ڈیرہ آرائیاں - Ghaffar Farms

ڈیرہ آرائیاں - Ghaffar Farms Horse breeding and agriculture farm.

💚💚 ماشاءاللہ 💚💚 اللہ پاک دادا اور دادی  کے درجات بلند کریں اس رمضان کے بابرکت مہنے  🤲🤲
29/04/2022

💚💚 ماشاءاللہ 💚💚 اللہ پاک دادا اور دادی کے درجات بلند کریں
اس رمضان کے بابرکت مہنے 🤲🤲

ماشاءاللہ عبدا لغفار فاؤنڈیشن کی طرف سے گاؤں کے چند سفید پوش حضرات کے لیے راشن کا انتظام کیا گیا ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور اِس خیر کے کام میں اور برکت عطا کریں امین۔

منجانب

غفار سنز

خصوصی شکریہ طیب سعید 🌹

الحمداللہ ⁦❤️⁩

21/04/2022

YA ALLAH DERA ARAIN (GHUFFAR FARM'S) KO SADA ABAD RUKH SHAD RUKH

گاؤں کی زندگی شہر سے کچھ مشکل صحیح لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح سویرے ہوا کی خنکی ہو یا شام کے پھیلتے خاموش سائے ۔۔۔ 🥀😍گاؤ...
11/04/2022

گاؤں کی زندگی شہر سے کچھ مشکل صحیح لیکن پرسکون اتنی ہے کہ صبح سویرے ہوا کی خنکی ہو یا شام کے پھیلتے خاموش سائے ۔۔۔ 🥀😍
گاؤں کی ہر چیز نرالی ۔۔ دلآویز اور دلچسپ ہے ۔۔۔ گاؤں کی سادگی اتنی خوبصورت ہے کہ پرکاری اس کے آگے ہاتھ باندھے دوزانو بیٹھی نظر آئے ۔۔۔💕
چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے مالا مال گاؤں ان بڑے شہروں کے واسیوں کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں جہاں چھوٹی چھوٹی خوشیاں ضرورتوں کی بھیڑ میں کہیں گم ہوجاتی ہیں 🌿

سنہری دھوپ اور گندم کی لہلہتی ہوئی فصل  ۔۔۔ دلکش منظر ماشاللہ
08/03/2022

سنہری دھوپ اور گندم کی لہلہتی ہوئی فصل

۔۔۔ دلکش منظر ماشاللہ

23/02/2022

Allah tualla se Dua h k ye Dera hamesha Abad rahe Aameeeen

جب ہم سو رہے ہوتے ہیں😴😴 تو ہے جاگ رہا ہوتا ہے ، اسلیے ذرا دھیان سے 🚫🚫
15/02/2022

جب ہم سو رہے ہوتے ہیں😴😴

تو ہے جاگ رہا ہوتا ہے ، اسلیے ذرا دھیان سے 🚫🚫

15/02/2022

کچھ دوست گاؤں کے اعتراف میں ایئر گن سے شکار کی ناکام کوشش کرتے ہوئے ،

خوبصورت لمحات 👍👍

15/02/2022

Farm random visit 🤲 mashAllah

‏اِس سال وہ سارے بزرگ خاموش ہیں جو کہا کرتے تھے‏"ہُن او سردیاں نئیں رہیاں"😂😂
06/01/2022

‏اِس سال وہ سارے بزرگ خاموش ہیں جو کہا کرتے تھے

‏"ہُن او سردیاں نئیں رہیاں"😂😂

03/01/2022

Evening at

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈیرہ آرائیاں - Ghaffar Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share