31/03/2020
پیرا ویٹرنری ایسوسی ایشن ضلع سوات کیبینٹ کی ٹیلی فونک میٹنگ ہوئی جس میں ضلعی صدر حسن البناء نے پریس سیکرٹری PVA سوات کو یہ ذمہ داری دی کہ ضلع بھر کے تمام پیرا ویٹرنری سٹاف کو اطلاع دی جائے کہ اس مشکل حالات میں جہاں کورونا وائرس پوری دنیا میں پنجے گھاڑ چکے ہیں اور ہر طرف خوف کا سماء ہیں وہاں ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
بے زبان جانوروں کی خدمت کے ساتھ ساتھ شہریوں کو اس موذی اور جان لیوا وائرس کے بارے آگاہی دیں اور خود بھی احتیاط سے اور پورے ڈریس کے ساتھ جانوروں کا چک اپ کیا جائے اور اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا رکھے
*پریس_سیکرٹریPVAسوات*