Dr. Ali Raza

Dr. Ali Raza Serving with Pride.

"Cashmere Droughtsmasters exports the world's best semen from their exceptional sires to the global beef industry. Conta...
24/04/2024

"Cashmere Droughtsmasters exports the world's best semen from their exceptional sires to the global beef industry. Contact them to discover how their top-quality semen can enhance your breeding program and take your herd to the next level!"
Contact: Cashmere Droughtmasters

Cattle Restraining
01/01/2024

Cattle Restraining

28/12/2023

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ فٹ پاتھ پر رفع حاجت کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں رفع حاجت (پیشاب) کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا. ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں رفع حاجت (پیشاب)کرنا منع ہے .
نتیجہ اپ وڈیو میں دیکھیں ۔😀😃😄😁😆

14/08/2023
07/08/2023

‏‎یہ بالکل ٹھیک ہے، جس کے پاس بڑی گاڑی ہے، طاقت ہے، اسے بالکل ایسا ہی کرنا چاہئیے۔ اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ جن کے پاس طاقت ہے انکا جو دل چاہے وہ کریں۔
‏‎‎یہ ہے آزاد پاکستان, یہاں پیدا ہونا ہی سب سے بڑا گناہ ہے

31/07/2023

25کروڑپاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کی بابا کو کس نے مارا ہے؟
💔😭🤲
اس ملک میں عوام واقعی ہی کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں نہ جان و مال کا تحفظ ہے۔ نہ اچھی مفت تعلیم، نہ ہیلتھ سیکیورٹی۔

28/07/2023

ذرا تصور کیجئے۔دونوں بازو ٹوٹے ہوئے پسلیاں ٹوٹی ہوئیں سر کے زخموں میں کیڑے ۔۔اور اسی دوران رضوانہ کی موت
اس پاک سرزمین پر اگر آپ کے پاس پاور ہے پیسہ ہے یا اختیارات ہیں تو آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں
یہاں عام غریب عوام کیڑے مکوڑے ہیں
یہاں بیٹیاں نہ گھریلو ملازمہ کے طور پر محفوظ ہیں نہ یونیورسٹیوں میں محفوظ ہیں نہ سڑکوں پر محفوظ ہیں۔ اور اس سب کی وجہ ہمارا تمام مظالم پر خاموش تماشائی بنے رہنا ہے
🍂 نازل کر تو عیسی کو یا بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے

02/07/2023

انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ 57 اسلامی ممالک ہونے کے باوجود سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہمارے پاس مذمت اور احتجاج کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ہے

Call/WhatsApp for treatments and Consultancy about your animal.
30/06/2023

Call/WhatsApp for treatments and Consultancy about your animal.

Address

Sialkot

Telephone

+923010668841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ali Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Ali Raza:

Share

Category