Sialkot Bird Lovers

Sialkot Bird Lovers This page is for birds buy and sell and all instruments related to birds are for sell their. If anyon

On behalf of a freind African Grey Parrot is looking for new shelter.Tamed, Healthy and Active.For Further details only ...
21/07/2020

On behalf of a freind African Grey Parrot is looking for new shelter.
Tamed, Healthy and Active.
For Further details only interested people can call on 03127870549.
Or whatsapp on 03426195220, 03324290449.
Location Sialkot.

27/04/2020

Kashmiri Raw chicks.
Green Ringneck Chicks available.
For price plz inbox or whatsapp me on 03426195220.

Birds feeding syringes available.Budgies, fishers, cocktail, finches, green ringneck, pahari, african grey, cockatoo, ma...
19/04/2019

Birds feeding syringes available.
Budgies, fishers, cocktail, finches, green ringneck, pahari, african grey, cockatoo, macaw, rosilla etc.
All sizes are available with local and imported syringes.
All needles are made up of stainless steel.
Cargo facility is also available all over the pakistan.
For further details contact or whatsapp on
03324290449
03115069757

🌹لاٹینو الیگزینڈرین پیرٹ پیدا کرنے کا طریقہ ۔اس بریڈر جوڑے کی قیمت 12 سے 20 لاکھ ہے ۔ یہ پیور میوٹیشن 6  کراسوں کے بعد ت...
13/01/2019

🌹لاٹینو الیگزینڈرین پیرٹ پیدا کرنے کا طریقہ ۔
اس بریڈر جوڑے کی قیمت 12 سے 20 لاکھ ہے ۔ یہ پیور میوٹیشن 6 کراسوں کے بعد تیار ہوتی ہے۔
🌺🍂 پاکستانی لوگوں کو یہ معلوم ہی نہیں کہ یہ میوٹیشن تیار تیار کرنے کا سہی طریقہ کیا ہے ۔جب معلوم ہی نہ ہو تو تیار کیسے کریں گے ؟؟
👈اسی لئے تو آج تک پاکستانی لوگوں نے صرف خچر ہی پیدا کرنا سکھا ہے ۔۔ ۔۔۔کیونکہ اس سے آگے انھیں کوئی بتاتا ہی نہیں ہے ۔۔۔۔پاکستانیو خچر والے دور سے آگے نکلو آب اور کچھ بڑا کر کے دکھاؤ۔
۔۔۔اس کے لئے ضروری کہ انیمل اینڈ برڈز بریڈنگ کے ماہر لوگ عام لوگوں تک یہ معلومات پہنچایں ۔لیکن کوئی ایسا کیوں کرنے لگا بھلا ۔۔ ۔۔لیکن میرا مقصد پروفیشنل طریقے سے عام لوگوں تک ایسی تمام معلومات پہنچانا ہے تاکہ ہم پاکستانی بھی ان معاملات میں دوسرے ملکوں کے لوگوں سے برابری کر سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🍀🍁یہ سب میں اپنے شوق کی وجہ سے لکھتا ہوں اور دوسرا مقصد اس تمام علم کو اردو میں لکھ کر پاکستانی عوام تک پہنچانا ۔۔۔۔۔

اب غور سے اور سمجھ کر پورا ارٹیلکل پڑھنا ۔۔۔۔۔۔۔۔شیر بھی ضرور کرنا تاکہ لوگوں کو پتہ چل جاۓ ۔۔۔

اسے پیدا کرنے کے دو طریقے ہیں ۔
1۔نر الیگزینڈرین پیرٹ ×انڈین رنگ نیک لاٹینو مادہ
2۔ مادہ الیگزینڈرین پیرٹ × انڈین رنگ نیک لاٹینو نر
👈🌹 پہلے والا طریقہ آسان ہے ۔
👈 × کا مطلب دونوں کا کراس ہے ۔۔

💚👈 یہ ایک لمبا پروسس ہے ۔۔جس کے لئے بڑا دل گردہ چاہیے ۔تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔

💧👈نوٹ ۔جوڑے میں کسی قسم کی کوئی ہارمونل پرابلم نہیں ہونی چاہیے ۔ نر کے کندھوں پر موجود سرخ رنگ انتہائی تیز ہونا چاہیے ۔ مادہ اور نر کا سائز بہت بڑا ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔ اس معاملے میں پرندوں کی کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کرنا۔۔ جو کوالٹی بتائی ہے بلکل یہی ہو ورنہ اتنی محنت کے بعد بھی اس کا نتیجہ بلکل سفر نکلے گا ۔

👈👈👣🌻 ۔ پروسیس ۔
اس میوٹیشن کو پیدا کرنے کے لئے آپ کو ان پرندوں کی چھٹی نسل تک انتظار کرنا پڑے گا ۔.

اس پورے عمل میں آپ کو 8 سے 10 سال لگیں گے ۔بشرط یہ کہ اگر سب کچھ نارمل رہا تو ۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ 3 یا 4 سال کا مزید اضافہ کر لیں ۔۔۔۔۔۔

ضروری ہدایات ۔۔
🌾🌿ہر نسل کا اور اس پورے عمل کا ریکارڈ آپ کے پاس ہونا چاہیے ۔۔۔آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ کونسا بچہ کس جنریشن کا تھا اور کس ماں باپ کا تھا ۔۔۔۔۔
🐦🐦 کسی بھی جنریشن کے بچے سیل نہ کرنا ورنہ آپ کو بہت مشکل ہو جاۓ گی ۔۔ہر جنریشن کے تمام بچے اپنے پاس رکھنا ہو سکتا ہے اس عمل کے دوران کبھی بھی آپ کو ان کی ضرورت پڑ جاۓ ۔۔۔۔۔تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔

👈💘1۔ پہلی نسل ۔۔

نر الیگزینڈرین پیرٹ کا کراس لاٹینو مادہ کے ساتھ کروانے پر آپ کو جو نسل حاصل ہو گی اسے فرسٹ جنریشن کہیں گے ۔۔۔
یہ تمام بچے ہرے green رنگ کے ہوں گے ۔۔
اس نسل کے تمام مادہ بچے آپ بیچ دیں ۔ ۔۔۔۔صرف نر اپنے پاس رکھیں ۔۔۔۔

👈🌹2۔ دوسری نسل ۔۔

اب بازار سے ایک نئی مادہ الیگزینڈرین پیرٹ خریدنی ہے اور اس کا کراس پہلی جنریشن سے پیدا ہونے والے نر سے کرانا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں کچھ بچے پیدا ہوں گے ۔ان بچوں میں نر کا رنگ ہرا ہو گا ۔۔۔مادہ طوطیوں کا رنگ پیلا ہوگا اور ان کے کندھوں پر سرخ دھبے ہوں گے مگر ان سرخ دھبوں کا رنگ تھوڑا ہلکا ہو گا ۔۔۔اور مادہ کا سائز بھی چھوٹا ہوگا ۔اور اس نسل سے پیدا ہونے والی مادہ بہت سے انڈے بھی انفرٹائل دے گی ۔تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔
اگر اسی مادہ کو آپ پیور سمجھنے کئی غلطی کر بیٹھے تو آپ کی ساری محنت برباد ہو جاۓ گی ۔۔۔۔۔اس لئے آگے کراس جاری رکھیں اور اچھی مادہ حاصل کر لیں ۔

👈3۔ تیسری نسل ۔۔۔
اس مرتبہ آپ نے بازار سے ایک نیا را طوطا لے آنا ہے اور اس کا کراس دوسری نسل میں پیدا ہونے والی مادہ سے کرانا ہے ۔۔ اس نسل میں پیدا ہونے والے تمام بچے پہلی جنریشن کی طرح سبز ہوں گے۔۔لیکن پریشان نہیں ہونا اب آپ منزل کے بہت قریب ہیں ۔۔۔۔۔۔ ۔ اس نسل کے تمام مادہ بچے آپ بیچ دیں ۔ ۔۔۔۔صرف نر اپنے پاس رکھیں ۔۔

👈4۔چوتھی نسل ۔

اب دوبارہ بازار سے ایک نئی مادہ الیگزینڈرین پیرٹ خریدنی ہے اور اس کا کراس تیسری جنریشن سے پیدا ہونے والے نر سے کرانا ہے ۔۔۔۔

اس مرتبہ آپ کو دوبارہ ہرے رنگ کے نر اور لاٹینو مادہ بچے ملیں گے مگر اس مرتبہ لاٹینو مادہ بچوں کا سائز بڑا ہوگا اور کندھوں پر موجود سرخ رنگ بھی تیز ہوگا ۔۔۔۔۔مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔

نتیجہ
اب آپ کے پاس ایک اچھی لاٹینو الیگزینڈرین مادہ پیرٹ ہے ۔۔۔۔ لیکن لاٹینو الیگزینڈرین نر نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب نر حاصل کرنے کے لئے کیا کرنا ہو گا ۔۔۔ ۔۔۔۔اب آپ کو نر لاٹینو الیگزینڈرین پیدا کرنا ہے ۔

👈5 ۔ نر لاٹینو الیگزینڈرین حاصل کرنےکا طریقہ ۔

اب آپ نے چوتھی نسل میں پیدا ہونے والی مادہ لاٹینو الیگزینڈرین لینی ہے اور اس کو تیسری نسل میں پیدا ہونے والے نر سے کراس کروانا ہے ۔۔۔۔۔اس کراس کے نتیجہ میں آپ کے پاس جو بچے پیدا ہوں گے ۔ان میں نر لاٹینو الیگزینڈرین بھی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ بھائ واہ ۔ ۔ ۔۔۔اب آپ کے پاس نر لاٹینو الیگزینڈرین بھی موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

👈6 ۔ پیور لاٹینو الیگزینڈرین پیرٹ بچے پیدا کرنا ۔۔۔۔
اب آپ کے پاس جو نر لاٹینو الیگزینڈرین ہے اس کا کراس مادہ لاٹینو الیگزینڈرین سے کراتے جائیں اور لاٹینو الیگزینڈرین بچے حاصل کرتے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔

👈👈👣💘 اس آرٹیکل کو لکھنے کا مقصد پاکستانی بریڈر کو پیور بریڈر لاٹینو الیگزینڈرین پیرٹ پیدا کرنے کے لئے معلومات فراہم کرنا ہے ۔ ۔
اس نسل کو تیار کرنے کا طریقہ آج تک اردو زبان میں میرے علاوہ کسی نے نہیں لکھا ۔۔۔یہ طریقہ بہت ہی مشکل قسم کی ٹیکنیکل انگلش میں لکھا ہوا موجود تھا لیکن وہ کسی کو بھی سمجھ نہیں آے گا سواۓ اس بندے کے جس نے انیمل بریڈنگ کا سبجیکٹ گہرائی سے پڑھا ہو ۔ شکر ہے میں نے یہ سب پڑھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔حتہ کہ مجھے بھی اس سارے طریقے کو سمجھنے اور پھر سہی طریقہ سے اردو میں لکھنے میں شیخ متین کو 9 گھنٹے لگے ہیں ۔۔۔۔یقین کرو 9 گھنٹے تک مسلسل محنت کی ہے صرف اس لئے تکہ آئندہ کسی بھی پاکستانی کو یہ طریقہ معلوم کرتے وقت ندامت کا سامنا نہ کرنا پڑے اور اسے یہی سوچ کر صبر نہ کرنا پڑے کہ کاش یہ سب کوئی اردو میں لکھ دیتا ۔۔۔۔۔۔۔ میری اس محنت کی وجہ سے اب آئندہ کسی پاکستانی کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔۔ انشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔

۔👈👇

میرے محترم قارئین ! السلام و علیکم ۔۔۔
آپ کی رائے میرے لئے قابل احترام ہے ، اور میری پوری کوشش رہے گی کہ میں اپنی گذارشات کو زیادہ سے زیادہ افراد کے لئے قابل عمل اور مفید بناؤں ،
اگر کالم پسند آئے تو لازمی شئیر کر دیجئے گا۔۔

👈👈👈 کمنٹ اور لائک کرنے کے ساتھ ساتھ شیئر کرنے کو بھی ترجیح دیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جنگلی حیات کی اہمیت سے آگاہ ہو سکیں ۔


تحریر ۔ ڈاکٹر شیخ متین ۔

Birds baby feeding set.Syringe with 6 Needles = Rs 1000Syringe with 3 needles = Rs 800For further details call or whatsa...
11/01/2019

Birds baby feeding set.
Syringe with 6 Needles = Rs 1000
Syringe with 3 needles = Rs 800
For further details call or whatsapp on
03324290449.
Cargo Available In All cities.

Just fo share
23/04/2018

Just fo share

Beauty
23/04/2018

Beauty

Address

Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923324290449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Bird Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot Bird Lovers:

Share

Category