Forest Theme

Forest Theme It's a birds aviary. We have best quality birds in twin cities. We provide best breeding tips and fo

مصعوم چہرہ آنکھوں میں شرارتکیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہوGoat For Sale Age 1 year to 1.5 year B-1 Colour White Live ...
28/06/2022

مصعوم چہرہ آنکھوں میں شرارت
کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو

Goat For Sale
Age 1 year to 1.5 year

B-1
Colour White
Live Weight kg 90kg
Demand 110k

B-2
Colour Dark Brown
Live Weight 60kg
Demand 65k

B3
Colour Light Brown
Live Weight 70kg
Demand 75k

Location: Bahria Town Rawalpindi

0307-5522010

Please Call Whatsapp 0307-5522010. Thanks 😊

Cockatoo Up For SaleGender MaleAge 2 yearsActive & HealthyVery playfullNever biteTalkativeFew wordsHello, Cockatoo, Sir,...
08/06/2022

Cockatoo Up For Sale
Gender Male
Age 2 years
Active & Healthy
Very playfull
Never bite
Talkative
Few words
Hello, Cockatoo, Sir, Roger

Price 189,000/-

For Vedio’s Please Whatsapp 0307-5522010

⁦❤️⁩⁦❤️⁩اسلام علیکم ⁦❤️⁩⁦❤️⁩میری آج کی پوسٹ لؤبرڈ کے متعلق ہے کہ میول(خچر) بچے کونسے ہوتے ہیں میول بچے وہ ہوتے ہیں جو کہ...
18/12/2020

⁦❤️⁩⁦❤️⁩اسلام علیکم ⁦❤️⁩⁦❤️⁩

میری آج کی پوسٹ لؤبرڈ کے متعلق ہے کہ میول(خچر) بچے کونسے ہوتے ہیں میول بچے وہ ہوتے ہیں جو کہ غلط جوڑا لگانے سے پیدا ہوتے ہیں۔

ایک ہوتا ہے رنگ آئ برڈ اور ایک ہوتا ہے نان رنگ آئ برڈ.

رنگ آئ برڈ کی آنکھوں کے اوپر سفید رنگ کا ایک دائرہ ہوتا ہے اور ایک ہوتا ہے نان رنگ آئ برڈ جس کی آنکھوں کے باہر کوئ سفید دائرہ نہیں ہوتا۔

رنگ آئ برڈ میں، پرسناٹا فیملی،فشر فیملی وغیرہ آتا ہے اور نان رنگ آئ برڈ میں روزیکولی فیملی,اور مڈگاسکر لؤبرڈ، وغیرہ آتا ہے۔

رنگ آئ برڈ اور نان رنگ آئ برڈ کا پیئر لگنے سے جو بچے آتے ہیں وہ میول (خچر) یا ہائبرڈ ہوتے ہیں وہ کبھی بھی بریڈ نہیں کریں گے چاہے دنیا کی کوئ دوائیاں یا کوئ فارمولے لگا لو کراسنگ کریں گے لیکن بریڈ کبھی نہیں کریں گے۔

اکثر میول برڈ مارکیٹ میں ہوتے ہیں جو کہ دکاندار بریڈر کہہ کر آپکو سیل کرتے ہیں اور ساتھ میں کہتے ہیں انڈوں بچوں کی گارنٹی ہے لہذا ایسے برڈز کبھی نہ خریدیں اور اللہ پاک ان دکانداروں کو بھی ہدایت دے آمین۔

اگر کوئ غلطی کوتاہی ہوئ ہو تو معاف کرنا 🙏🙏🙏

SOCK SEEDمطلب وہ دالیں اور مختلف طرح کے بیج جو مخصوص ٹائم کیلئے بهیگوئے جاتے ہیں سافٹ فوڈ میں ڈالنے یا الگ سے دینے کے لی...
13/12/2020

SOCK SEED
مطلب وہ دالیں اور مختلف طرح کے بیج جو مخصوص ٹائم کیلئے بهیگوئے جاتے ہیں سافٹ فوڈ میں ڈالنے یا الگ سے دینے کے لیے ان دانوں کو ہمیشہ دلیے کی شکل میں باریک حالت میں دینا چاہیے.
کیوں؟
1اس لیے کہ باریک حالت میں بهگونے سے دانہ اچهی طرح نرم ہو جاتا ہے
2 لوبرڈ کی 90%خوراک چهوٹے بیجوں کی شکل میں ہوتی ہے جسے برڈ آسانی سے اور خوش ہو کر کهاتا ہے
3 باریک حالت میں دینےسے اگر برڈ تهوڑی سافٹ فوڈ کهانے کا عادی ہو تو وہ بھی تقریباً تمام طرح کے سیڈ کها لے گا
4 بچوں کو کهلانے کیلئے برڈ کو زیادہ ایفٹ نہیں کرنی پڑے گی
5 وہ لوبرڈ جو سافٹ فوڈ نہیں کهاتے وہ بھی کهانا شروع کردیتے ہیں
6 اس طرح دینے سے نیوٹریشن کے حوالے سے پریشان دوستوں کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا
دانے کو بهیگونے سے پہلے دو سے تین باراچهی طرح دهو لینا چاہیے اور بهیگوتے ہوئے تهوڑا سرکہ ضرور لگا دینا چاہیے تاکہ دانہ جراثیم سے پاک رہے اور اچهی طرح نرم بهی ہو جائے.

0336-5522011

01/12/2020

Breeding Season 😁

شوقین لوگ اتنے چھوٹے بچے نہ خریدیں کم از کم پن فیدرز پر لیں اور بریڈر حضرات بھی اس پریکٹس کو بند کریں۔ یہ بچے کچھ ہی دنو...
28/11/2020

شوقین لوگ اتنے چھوٹے بچے نہ خریدیں کم از کم پن فیدرز پر لیں اور بریڈر حضرات بھی اس پریکٹس کو بند کریں۔ یہ بچے کچھ ہی دنوں میں مر جاتے ہیں یا اگر زندہ بھی رہیں تو وہ صحت نہیں ہوتی ۔

Beautiful Cocktail Chicks looking for new shelter.Parents pic attachedLocation Rawalpindi 0336-5522011Fore more details ...
15/11/2020

Beautiful Cocktail Chicks looking for new shelter.
Parents pic attached
Location Rawalpindi
0336-5522011

Fore more details please call/whatsapp on given number

اسلام علیکم جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے پیرٹس کی بریڈنگ کا سیزن قریب ہے ہر بریڈر کی خواہش ہوتی ہے کہ اسکے پاس سب سے اچھی بری...
07/09/2020

اسلام علیکم

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے پیرٹس کی بریڈنگ کا سیزن قریب ہے ہر بریڈر کی خواہش ہوتی ہے کہ اسکے پاس سب سے اچھی بریڈ آۓ لیکن جو اپنے برڈز کو اچھا کھلاتا پلاتا ہے آؤٹ آف سیزن برڈ کو تیار کرتا ہے وہی بازی لے جاتا ہے وہی اچھا بریڈر ہوتا ہے اور وہی سب سے اچھا شکاری ہوتا ہے۔

اب جیسے جیسے بریڈنگ سیزن قریب آ رہا ہے لوگ وٹامنز کیلشیم سبزیاں فروٹس کی بھرمار کریں گے اپنے برڈز کو تاکہ بریڈ اچھی آ جاۓ لیکن ایسا ممکن نہیں ہوتا۔

جیسا کہ ایک آرمی کا فوجی ہے اسکو پہلے تیار کیا جاتا ہے ٹریننگ دی جاتی ہے بندوق چلانی سکھائ جاتی ہے جب وہ بلکل تیار ہوتا ہے پھر بارڈر پہ لڑنے کیلیے بھیجا جاتا ہے اور اسی طرح ریسلر رنگ میں جانے سے پہلے اپنی تیاری کرتا ہے باڈی کو مضبوط کرنا ورزش کرنا اچھا کھانا پینا ایسے نہیں منہ اٹھا کے رنگ میں چلا جاتا ہے۔

اسی طرح ہر برڈ کو بھی تیار کیا جاتا ہے بریڈ کے لیے چاہے شتر مرغ ہو چاہے فنچ ہو مجھے طوطوں کا شوق ہے اور میرا طوطوں میں ہی انٹرسٹ ہے کچھ لوگ جب بریڈنگ سیزن میں کھلاتے پلاتے ہیں تب تو انکی اتنی انرجی ویسٹ ہو رہی ہوتی ہے مادی انڈے دیتی ہے انڈوں پہ بیٹھتی ہے بچوں کو فیڈ کرواتے ہیں دونوں۔ سیزن میں برڈز کو جو مرضی دو وہ صرف انکی ضرورت پوری ہوگی اگر نر کھائیگا تو انڈوں پہ بیٹھی مادہ کو فیڈ کروا دیگا اور مادہ اندر ا ڈوں پہ بیٹھی اپنی انرجی سے انکیوبیٹ کر رہی ہوگی انڈوں کو اگر مادہ کھائیگی تو وہ بچوں کو فیڈ کروائیگی۔
آؤٹ آف سیزن میں کھلانے پلانے سے برڈ کی صحت بنتی ہے اور اسکا رزلٹ بریڈنگ سیزن میں آتا ہے۔

اصل مقصد ہوتا ہے برڈز کو آؤٹ آف سیزن تیار کرنا کچھ لوگ جیسے ہی بریڈ ختم ہوئ تو انھوں نے صرف سادہ مکس دانہ دینے لگ جاتے ہیں جو کہ غلط ہے ایک تو برڈ مولٹ (کریز) میں ہوتا ہے ایک اوپر سے گرمی اور اوپر سے سادہ مکس دانہ جو کہ بہت غلط ہے آپ نے وٹامنز کیلشیم سافٹ فوڈ فروٹس سبزیاں آؤٹ آف سیزن میں دینا اصل شکاری یا اصل بریڈر کا گر ہے کیونکہ برڈ اصل تیار ہی آؤٹ آف سیزن میں ہوتا ہے۔
کچھ لوگ بس کہتے ہیں کہ بس سیزن آگیا باکس/ مٹکیاں لگا دیتے ہیں بریڈ اچھی آجائیگی جو کہ غلط ہے باکس یا مٹکیاں بھی برڈز کی موومنٹ ایکٹیویٹی دیکھ کے لگائ جاتی ہیں۔

برڈ کی عمر پوری ہو نر مادہ کنفرم ہوں عمر میں زیادہ فرق نہ ہو میل تھوڑا سا بڑا ہو فیمیل سے اچھی سیوا کی ہو برڈ کی برڈ بریڈ ضرور کریگا اگر اس سال نہیں تو اگلے سال اس سے اگلے سال لیکن کریگا ضرور کچھ برڈ کو سیٹ ہونے میں تھوڑا سا ٹائم لگتا ہے کچھ برڈز سٹریس میں ہوتے ہیں کچھ ڈرے ہوۓ انکا سٹریس اور ڈر ختم ہونے میں بھی ٹائم لگتا ہے لہذا آپ صبر کیا کریں یہ گیم ہی ساری صبر کی ہے کچھ لوگ تنگ آکے لگا لگایا جوڑا بیچ دیتے ہیں جب انکی بریڈ کا ٹائم آتا ہے بیچ دیتے ہیں آگے جا کے وہ فورا بریڈ کر جاتا ہے یہ غلطی آپ نہ کرے۔
جزاك اللهُ‎ خیرا😊

African Grey Talking Parrot. Talking Alot of words. Semi Tamed. Age 2 years. DNA done, gender Male.0336-5522011Bahria To...
26/08/2020

African Grey Talking Parrot. Talking Alot of words. Semi Tamed. Age 2 years. DNA done, gender Male.

0336-5522011
Bahria Town Rawalpindi

For more details please call/whatsapp on given number. Thanks

06/08/2020

Beautiful Jambo Size Exhibition 🤩
0336-5522011
Bahria town Rawalpindi

For more details please call/whatsapp on given number. Thanks 😊

Eid ul Adha Mubarak
01/08/2020

Eid ul Adha Mubarak

Hajj Mubarak..!
30/07/2020

Hajj Mubarak..!

Address

Safari Villas 3
Rawalpindi
46000

Telephone

+923365522011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Forest Theme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Forest Theme:

Share