکتا ہے۔۔ہمارہ مطالبہ بس یہ ہے کہ سارے پاکستان میں یہ رول بنایا جاہے کہ ویٹرنری کی میڈسن سواہے ڈی وی ایم کے کوہی نہیں رکھ سکتا ۔۔اور ہمیں ویٹرنری کلینک کے ساتھ میڈکل سٹور لکھنے کی اجازت دی جاہے۔۔۔۔۔۔مثلا رانا ویٹرنری کلینک اینڈ میڈیکل سٹور۔۔۔۔ اور اس پوسٹ کو اپنی ٹاہم لاین پر بھی لگاہین جو آپ کے وٹس فرینڈ ینگ وینڑی کے گروپ میں آکر نہیں پڑھ سکے وہ ادھر ہی پڑھ سکیں اور اس کے لیے بڑے پیمانے پر ذہن سازی ہو سکے۔

28/06/2020

"گھاٹے کا سودا "

میں نے کسی جگہ امریکہ کے ایک ریٹائر سرکاری افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔

اس افسر کو وائٹ ہاؤس سے فون آیا کہ فلاں دن صدر آپ سے ملنا چاہتے ہیں‘ اس افسر نے فوراً معذرت کر لی۔

فون کرنے والے نے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔ ’’میں اس دن اپنی پوتی کے ساتھ چڑیا گھر جا رہا ہوں‘‘

یہ جواب سن کر فون کرنے والے نے ترش لہجے میں کہا۔۔

’’آپ چڑیا گھر کو صدر پر فوقیت دے رہے ہیں۔‘‘

ریٹائر افسر نے نرمی سے جواب دیا۔۔۔۔۔

’’نہیں میں اپنی پوتی کی خوشی کو صدر پر فوقیت دے رہا ہوں۔۔۔

‘‘ فون کرنے والے نے وضاحت چاہی تو ریٹائر افسر نے کہا۔۔۔۔۔۔

’’مجھے یقین ہے میں جوں ہی وہائٹ ہاؤس سے باہر نکلوں گا تو صدر میرا نام اور میری شکل تک بھول جائے گا۔۔۔۔

جبکہ میری پوتی اس سیر کو پوری زندگی یاد رکھے گی۔
۔۔۔۔۔میں گھاٹے کا سودا کیوں کروں۔۔۔۔۔

میں یہ وقت اس پوتی کو کیوں نہ دوں جو اس دن‘ اس وقت میری شکل اور میرے نام کو پوری زندگی یاد رکھے گی‘ جو مجھ سے محبت کرتی ہے‘ جو اس دن کیلئے گھڑیاں گن رہی ہے۔۔۔۔۔۔

‘‘ میں نے جب یہ واقعہ پڑھا تو میں نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائی اور آنکھیں بند کرکے دیر تک سوچتا رہا ٗ ہم میں سے 99 فیصد لوگ زندگی بھر گھاٹے کا سودا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔

ہم لوگ ہمیشہ ان لوگوں کو اپنی زندگی کے قیمتی ترین لمحات دے دیتے ہیں جن کی نظر میں ہماری کوئی اوقات ٗ ہماری کوئی اہمیت نہیں ہوتی‘ جن کیلئے ہم ہوں یا نہ ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا ‘جو ہماری غیر موجودگی میں ہمارے جیسے کسی دوسرے شخص سے کام چلا لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے سوچا ہم اپنے سنگدل باس کو ہمیشہ اپنی اس بیوی پر فوقیت دیتے ہیں جو ہمارے لئے دروازہ کھولنے ٗہمیں گرم کھانا کھلانے کے لئے دو ٗ دو بجے تک جاگتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔

ہم اپنے بے وفا پیشے کو اپنے ان بچوں پر فوقیت دیتے ہیں جو مہینہ مہینہ ہمارے لمس ٗ ہماری شفقت اور ہماری آواز کو ترستے ہیں ٗ جو ہمیں صرف البموں اور تصویروں میں دیکھتے ہیں ٗ جو ہمیں یاد کرتے کرتے بڑے ہوجاتے ہیں اور جو ہمارا انتظار کر تے کرتے جوان ہو جاتے ہیں لیکن انہیں ہمارا قرب نصیب نہیں ہوتا‘ ہم انہیں ان کا جائز وقت نہیں دیتے۔۔۔۔۔

میں نے سوچا!!!

*یقینا ہم سب گھاٹے کے سوداگر ہیں*

Address

Murray College Road Near Eden Palace
Sialkot
51141

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 13:30
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923266520275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when American Pets Care Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to American Pets Care Clinic:

Share

Category