23/07/2024
اعلانِ لا تعلقی!
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی بھی شخص کی فیسبک آئی ڈی/سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا ہیک ہونا معمول بن گیا ہے۔ اگر میری فیسبک آئی ڈی یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی،غیر اخلاقی، فحش مواد یا توہین آمیز اور قومی سلامتی کے خلاف موادشائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
جزاک اللہ