ZS Aviary Ali Cage Gujranwala

ZS Aviary Ali Cage Gujranwala Ali Cage Gujranwala
Love Birds Raw and Ring neck best quality mein

23/07/2025

سوات مدرسہ میں ھونے والا واقعہ اگر حقیقت پر مبنی ھے تو اسکی جس قدر مذمت کی جائے کم ھے اور قاتل کو قرار واقعی سزا دی جائے ایسا واقعہ مدرسہ میں ھو یا سکول و کالج میں قابل مزمت ھے۔۔
لیکن یہاں اس پہلو کو بھی مدنظر رکھا جائے کہ سب ایک جیسے نہیں بلکہ اکثر مدارس میں محبت و شفقت کا درس دیا جاتا ہے ۔۔ زیر نظر تصویر میں استاد القراء حضرت قاری عبدالخالق صاحب دامت برکاتہم (سابق صدر مدرس شعبہ حفظ دارالعلوم فیصل آباد) ھیں جوکہ نا صرف طلباء کے لیے مشفق و مہربان ھیں بلکہ اللہ کی دیگر مخلوقات بھی انکی شفقت سے محروم نہیں رہ سکتی۔۔ کچھ عرصہ قبل جب اپنی درسگاہ میں تشریف لائے تو انکی مسند پر ایک بلی براجمان تھی اور مزے سے سو رھی تھی اسے جگانا گوارا نہ کیا بلکہ اپنی جگہ سے ہٹ کر نیچے بیٹھ گئے ۔۔۔ سبحان الله۔۔۔لاو اگر ایسی مثال ملتی ہے تو۔۔۔
ان سے ھزاروں طلباء نے حفظ کیا لیکن انہوں نے سب کو بغیر مار پیٹ کے ایسی محبت و شفقت سے پڑھایا کہ آج تک ان کے شاگرد ان سے احترام و عقیدت کا رشتہ قائم کئے ھوئے ھیں۔۔ اس لئے اس واقعے کو آڑ بناکر مدارس دینیہ کے ساتھ بغض و عناد نہ جھاڑا جائے۔۔ بلکہ مجرم کو مجرم سمجھا جائے۔۔

17/05/2024
ZS AVIARY KPD
17/05/2024

ZS AVIARY KPD

اپنے نام کا لوگو بنوانے کے لئے رابطہ کرے
19/11/2023

اپنے نام کا لوگو بنوانے کے لئے رابطہ کرے

Mash allah
17/11/2023

Mash allah

Address

Kot Pindi Dass
Sheikhupura
39330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZS Aviary Ali Cage Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZS Aviary Ali Cage Gujranwala:

Share

Category