IG poultry & pets services

IG poultry & pets services invest in future 🪙💰
(2)

02/11/2025

Inn Shaa Allah ❤️❤️

🐾 Treat your beloved cat to a delightful gift! 🍗 FAENBEI Creamy Treats - available in Beef, Chicken, Codfish, and Beauty...
15/09/2025

🐾 Treat your beloved cat to a delightful gift! 🍗 FAENBEI Creamy Treats - available in Beef, Chicken, Codfish, and Beauty & Hair Protection flavors, packed with high protein and better absorption! 🐱✨ The perfect choice for your cat's health and happiness! 🛒 Order now from IG poultry & pets services ! "

MY CAT FRUIT MEAT ORGANIC FOODAvailable in 1.5kg & 500gm packing IG poultry & pets services Peshawar
13/08/2025

MY CAT FRUIT MEAT ORGANIC FOOD
Available in 1.5kg & 500gm packing
IG poultry & pets services Peshawar

Mr Pet cat food available at best ratesIG poultry & pets services
13/08/2025

Mr Pet cat food available at best rates
IG poultry & pets services

16/07/2025

اسلام علیکم
ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آج بروز بدھ دوکان بند رہے گی۔
شکریہ

🐐🐄
04/06/2025

🐐🐄

‏3 کام جو آپ کی بکریوں کی زندگی بچانے اور ان کو بیماریوں سے دور رکھنے کے لئے آپ کو لازمی کرنے ہوں گے:1- بکریوں کو ہر دو ...
22/05/2025

‏3 کام جو آپ کی بکریوں کی زندگی بچانے اور ان کو بیماریوں سے دور رکھنے کے لئے آپ کو لازمی کرنے ہوں گے:
1- بکریوں کو ہر دو سے تین مہینے بعد کیڑوں والی دوا پلائیں اگر بکریاں گھر یا باڑے پر رہتی ہیں تو تین مہینے بعد اور اگر چرائی پر جاتی ہیں تو دو مہینے بعد پلانے والی دوا وزن کے حساب سے دیں اور اس کے ایک ہفتے بعد کھال والا ٹیکہ Ivermectin کا وزن کے حساب سے لگائیں۔ بچوں کو دوا ایک مہینے کی عمر میں دیں اور کھال والا ٹیکہ لگائیں۔
2- بکریوں کو سال میں دو بار ETV اور ایک بار CCPP اور PPR
کی ویکسین یعنی حفاظتی ٹیکے لازمی لگائیں۔
3- بکری کو موسم کے لہٰذ سے متوازن خوراک جس میں سبز چارہ خشک چارہ پتے اور دانے شامل ہوں دیں۔
اگر آپ ان چیزوں کا خیال رکھیں گے تو ان شاءﷲ آپ کو بہت فائدہ ہو گا
جزاکﷲ
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Shop Timing 👈👈
20/05/2025

Shop Timing 👈👈

🪰Black Soldier fly Larvae (Dry)🐛اگر آپ اپنے پرندوں🐓🐥🐦🐣🦜 کیلئے بہترین♻️ خوراک کا سوچ رہےہیں تو BSF(خشک لاروا)🐛ایک بہترین🥗...
06/05/2025

🪰Black Soldier fly Larvae (Dry)🐛

اگر آپ اپنے پرندوں🐓🐥🐦🐣🦜 کیلئے بہترین♻️ خوراک کا سوچ رہےہیں تو BSF(خشک لاروا)🐛ایک بہترین🥗 خوراک ہے یہ نہ صرف غزائیت🧬 سے بھرپور ہے بلکہ یہ آپ کے پرندوں کو اپنی طرف🪤 کھینچتے ہیں۔
بلیک سولجر فلائی🐛 خشک لاروا میں 50 فیصد تک اعلیٰ قسم کی پروٹین کے ساتھ ساتھ ضروری وٹامنز،⚕️ چکنائی اور امینو ایسڈ ہوتے ہیں۔ یہ اینٹی مائکروبیل، میڈیم چین فیٹی ایسڈز سے بھی بھرپور ہوتے ہیں جس نے آنتوں کی صحت کے لیے فوائد ثابت کیے ہیں۔ ان کا خ*ل chitin سے بنا ہوتا ہے، جو کہ فائبر کا ایک بڑا ذریعہ ہے جو آنتوں کی صحت کو مزید بڑھاتا ہے۔
مزید تفصیلات اور آڈر بک کروانے کے لیے ابھی وٹس ایپ پہ رابطہ کریں
Regards Irfan Gul
03167047047

🪰Black Soldier fly Larvae (Dry)🐛
💫Premium Protein for birds & Fish
🐓Healthy Fats
🥚Egg Shell stronger
🐦High In Calcium
🪱Prime protein
🐠Essential Nutrition
🐣Eggs Fertility Rate Increased
🍖Meat Quality Excellent
🦜Immunity Booster
🐛100% Natural Dried BSF🪰
💯wholesale price 🛄Bulk quantity available
🚚 Delivery in all over Pakistan 🇵🇰

Eid Mubarak 🥰🥰
30/03/2025

Eid Mubarak 🥰🥰

📢📢
30/03/2025

📢📢

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IG poultry & pets services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share