Birds Mentor

Birds Mentor In our page we will try our best to provide you every information about Pets and birds health care a

26/06/2024
دوران ہوائی سفر اسلام آباد سے کوئٹہ آتے ہوئے، بلوچستان میں ایک خوبصورت جھیل پر نظر پڑی، جو کہ ایک دل نما فیروزہ سے بنا ہ...
08/12/2023

دوران ہوائی سفر اسلام آباد سے کوئٹہ آتے ہوئے، بلوچستان میں ایک خوبصورت جھیل پر نظر پڑی، جو کہ ایک دل نما فیروزہ سے بنا ہوا لاکٹ کی طرح سے دکھائی دے رہی تھی۔ سبحان ﷲ

وہ سنتا تو میں کہتا۔۔! وہ سنتا تو میں کہتا،   مجھے کچھ اور کہنا تھاوہ پل بھر کو جو رک جاتا، مجھے کچھ اور کہنا تھاکمائی ز...
29/11/2023

وہ سنتا تو میں کہتا۔۔!

وہ سنتا تو میں کہتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

کمائی زندگی بھر کی، اسی کے نام تو کر دی
مجھے کچھ اور کرنا تھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

کہاں اس نے سنی میری، سنی بھی ان سنی کردی
اسے معلوم تھا اتنا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

رواں تھا پیار نس نس میں،بہت قربت تھی آپس میں
اسے کچھ اور سننا تھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ
کہا کچھ تھا، وہ کچھ سمجھا، مجھے کچھ اور کہنا تھا

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birds Mentor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category