Institute of grooming and Learning(IGL)

Institute of grooming and Learning(IGL) IGL is an institution and a charity established in Zaida,District Swabi, Khyber Pakhtunkhwa Pakist visit website www.educatingpakistan.com

03/04/2025

Staff Requirement
1. IGL Zaida requires staff both Male and Female as under
a. English
b. Maths
c. Computer
2. Interested Candidates may send their CVs on the contact / only message for response/ reply please.

2. Minimum Qualification is BS Honours with a Good GPA. Private Degree holders are not interviewed please.

Regards
Administration
Contact. 0938210440
03355252509

04/02/2025
04/02/2025

Pride Of IGL

Your Future Begins Here
02/02/2025

Your Future Begins Here

02/02/2025

خوشخبری! IGL School میں داخلے کا موقع آپ کا انتظار کر رہا ہے.

ہم خوشی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ 20 فروری سے 15 مارچ تک فری ایڈمیشن کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ یہ ایک سنہری موقع ہے کہ آپ اپنے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول میں داخل کرائیں۔

ہماری ماہر تدریسی ٹیم، جدید سہولیات، اور دلکش نصاب کے ساتھ، ہم آپ کے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

تو دیر کس بات کی؟ آج ہی اپنا داخلہ جمع کرائیں اور اس شاندار موقع سے فائدہ اٹھائیں!

مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں .

22/01/2025
22/01/2025

آئ جی ایل زیدہ
مورخہ۔ 22 جنوری 2025

محترم والدین
السلام علیکم
ھمارے سکول میں جیسا کہ آپ جانتے ہیں قرآن کریم ابتدائی تعلیم کا ایک لازم و ملزوم حصہ ھے۔ اس سلسلے میں قاری صاحب نے
1. جماعت چہارم میں پارہ 9 سے 18 تک ناظرہء پڑھایا تھا
2. جماعت پنجم میں پارہ 19 سے 30 تک بچے ناظرہ قرآن مکمل کر چکے ھیں

ماشاءاللہ کرم ھے اللہ کا جس نے ہمیں توفیق عطا کی
اس سلسلے میں ھم نے جمعرات صبحِ 10 بجے یہاں سکول میں ختم القرآن کا اہتمام کر رکھا ہے
آپ ، والدین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ ھم سب کے لیے یہ ایک لمحہ فخر ھے
اللہ تعالیٰ ھم سب کو اج آجر عظیم عطا فرمائے

منجانب
پرنسپل

21/01/2025

Staff Requirement

IGL Zaida needs a Female/Male Coordinator with immediate effect. They must have good qualifications as under
a. Efficient in Spoken/ written English
b. Can work in office
c. Understands public dealings
e. Well mannered
f. Can teach as well
g. Good in Computer Work

2. Will be offered handsome pay / package

3. Contact. 03355252509

Regards
IGL
Administration

02/01/2025

IGL getting into the new stage

16/06/2024

Students
And Parents
Happy Father's Day

15/06/2024

**محترم والدین
السلام علیکم
آپ سب کو عید مبارک اور دعا ھے کہ رب ذوالجلال آپ کو اپنی اور اولاد کی خوشیاں نصیب فرمائیں

جیسا کہ آپ جانتے ہیں ھم ھر پہلو سے اپنی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں جن میں اہم اجزاء تعلیمی اور تربیتی کے علاؤہ نظم و ضبط بھی شامل ھے اس کا احاطہ جماعت کے اندر اور باہر دونوں اطراف سے ھم کر رھے ھیں لیکن جس نکتے پر ابھی میں آپ سے مخاطب ہوں وہ سکول میں طالب علم کی روزانہ حاضری سے متعلق ھے اس پر بہت جلد منتخب والدین سے بات بھی ھو گی
مگر سر دست کلاس ششم اور کلاس دوم سے ھم شروع کر رھے ھیں
جن میں چند بچے مسلسل غیر حاضر رھتے ھیں جو فیصلے ھم دے چکے ھیں وہ مندرجہ ذیل ہیں

ا۔ سال میں 70 ٪ سے کم حاضری والے +A کے حق دار نہیں ھوں گے
ب۔ ھر مہینے ان کا رزلٹ ان کے والدین کو بلا کر شئیر کیا جائیگا
ج۔ مسلسل 7 دن غیر حاضر رہنے کے بعد سکول سے خارج کیا جائیگا
د۔ درخواست کے بغیر چھٹی منظور نہیں ھو گی اور 3 دن کے بعد میڈیکل سرٹیفکیٹ کا لانا لازمی ھو گا

سٹاف لیول پربھی ھم بہتری کے لیے مختلف اقدامات آٹھا رھے ھیں اس تہئے کے ساتھ
اب ورنہ کبھی نہیں

والسلام
بریگیڈیئر احسان
ڈائریکٹر
آئی جی ایل
مؤرخہ ۔ 15 جون 2024

15/06/2024

Eid Mubarak

Address

Sawabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Institute of grooming and Learning(IGL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Institute of grooming and Learning(IGL):

Share