cut dogie

cut dogie Cut dogie

‏پتہ ہے نظر نہیں آ رہا لیکن پھر بھی لوگوں کے پھینکے گئے پھول بکتر بند گاڑی پر موجود ہیں، یہ ہیں وہ محبتیں جو نیازی نے کم...
27/09/2023

‏پتہ ہے نظر نہیں آ رہا لیکن پھر بھی لوگوں کے پھینکے گئے پھول بکتر بند گاڑی پر موجود ہیں، یہ ہیں وہ محبتیں جو نیازی نے کمائی ہیں آپ چاہ کر بھی اسے لوگوں کے دِلوں سے نہیں نکال سکتے۔۔۔

26/09/2023
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                            •
25/09/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























25/09/2023

عمران ریاض خان بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ ربِ ذوالجلال انہیں اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے 🤗

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                            •    
23/09/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️























20/09/2023

اگر آپ کو یاد ھو تو !
مریم نواز کہتی تھی کہ عمران خان کی ناجائز بیٹی ھـے پھر اُس کا اپنا ناجائز بھائی نکل آیا،
مفتی کفایت اللہ کہتا تھا کہ عمران خان زانی ھـے پھر اُسکی اپنی فحش ویڈیو آئی،
خواجہ آصف کہتا تھا کہ عمران خان نے قوم کے جوانوں کی تربیت بگاڑ دی پھر اُس کی اپنی بیٹی کی آدھی ننگی ڈانس کرتے ویڈیو سب نے دیکھی۔
نجم سیٹھی کہتا تھا عمران خان مغرب زدہ ھے اور مشرقی روایات بھول گیا مگر اُسکے اپنےبیٹےنے کسی لڑکے سے شادی کرلی۔
پرویز رشید کہتا تھا کہ عمران خان کا اخلاق ٹھیک نہیں پھر اُس کی اپنی ننگی ویڈیو کال وائرل ہوئی۔
اورجب خان کوگولیاں لگیں توحافظ حمداللہ طنزیہ کہتا تھا کہ خان کو بندوق کی نہیں پیناڈول کی گولیاں لگی ہیں اور اب خود دھشتگردی کا شکار ھو گئے ھیں۔
یہ لوگ شاید یہ بھول گئےتھےکہ خان ایک درویش صفت اور ملنگ خو انسان ھے، خان صاحب ان تمام الزامات پر خاموش رھـے اور اللہ کی عدالت میں اپنا کیس چھوڑتے گئے اور پھر سب نے دیکھا کہ قُدرت نے کیسے اِن لوگوں سے خان کا بدلہ لیا۔۔۔۔
بـےشک اَللّٰهُ الحق ھـے۔☝️
بشکریہ: 💕💕

20/09/2023

Reality of Online Earning.

آج کل ہر کسی نے اکیڈمی کھول رکھی ہے کہ Amazon سیکھے crypto trading کرکے لاکھوں ڈالر کمائیں پر ایسا نہیں ہے
پہلی بات تو یہ کہ اگر اتنے آسانی سے ڈالر کمائے جاتے تو یہ لوگ آپ کو کبھی اس کے بارے میں نہ بتاتے بلکہ خود کروڈ پتی بن کے گھومتے
دوسری بات یہ کہ Amazon ایک مارکیٹ ہے جس میں آپ دکان کھول کے چیزیں بیچنگے جس میں آپ نے پہلے ہزاروں ڈالر انویسٹ کرنے ہوتے ہیں پھر اگر چیز بکی تو ٹھیک ورنہ آپ پھر ہول سیل میں وہی چیز آدھے قیمت پر بیچ کے جان چھڑاوگے۔
رہی بات Trading کی اس میں آ پ نے shares خریدنے ہوتے ہیں ڈالرز میں پھر انتظار کرتے رہو گے کہ کب شئیر کی قیمت سو دو سو روپے بڑھ کے آپ اسے بیچو۔اب خریدنے والا پاگل تو نہیں کہ آپ نے ایک شیئر 200 میں خریدا ہے اور وہ آپ سے 2000 میں خرید لے کوئ ہنر سیکھے پریکٹیکل کاروبار کرے

12/09/2023

#ٹرینڈ چلاو
چھاپوں کے دوران برامدشدہ چینی گھی اور گندم وغیرہ یا تو عوام میں مفت تقسیم کرو یا سرکاری ریٹ مقرر کرو۔ورنہ ان چھاپوں کا عوام کو کویی فایدہ نہیں ھوگا

07/09/2023

Please fallow me

محمد صل اللہ علیہ السلام
07/09/2023

محمد صل اللہ علیہ السلام

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cut dogie posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category