30/06/2025
کتنی ہی مشکل یا سختی کیوں نہ ہو کبھی بھی غیر اللہ سے کچھ کی امید نہ رکھیں کبھی کسی انسان سے توقع نہ رکھیں غیر اللہ کو مت پکاریں
مر جائیں مگر کسی سے کچھ نہ مانگیں کیونکہ انسان آپ کی پریشانی میں مبتلا دیکھ کر آپ کو دور کر دے گا لیکن اللہ آپ کو مشکل میں قریب کر لے گا
اللہ پاک سفید پوشوں کا پردہ قائم رکھے آمین
واسلام اور اللہ نگہبان