Parinda.pk

Parinda.pk Birds Animal Aviary , Birds Accessories

Xbox 360 Slim Jtag with GamesXbox 360 Slim Jtagged250GBController10+ games installedNo fault guaranteed
04/12/2024

Xbox 360 Slim Jtag with Games

Xbox 360 Slim Jtagged
250GB
Controller
10+ games installed
No fault guaranteed

Use Folding Cage For Sale Cage(3 by 1.5) With Partition Flying Cage (4 by 1.5) with Partition Cage (2 by 1.5)Contact On ...
28/07/2024

Use Folding Cage For Sale

Cage(3 by 1.5) With Partition

Flying Cage (4 by 1.5) with Partition

Cage (2 by 1.5)

Contact On WhatsApp
03402040104
Location RWP

05/06/2024

تمام محترم بریڈرز کی رائے درکار ہے کہ مستقبل میں
لوبرڈر کا فیوچر کیا ہوگا
کیا مارکیٹ مستحکم رہے گی یا مزید گرے گی

Beautiful shoot! 😍
02/06/2024

Beautiful shoot! 😍

اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے ذیادہ شفاف رکھو،کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہےایک خوب ص...
23/05/2024

اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے ذیادہ شفاف رکھو،
کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے
اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
ایک خوب صورت ترین پرندےکا گلہ:- جب میری مالیت اچھی خاصی تھی تو میری ایک ایک تصویر کو کافی لائکس اور کمنٹس ملتے تھے آج جب میری قیمت کم ہوئی ہے تو لوگوں کو میری خوبصورتی نظر ہی نہیں آتی ہے ۔ مجھے لوگ لائک تک نہیں کرتے اِسکا مطلب ہے سب کے لیے میں نہیں پیسہ خوب صورت تھا۔
ایسے ہی باقی پرندوں کے ساتھ بھی ہو رہا ہے
جس کی قیمت لاکھوں میں ہوتی ہے تواسکو ہرکوئی واہ واہ بولتا ہے لیکن اس سےکہیں زیادہ خوب صورت گرین آپلائن وائلیٹ اوپلائن ہے جن کی تصویر اب کوئی لگانا پسند نہیں کرتا۔ کیوں کہ ہمارا شوق کسی کو نہیں ہے سب پیسہ کمانے آتے ہیں-

17/05/2024

Albino red eye
Carmino requide

Beautiful cockatoo in beautiful place ❤💛💜
13/04/2024

Beautiful cockatoo in beautiful place ❤💛💜





Beautiful cockatoo in beautiful place ❤
13/04/2024

Beautiful cockatoo in beautiful place ❤

*Pathy are looking for new shelter* - -Latino personata                               - Latino personata Red eye split e...
13/04/2024

*Pathy are looking for new shelter* -

-Latino personata

- Latino personata Red eye split eno

-Green Fisher

-Black Mask

-Sable

-Blue Fishri Possible Split eno

● Age Almost 4 to 6 months ● Helthy and active nail tail fly all Perfect ✅
● Location Rawalpindi
● Cargo available 🚚
● Contact whatsapp only (Parinda.pk)🐣🐥🦜 —————————————

آ زاد پنچھیمیں آج ایک بہت ہی اہم موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوںاج کل بہت سے لوگوں کو دیکھا یا سنا ہے کے گھر میں رکھے ہوئے پ...
06/04/2024

آ زاد پنچھی
میں آج ایک بہت ہی اہم موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں
اج کل بہت سے لوگوں کو دیکھا یا سنا ہے کے گھر میں رکھے ہوئے پرندوں کو آزاد کر دیں
ان کو قید کرنا گناہ ہے ان کو آزاد کر ک نیکی کمائو وغیرہ وغیرہ
لیکن ان پالتو پرندوں کو آزاد کرنا بہت ہی غلط ہے
کیوں کہ یہ پرندے نسل در نسل پنجرے میں میں رہتے اور اپنی زندگی گزارتے ہیں
اس وجہ سے جب ان کو آزاد کرتے ہیں تو یہ نا ہی جنگلی پرندوں کی طرح اپنا خیال رکھ سکتے ہیں نہ ہی اپنی غذا کا بندوست کر سکتے ہیں ان چیزوں سے بچ بھی جائیں موسم کی شدت نہیں برداشت کر سکتے تو نتیجہ یہ نکلتا ہے یہ پرندے بلی کتے وغیرہ کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں یا کسی وائلڈ پرندے کا شکار ہو جاتے ہیں
لہذا اگر آپ میں سے کوئی بھی یہ پرندے خریدتا یا لیتا ہے تو خود ہی ان کی دیکھ بھال کریں اگر نہیں کر سکتے تو آزاد کرنے کی بجائے کسی ایسے شخص کو دے دیں جو ان کا اچھی طرح سے خیال رکھ سکےشکریہ

My dream 🥰
24/03/2024

My dream 🥰

*Pathy are looking for new shelter*                                        3 Pieces latino personata                    ...
24/03/2024

*Pathy are looking for new shelter* 3 Pieces latino personata
1 latino personata Red eye split eno
2 Green Fisher -
● Age Almost 05 months ● Helthy and active nail tail fly all Perfect ✅
● Location Rawalpindi
● Cargo available 🚚
● Contact whatsapp only 03402040104 (Parinda.pk)🐣🐥🦜 —————————————

Address

Twice City
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parinda.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category