سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ این اے 66

سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ این اے 66 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ این اے 66, Urban Farm, Jang More Tehsil and District Sialkot, Sialkot.

✨Strong Bar, Better Future!!!!✨Pls Vote and support Saeed Ahmad Bhalli Advocate for President DBA Sialkot 2026-2027
20/10/2025

✨Strong Bar, Better Future!!!!✨
Pls Vote and support Saeed Ahmad Bhalli Advocate for President DBA Sialkot 2026-2027

جُمعہ مبارکاللہ کریم آپ سب پر اپنا خاص فضل فرمائیں، آمین سعیداحمد بھلی ایڈووکیٹامیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن س...
10/10/2025

جُمعہ مبارک
اللہ کریم آپ سب پر اپنا خاص فضل فرمائیں، آمین
سعیداحمد بھلی ایڈووکیٹ
امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن سیالکوٹ

13/08/2023

میرے مولا میری دھرتی کو سلامت رکھنا
لعل و یاقوت سی مٹی کوسلامت رکھنا
میری دھڑکن،میری پہچان میرا ثبات وجود
میرے خالق! میری بستی کو سلامت رکھنا

13/05/2023

ہمارے لیڈر عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری پر پی ٹی آئی سیالکوٹ کی قیادت اور کارکنان کے پُرامن احتجاج پر انتظامیہ کی جانب سے دہشت گردی کے متعدد مقدمات اور MPO کے تحت نظربندی اور کارکنان کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتا ہوں، انشاءاللہ تمام کارکنان کی رہائی تک قانونی معاونت جاری ہے ، ہم پاکستان کی بہتری کی خاطر اپنے کپتان عمران خان اور آئین پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں سعید احمد بھلی نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 تحصیل صدر پی ٹی آئی سیالکوٹ

01/05/2023
نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 سعید احمد بھلی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ زمان پارک ڈیوٹی پر پہنچ گئے
25/04/2023

نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 سعید احمد بھلی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ زمان پارک ڈیوٹی پر پہنچ گئے

نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 سعید احمد بھلی کی بجوات میں بھرپور عوامی رابطہ مہم، ساتھیوں کا بھرپور حمایت کا اعلا...
25/04/2023

نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 سعید احمد بھلی کی بجوات میں بھرپور عوامی رابطہ مہم، ساتھیوں کا بھرپور حمایت کا اعلان

امیدوار صوبائی اسمبلی سعید احمد بھلی کی رنگپور پُلی میں بھرپور عوامی رابطہ مہم، بھاری تعداد میں دوستوں کا اعتماد کا اظہا...
24/04/2023

امیدوار صوبائی اسمبلی سعید احمد بھلی کی رنگپور پُلی میں بھرپور عوامی رابطہ مہم، بھاری تعداد میں دوستوں کا اعتماد کا اظہار اور حمایت کا اعلان

چھنی اسڑاں اللہ کے فضل سے پورے گاؤں نے سعید احمد بھلی امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
24/04/2023

چھنی اسڑاں اللہ کے فضل سے پورے گاؤں نے سعید احمد بھلی امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا

امیدوار صوبائی اسمبلی سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ کی سابق سپیکر قومی اسمبلی و سنئیر رہنماءچوہدری امیر حسین صاحب  اور رہنماء ...
23/04/2023

امیدوار صوبائی اسمبلی سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ کی سابق سپیکر قومی اسمبلی و سنئیر رہنماءچوہدری امیر حسین صاحب اور رہنماء پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر آصف امیر حسین صاحب سے ملاقات، جناب چوہدری امیر حسین صاحب اور بیرسٹر آصف امیر حسین صاحب کا مکمل حمایت کا اعلان اور بھرپور انتخابی مہم چلانے کا عزم

امیدوار  صوبائی اسمبلی پی پی 35 سعید احمد بھلی  ایڈووکیٹ کی چئیرمین یونین کونسل پنڈی پنجوڑاں سے ملاقات، انشاءاللہ  پی پی...
22/04/2023

امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 35 سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ کی چئیرمین یونین کونسل پنڈی پنجوڑاں سے ملاقات، انشاءاللہ پی پی 35 میں پوری محنت سے انتخابی مہم آگے بڑھائی جائے گی

Address

Jang More Tehsil And District Sialkot
Sialkot

Telephone

+923009610497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سعید احمد بھلی ایڈووکیٹ این اے 66 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category