21/08/2026
مولانا عبدالواحد بوسن صاحب ایک شریف، باوقار اور امن پسند انسان ہیں۔ ان کے خلاف میڈیا پر چلنے والی منفی مہم کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ حقیقت جانے بغیر کسی بھی شخص کے خلاف رائے قائم کرنا مناسب نہیں۔ بوسن گوٹھ میں امن، بھائی چارے اور خدمت کے لیے ان کی کوششیں قابلِ احترام ہیں۔