Pigeon Lovers

Pigeon Lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pigeon Lovers, Pet breeder, Peshawar.

11/01/2026

ہم سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر، لینڈ مافیا اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری بھرپور اور مؤثر کارروائیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ بالخصوص SP کینٹ احسان خان، DSP ارباب نعیم حیدر اور متعلقہ تھانوں کے SHOs نے جن جرأت مندانہ اور پیشہ ورانہ اقدامات کے ذریعے امن و امان کے قیام میں عملی کردار ادا کیا ہے، وہ قابلِ ستائش ہیں۔
معاشرے میں بدامنی اور جرائم کے فروغ کا باعث بننے والے مبینہ عناصر— جن میں عادل ملک، شیردل ملک، عاقب ملک، عبداللہ، عمران، کامران اور امان شامل ہیں— کے خلاف بلاامتیاز، شفاف اور قانون کے مطابق کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ معاشرہ ان کے منفی اثرات سے محفوظ ہو سکے۔
ہم قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو مقدم رکھتے ہوئے ایسے تمام عناصر کے خلاف قانون کی مکمل عملداری کے تحت فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے جائیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید، SP کینٹ احسان خان، DSP ارباب نعیم حیدر اور ان کی پوری ٹیم کو مزید حوصلہ، طاقت اور کامیابی عطا فرمائے تاکہ امن، انصاف اور قانون کی بالادستی مضبوط ہو۔ عوام پولیس کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر جائز اقدام کی مکمل حمایت کرتی ہے۔















Capital City Police Peshawar Khyber Pakhtunkhwa Police

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pigeon Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category