Twin City Pigeons

Twin City Pigeons This page purely for pigeons lovers.

03/06/2025
What a Performance ❤️
03/06/2025

What a Performance ❤️

24/04/2025

*تصور کیجیے!!*
آپ جنت میں چہل قدمی کر رہے ہوں۔۔۔
کہ اسی دوران آپ کی نگاہ
سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ پر پڑ جائے۔۔۔
آپ سلام کریں،
وہ محبت سے آپ کے سر پر بوسہ دیں۔۔۔
پھر وہ تعارف کراتے ہوئے فرمائیں:

✦ "یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہیں..."
✦ "میرے پہلو میں سیدنا علی کرم اللہ وجہہ و رضی اللہ عنہ ہیں..."
✦ "اور جو درخت کے پاس تشریف فرما ہیں، وہ سیدنا خالد رضی اللہ عنہ ہیں، جو اللہ کی سونتی ہوئی تلوار ہیں۔۔۔"

آپ عجز و انکساری سے پوچھیں:
"ہمارے آقا و مولا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہاں ہیں؟"

تو سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ فرمائیں:
"وہ کوثر کی نہر کے پاس ہوں گے، تم وہاں جاؤ، وہ تمہارا انتظار کر رہے ہوں گے۔"

آپ دھڑکتے دل کے ساتھ کوثر کی طرف بڑھیں۔۔۔
*جہاں نور کا تاج سجائے*
*حضور نبی کریم ﷺ جلوہ افروز ہوں۔۔۔*
آپ قدموں میں گر کر سلام کریں۔۔۔
اور مبارک ہاتھوں کا بوسہ لیں۔۔۔

رسول اللہ ﷺ فرمائیں:
"کیا تم فلاں بن فلاں ہو؟"
آپ حیرت سے عرض کریں:
"یا رسول اللہ! آپ میرا نام جانتے ہیں؟"

تو وہ لبوں پر مسکراہٹ لیے فرمائیں:
"تمہارا درود و سلام مجھ تک پہنچتا رہا۔۔۔
آؤ! میں تمہیں اپنے ہاتھوں سے جامِ کوثر پلا کر سیراب کر دوں!"

اور آپ وہ جام نوش کریں
جس کے بعد کبھی پیاس نہیں لگے گی۔۔۔
سبحان اللہ!

اب آپ اس خوبصورت خیال سے لوٹ آئیے اور دل سے پڑھئیے:

*اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ*
*وَّ عَلٰى آلِهِ وَ صَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ* 💕

15/04/2025

*اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟ ؟؟؟*🤔😢


ایک شخص "Gree Ac" کی ٹھنڈک سے سو کرصبح "Seiko-5" کے الارم سے اٹھتا ھے "Colgate" سے برش کرتا ہے "Gellet" سے شیو کرکے "Lux" صابن اور "Dove" شیمپو سے نہاتا ہے اور نہانے کے بعد "Levis" کی پینٹ "POLO" شرٹ اور "GUCCI" کے شوز "Jocky" کے socks پہن لیتا ہے چہرے پر "Nevia" کریم لگا کر "Nestlé food" سے ناشتہ کرنے کے بعد "Rayban" کا چشمہ لگا کر "HONDA" کی گاڑی میں بیٹھ کر کام پر چلا جاتا ہے۔
راستے میں ایک جگہ سگنل بند ھوتا ہے وہ جییب سے
"آئی فون 11" نکالتا ہے اور "زونگ" پر 4G internet چلانا شروع کر دیتا ہے اتنے میں سبز بتی جلتی ہے آفس پہنچ کر "HP" کے کمپیوٹر میں کام میں مشغول ھو جاتا ہے کافی دیر کام کرنے کے بعد اسے بھوک محسوس ھوتی ہے تو "McDonald's " سے کھانا اور ساتھ میں "Nestlé " کا پانی بھی منگواتا ہے۔
کھانے کے بعد "Nescaffe" کی کافی پیتا ہے اور پھر تھوڑا آرام کرنے چلا جاتا ہے کچھ آرام کے بعد "Red Bull" پیتا ھے اور دوبارہ کام میں مشغول ھو جاتا ہے تھوڑا بوریت محسوس ھونے پہ جیب سے Apple کے "i-pods"نکال کے انڈین گانے سنتا ھے ساتھ ھی "TCS" سے ایک پارسل بیرون ملک بھیجواتا ھے اور "PANASONIC" کے لینڈ لائن سے اطلاع کرتا ھے۔ اور "PARKER" کے Pen سے ایک نوٹ لکھتا ھے۔کچھ دیر بعد "ROLEX" کی گھڑی میں ٹائم دیکھتا ہے تو اسے پتہ چلتا ہے کہ واپسی کا وقت ہو گیا ہے تو وہ دوبارہ "HONDA" کی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور گھر کے لئے روانہ ہو جاتا ہے۔
کچھ ہی لمحے بعد "Shell" کا پیٹرول پمپ آ جاتا ہے وہاں سے ٹنکی فل کرواتا ہے اور "HYPER STAR" کا رخ کر لیتا ہے سٹور سے بچوں کے لئے "میگی" اور "کنور" کے نوڈلز "CADBARY" KIT KAT" اور "SNIKERS" اور "Nestle" کے مہنگے جوس وغیرہ خرید لیتا ہے سپر سٹور کے ساتھ ہی "PIZZA HUTT" سے وہ بیوی بچوں کے لئے پیزا اور "KFC" سے برگرز کی ڈیل بھی خرید لیتا ہے۔
گھر جا کر کھانا کھانے کے بعد سب گھر والے "SONY" کے Led پر مشہور زمانہ " NewsChannel " پر مایوسی والی خبریں سن رہے ھوتے ہیں اور ہاتھ میں "Coke" کے گلاس پکڑے ھوتے ہیں کہ خبر آتی ہے کہ اسرائیل نے فلسطینوں بمباری کی یہ سن کر وہ آگ بگولہ ھو جاتا ہے اور اونچی آواز میں بولتا ہے !!!
اسرائیل اتنا طاقتور کیسے ہوگیا؟😢😢😢
*اللہ کے واسطے، یہودیوں کی ان ⬆️ چیزوں کا بائیکاٹ کریں.*😢😢😢
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے........ - - - - - - -..........
اس میسج کو اپنی براڈ کاسٹ (Broadcast) کے ذریعے زیادہ سے ذیادہ شئیر کریں.
اور اگر شئیر نہ ہو تو کاپی پیسٹ کر کے دوسروں کو سینڈ کریں. اور ہمارے اس پیغام کو وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں.
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمارے اس عظیم کام کو پھیلانے کا اجر عطا فرمائے.آمین آمین

*🕋 آؤ سب اللّه کی طرف 🕋*

All types of shields award and trophies available
22/03/2025

All types of shields award and trophies available

16/01/2025

little bird fight with wind

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Twin City Pigeons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Twin City Pigeons:

Share

Category