Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

Nawaz Agro Vet Services Pakistan. The biggest & most advanced Agro Vet practice in Pakistan

⚪Nawaz Agro Vet Services Pakistan. DVM

Nawaz Agro Vet Services Pakistan.
08/04/2024

Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

28/02/2024

Today Dr Jan Muhammad visit Sajjad shah farm in Rajanpur
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

News Alert 🚨      Nawaz Agro Vet Services Pakistan.
19/01/2024

News Alert 🚨



Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

گوٹ فارمنگ میں اچھی رہائش صحتمند زندگی کا رازNawaz Agro Vet Services Pakistan.
11/01/2024

گوٹ فارمنگ میں اچھی رہائش صحتمند زندگی کا راز
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

Sadiq Pharma (Egg Enhancer)Available on Wholesale rate At Nawaz Agro Vet Services Pakistan. Whatsapp: 0343-7557242
10/01/2024

Sadiq Pharma (Egg Enhancer)
Available on Wholesale rate At Nawaz Agro Vet Services Pakistan.
Whatsapp: 0343-7557242

جب مالک کہتا ڈاکٹر صاحب ہمارا جانور تو بہت اصیل اور شریف ہے اور ڈاکٹر صاحب مان لیں ۔کاروائ کے بعد پھر ڈاکٹر صاحب ہوا کی ...
09/01/2024

جب مالک کہتا ڈاکٹر صاحب ہمارا جانور تو بہت اصیل اور شریف ہے اور ڈاکٹر صاحب مان لیں ۔کاروائ کے بعد پھر ڈاکٹر صاحب ہوا کی سیر کرتے ہوئے۔
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

مرغیاں پالیںضروری نہی کہ صرف خوراک ہی ڈالی جائے سستی یا گھر کی سبزیاں یا چارہ کھلا کر بھی مرغیاں پالی جا سکتی ہیں سبزی پ...
07/01/2024

مرغیاں پالیں

ضروری نہی کہ صرف خوراک ہی ڈالی جائے سستی یا گھر کی سبزیاں یا چارہ کھلا کر بھی مرغیاں پالی جا سکتی ہیں سبزی پھل کا ویسٹ بھی اس کام آ جاتا...2,3 مرغیاں ضرور پالیں...🐔
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

شدید سردی اور دھند کی وجہ سے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پرندے بہت ہی تکلیف میں ہے اور درجنوں مر بھی رہے ہیں. لہذا مہربانی ف...
07/01/2024

شدید سردی اور دھند کی وجہ سے خوراک نہ ملنے کی وجہ سے پرندے بہت ہی تکلیف میں ہے اور درجنوں مر بھی رہے ہیں. لہذا مہربانی فرما کر اپنی گھر کی دیواروں پر چھتوں پر اور گھر کی ایسی محفوظ جگہ جہاں پرندے آتےجاتےرہتےہو گندم اورہر قسم کی خوراک جو وہ کھا سکے اللہ کی رضا کیلئے ڈال دیا کریں.
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

ساھیوال نسل کئ گائے اور اس کئ پہچانNawaz Agro Vet Services Pakistan.
06/01/2024

ساھیوال نسل کئ گائے اور اس کئ پہچان
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

سردی میں جانوروں کا خاص خیال رکھیں 👇👇Nawaz Agro Vet Services Pakistan.
05/01/2024

سردی میں جانوروں کا خاص خیال رکھیں 👇👇
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

دُکھ دے بھَانبڑ چار چُفیرےسُکھ بس تیرا پیار نی مَائےNawaz Agro Vet Services Pakistan.
05/01/2024

دُکھ دے بھَانبڑ چار چُفیرے
سُکھ بس تیرا پیار نی مَائے
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.

‏🌴🌷Goat farming life🌷🌴 🐐Goats feed🐏بکریوں کی خوراک🦌 اگر آپ بکریوں سے سو فیصد بہترین رزلٹس لینا چاہتے ہیں اچھا دودھ اور ز...
05/01/2024

‏🌴🌷Goat farming life🌷🌴
🐐Goats feed🐏
بکریوں کی خوراک🦌
اگر آپ بکریوں سے سو فیصد بہترین رزلٹس لینا چاہتے ہیں اچھا دودھ اور زیادہ بچے لینا چاہتے ہیں تو آج تھوڑی سی محنت مزید کریں
بکریوں کیلئے سو فیصد خالص تسلی بخش ونڈہ ، گھر میں آپ خود کریں ، نہایت آسان طریقہ ہے مقدار نیچے بتائ جا رہی ہے ،،،
گندم کا دلیہ 40 کلوگرام
مکئ کا دلیہ 20 کلو گرام
کھل بنولہ 20 کلو گرام۔باریک کروالیں
سرسوں کھل 10 کلو گرام۔باریک کروالیں
چوکر گندم کا 10 کلوگرام
ٹوٹل وزن 100 کلوگرام
ساتھ
منرل مکسچر 1 کلوگرام
ڈی سی پی پاؤڈر 1 کلوگرام
نمک 1 کلوگرام

سب چیزوں کو ملا لیں۔

گندم کی توڑی کے علاوہ اگر خشک گوارا ، چنے کی توڑی ، منگی کی توڑی ، مونگ پھلی کی توڑی ، خشک لوسن ، خشک برسیم شٹالا وغیرہ کے ساتھ مکس کر کے کھلائیں لتو بہتر رزلٹ آئے گا ۔
سبز چارے پر بھی ونڈہ مکس کر کے کھلا سکتے ہیں ۔
اگر ان میں سے کوئ بھی چارہ یا بھوسا دستیاب نہیں پھر گندم کا باریک بھوسا چھان کر استعمال کریں ۔
اگر جیب مزید ساتھ دے تو اس ونڈے میں ایک کلوگرام ہلدی ، آدھا کلو میٹھا سوڈا اور آدھا کلو بجھا چونا بھی ڈال لیں۔
ہلدی بہترین اڈوانس اینٹی بائیوٹک ہے ، میٹھا سوڈا ہاضمہ کیلئے اپنا ثانی نہیں رکھتا ، اور بجھا چونا کیلشیم سورس بھی ہے پیٹ کے کیڑے مکوڑے بھی مارتا ہے اور جراثیم کش ہے جانوروں کے منہ سے پھیلنے والے جراثیم کو کنٹرول کرتا ہے۔
مزید معلومات کیلئے ہمارے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے پیج فالو کریں.
Nawaz Agro Vet Services Pakistan.
🐏🐐🦌🐏🐐🦌🐏🐐🦌🐏🐐🦌

Address

Aqilpur Road Opposite High School No. 2 Road
Rajanpur
35000

Telephone

+923437557242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Agro Vet Services Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category