Sikander Birds Aviary

Sikander Birds Aviary "Sikander Birds Aviary" is a Name of Trust.

16/08/2026

2 Cocktail Breeder Pairs

16/08/2026

کیا کبھی آپ نے کبوتروں کی حلوہ پارٹی دیکھی ہے؟ 🕊️😄
اگر نہیں دیکھی تو آج دیکھیے! ❤️

کبوتروں کو سوکڑے سے بچانے کے لیے کبھی کبھار روٹی کے بھورے، گھر کے بنے ہوئے چاول، بریانی، نمکین یا میٹھے چاول جیسی چیزیں مناسب مقدار میں ڈالتے رہا کریں۔

اس سے خوراک میں اضافی توانائی اور چکنائی شامل ہوتی ہے، جس سے کبوتر سوکڑے کی طرف جانے سے محفوظ رہتے ہیں۔ مادیاں بھی بہتر حالت میں رہتی ہیں، انڈوں اور بریڈنگ کے مسائل کم ہو سکتے ہیں اور مجموعی طور پر کبوتر کی صحت و فرٹیلٹی بہتر رہتی ہے۔

خشک دانہ مسلسل کھاتے رہنے سے بعض اوقات کبوتر سوکڑے کی طرف چلا جاتا ہے، اس لیے خوراک میں کبھی کبھار ایسی مناسب چیزیں بھی شامل کرتے رہا کریں۔ 🕊️❤️

16/08/2026

👑 کنگ سائز اصل شرازی کبوتر 🕊️

15/08/2026

ماشاءاللہ! شدید آندھی میں بھی زبردست واپسی، کبوتر کی پرواز اور واپسی واقعی قابلِ دید ہے۔ 🕊️🌪️❤️

15/08/2026

اصلی جنگلی چپڑے 🕊️ اصل بلڈ لائن | شوقین بھائی شوق کریں | چیمپئن کبوتر

15/08/2026

پٹی والے کبوتر 🕊️ چیمپئن جوڑا | تین مہریں لگے کبوتر | شوقین حضرات کے لیے خاص جوڑا




15/08/2026

مخالف پارٹی کا پکڑا ہوا کبوتر، جس کا ہر بچہ شام کی پرواز

15/08/2026

آج یہ خوبصورت پرندے نوید بھائی (اسلام آباد) کی طرف جا رہے ہیں،
ساتھ لال آنکھوں والا ایک خاص پرندہ بھی بطورِ تحفہ شامل ہے۔ ❤️
اللہ پاک ان کے شوق میں برکت دے اور یہ پرندے ان کے لیے نصیب والا ثابت ہوں۔ آمین 🤲

14/08/2026

منصور عرف منّا ڈان کے سیٹ اپ کا وزٹ 🕊️ | بچوں والی سرکار | رزلٹڈ کبوتر اور بہترین بریڈر جوڑے

14/08/2026

پپلاں والا بریڈر جوڑا 🕊️ بچوں کی شام تک کی پرواز | شاندار پروازی کبوتر

Address

Safawala Chowk Near Best Way Hotel Farooqabad
Sheikhupura
39500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sikander Birds Aviary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category