Thill Goat Farm

Thill Goat Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thill Goat Farm, Pet service, Thill shrief, Pind Dadan Khan.

28/05/2020

ساہیلج فار گوٹ(ٹڈی دل،مکڑی)کی آمد سے پہلے کسان جانوروں کی خوراک سٹور کر لیں۔

Silage Thill goat farm
26/05/2020

Silage Thill goat farm

17/01/2020

ارمان ڈیری فارم حافظ آباد
(کاپی)
پِی پی آر :
پی پی آر (کاٹا) بھیڑ بکریوں کی ایک مہلک اور تیزی سے پیھلنے والی بیماری ہے۔ یہ بیماری پاکستان میں 1990 میں رپورٹ ہویئ ہے۔ اس بیماری کی شرح اموات% 80-70 ریکارڈ کی گئ ہے۔
تعارف:
PPR (Peste des Petits Ruminants ) فرانسیسی زبان کے الفاظ ہیں جن کا مطلب ہے ،، بیھڑ بکریوں کی وباء ،، ۔
اس کو گوٹ پلیگ ،بیھڑ بکریوں کا طاعون بھی کہتے ہے۔
یہ بیماری ایک ریوڑ سے دوسرے ریوڑ ،ایک علاقے سے دوسرے علاقے، ملک میں بڑی تیزی سے دور دور تک پھیلتی ہے اور بہت زیادہ معاشی نقصان کا باعث بنتی ہے۔
وجہ :
پی پی آر کی وجہ ایک وائرس ہے جیسے Morbillivirus کہتے ہے جو کہ Paramaxoviridae فیملی سے تعلق رکھتی ہے۔ پی پی آر ایک نہایت متعدی اور چھوت کی بیماری ہے۔خصوصی طور پر بارش کے موسم میں جب زیادہ جانور ایک جگہ اکٹھے رکھے جاتے ہے۔
پھیلاو کے طریقے:
1_ پی پی آر کا وائرس بیمار جابور کے جسم سے خارج ہونے والے تمام رطوبتوں یعنی آنکھوں اور ناک سے بہنے والے پانی ، گوبر اور پیشاب میں موجود ہوتا ہے۔آلودہ ہوا، چارہ، پانی، وانڈا، بچھالی، کھرلیوں اور پانی کے برتنوں سے بھی یی ایک جانور سے دوسرے جانوروں کو منتقل ہو جاتی ہے۔
2_ منڈی سے نئے خریدے گئے جانوروں کو اگر کچھ دنوں تج علیحدہ اپنے پہلے سے موجود جنوروں میں شامل کر لیا جائے تو یہ بیماری نمودار ہوتی ہے۔
3_ منڈی میں نہ بکنے والے جانوروں کو اگر واپس لا کر فورا ریوڑ میں شامل کر دیا جائے تو جانوروں میں یہ بیماری پیھل سکتی ہے۔
4_ بیمار اور تندرست جانوروں کو ایک ہی جگہ اکٹھے چرانے سے بیماری کی وباء آتی ہے۔
5_ خانہ بدوشوں (Nomads) اور گلہ بان جو سردیاں میدانی علاقوں میں اور گرمیاں پہاڑی علاقوں میں گزارتے ہے کے جانوروں کے ساتھ اپنے جانوروں کو چرنے کے لیے بھیجنے سے یہ بیماری آ دکتی ہے۔اگر خانہ بدوشوں اور پاوندوں کے جانوروں میں اس بیماری کے جراثیم ہوں۔
6_ مختلف علاقوں سے جانور اکھٹے کر لینے سے، کوئی ایک جانور بھی اپنے ساتھ بیماری کے جراثیم لا سکتا ہے۔
7_ مختلف ریوڑوں سے اکٹھے کیے ہوئے جانوروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے سے وباء پیھل سکتی ہے۔
• وائرس بیماری کی علامات شروع ہونے قبل ہی ناک کی رطوبت' منہ سے گرنے والے مواد اور پیشاب میں خارج ہوتے ھیں_
علامات:
®️ مسوڑوں اور زبان پر چھالے بن جاتے ھیں۔
®️ تیز بخار ، تنفس میں تنگی،سخت ®️ زکام
®️ بھوک کا نہ لگنا
®️ نمونیہ
®️ دو تین دن بعد تیزبدبودار دست کا لگنا
®️ جانور چار سے چھ روز بعد مر جاتا ہے۔
علاج:
1_ بخار اتارنے والے ادویات جیسا Meloxicam
2_ سیکنڈری انفیکشن کو روکنے کے کے لئے
Inj۔ Tylosine or
Oxytetracycline or Enrofloxacin or Excenel
3_جانوروں کو وٹامن سی 500mg پانچ گولیاں /جانور/ 5 دن یا 125gm لیموں باریک کاٹ کر /جانور/5 دن
4_ Ringer Lac D . IV
5_منہ اور ہونٹوں کے زخموں پر Gention Violet , Somogel ya Boroglycerin لگائیے۔
6_ سردیوں کے موسم میں جانوروں اور باڑوں کو گرم رکھیں۔
7_ جانوروں کی توانائی بحال کرنے کے کئے اسے گڑ، شیرہ، چاولوں کا دلیہ یا ابلے ہوئے گیہوں دیں۔
حفاظتی تدابير :
حفاظتی ٹیکہ جات لگوائیں۔

ReF: Progresive Control of PPR in Pakistan. FAO manual , PD Dr. Muhammad Afzal

10/09/2019
04/01/2019

Address

Thill Shrief
Pind Dadan Khan
46000

Telephone

+92 301 5554536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thill Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category