Vegeio Farms PVT Limited

Vegeio Farms PVT Limited We are on a mission to increase the quality and quantity of exotic and pure breeds of Chickens. With

13/02/2023

آسٹریلورپ ہرٹیج کے بریڈزگجرات میں ہمارے ایک کسٹمرکوبھیجے گئے اور ان کی بھیجی ہوئی ویڈیو آپ کے لئے
ہمارا واٹس اپ:03341834346

12/02/2023
11/02/2023

آسٹریلورپ ہرٹیج کے بریڈزدستیاب ہیں،آرڈر کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ پر رابطہ کریں
ہمارا واٹس اپ:03341834346

04/02/2023

آسٹریلورپ ہرٹیج کے فرٹائل انڈوں کا ارڈز ہمارے لاہورکے ایک معزز کسٹمرکو بھیجا جا رہا ہے
ہمارا واٹس اپ:03341834346

03/02/2023

وجیوفارمزکی دسٹری بیوشن ہری پور میں دستیاب ہے جہاں سے آپ آسٹریلورپ ہرٹیج اور دیڈ سسکیس ہرٹیج کے انڈے اور چوزے آرڈر کر سکتے ہیں
ہمارا واٹس اپ:03341834346

ویجیو پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے عوام الناس کے لئے اہم پیغام ادارہ کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ مختلف نام سے ہمارے فارم کی...
13/01/2023

ویجیو پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے عوام الناس کے لئے اہم پیغام
ادارہ کے نوٹس میں یہ بات آئی ہے کہ مختلف نام سے ہمارے فارم کی ویڈیو اور پرندوں کی تصاویر دکھا کر کمرشل مرغیوں کے انڈے اور چوزے ہیریٹیج بریڈ کے نام سے دیے جارہے ہیں۔ادارہ ہراس شخص یا گروپ کے خلاف قانونی کارروائی کا اختیار رکھتا ہے جو ہمارے فارم کی ویڈیوز یا پرندوں کی تصاویر دکھا کر مارکیٹ میں خریدوفروخت کرے یا سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں ۔ادارہ کیجانب سے اس طرح کے تمام لوگوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ ایسی سرگرمیوں کو بند کر دیں ورنہ قانونی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں ۔

ملکی سطح پر پہلے بھی اس آسٹرالورپ نام پر بڑی تعداد عوام کی اپنا سرمایہ ضائع کر چکی ہے ۔۔۔۔۔۔ احتیاط کیجیے اپنا وقت اور سرمایہ محفوظ بنائیں

وجیولایا ایک شاندارموقعہ،ہمارے کسٹمرزاب کریں اپنا کاروبار شروع اپنے ہی علاقے میںہمارا واٹس اپ:03341834346
13/01/2023

وجیولایا ایک شاندارموقعہ،ہمارے کسٹمرزاب کریں اپنا کاروبار شروع اپنے ہی علاقے میں
ہمارا واٹس اپ:03341834346

07/01/2023

ریڈ سیسکس ہرٹیج بریڈزجو سخت سردی میں بھی انڈے دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،محدود تعداد میں دستیاب ہیں
ہمارا واٹس اپ:03341834346

06/01/2023

دنیا کی سب سے ہیوی امریکن چکن بریڈ جس کا مرغا چھ کلو تک وزن کر سکتا ہے،محدود تعداد میں وجیو فارمز پر دستیاب ہے
ہمارا واٹس اپ:03341834346

04/01/2023

وجیو کی سپیشل مقامی سطح پر تیارکی بریڈ ایچ-سی سیون جو وزن اور انڈے میں مقامی بریڈ سے کہیں بہترین ہیں،محدود تعداد میں بریڈز دستیاب ہے
ہمارا واٹس اپ:03341834346

03/01/2023

آسٹریلورپ ہرٹیج بریڈ جورومانیہ اور بیلجیم سے امپورٹ کی گئی ہے اور اسی پیوراور بہترین کوالٹی کے ساتھ پالی گئی ہے پاکستان میں۔بہت ہی محدود تعدادمیں بریڈز دستیاب ہے۔اس بریڈ کی خاصیت ساٹھ گرام کا انڈہ،چارکلو تک وزن اور انتہائی خوبصورتی ہے جو ہر گھر انے والے کو بھائے
ہمارا واٹس اپ:03341834346

Address

Alishan Plaza, Shamsabad, Near Shell Pump
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923341834346

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vegeio Farms PVT Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vegeio Farms PVT Limited:

Share

Category