Riphah Vets and Pets Clinic

Riphah Vets and Pets Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riphah Vets and Pets Clinic, Veterinarian, Peshawar.

Be proud of being a veterinarian by
profession 🐈‍⬛🐕‍🦺🐄🐏🦙🐐🐦🐣🩺💉💊

📌📍Special services for Pet's 🐕🐈‍⬛ Allover Bajuar

address👇👇
📍 📌Tangi Bazar Charmang shareef khanan Road 🛣️
📱📞03039050681

*جانوروں میں استعمال ہونے والی اینٹی بائیوٹکس کی وضاحت:*1. ***ایموکسی سلین (Amoxicillin)***  سانس کی نالی (نمونیا)، نظام...
31/07/2025

*جانوروں میں استعمال ہونے والی اینٹی بائیوٹکس کی وضاحت:*

1. ***ایموکسی سلین (Amoxicillin)***
سانس کی نالی (نمونیا)، نظامِ انہضام، پیشاب کی نالی، جلد، اور نرم ٹشوز کا انفیکشن۔
*براڈ اسپیکٹرم*: گرام مثبت اور کچھ گرام منفی بیکٹیریا۔

2. ***سیفڈینر (Cefdinir)***
سانس، جلد، اور پیشاب کی نالی کے انفیکشن؛
*براڈ اسپیکٹرم*: گرام مثبت اور گرام منفی دونوں۔

3. ***سیفالیگزین (Cephalexin)***
جلد، پیشاب کی نالی، سانس، اور تیز انفیکشن؛
زیادہ تر *گرام مثبت*، کچھ *گرام منفی*۔

4. ***آکسی ٹیٹرا سائکلین (Oxytetracycline)***
گائے، بھینس، پولٹری: سانس، آنت، جلد، بچہ دانی، اور دیگر انفیکشن؛
*براڈ اسپیکٹرم*: گرام مثبت اور گرام منفی، مائکوپلاسما، ریکٹسیا۔

5. ***اسٹریپٹو مائسن (Streptomycin)***
ٹی بی، برسیلا، اور پولٹری میں؛
زیادہ تر *گرام منفی*، کچھ *گرام مثبت*۔

6. ***ڈوکسی سائکلین (Doxycycline)***
پولٹری، بھیڑ، بکری، مویشی: سانس، آنت، Mycoplasma/Rickettsia انفیکشن میں؛
*براڈ اسپیکٹرم*۔

7. ***بیسیٹرائسن (Bacitracin)***
خراش، کٹ، یا بیرونی جلد کے انفیکشن کیلئے؛
*زیادہ تر گرام مثبت*۔

8. ***پینسلین (Penicillin)***
سانس کی نالی، جلد، زخم اور تھن کی انفیکشن، بھیڑ بکری میں بھی زخموں کے لیے؛
زیادہ تر *گرام مثبت*۔

9. ***ٹائیلوسن (Tylosin)***
پولٹری: CRD، Mycoplasma، سانس کی بیماریاں؛
زیادہ *گرام مثبت*، کچھ *گرام منفی*۔

10. ***اینروفلوکساسین (Enrofloxacin)***
گائے، پولٹری: آنتوں، پیشاب اور سانس کی نالی؛
*زیادہ گرام منفی*، کچھ گرام مثبت بیکٹیریا۔

11. ***کولیستین (Colistin)***
صرف *گرام منفی* (E. coli، Salmonella وغیرہ)، خاص طور سے آنتی بیماریوں میں۔

12. ***اریتھرو مائسن (Erythromycin)***
سانس، جوڑ، جلد، اور پولٹری میں؛
*گرام مثبت* اور کچھ مائکوپلاسما۔

13. ***نورفلوکساسین (Norfloxacin)***
پیشاب، آنت، پولٹری، اور مویشیوں میں؛
*زیادہ گرام منفی*۔

14. ***ٹائی امیولن (Tiamulin)***
پولٹری، سور: خاص طور پر Mycoplasma، سانس اور آنت کے انفیکشن؛
*گرام مثبت* زیادہ، چند گرام منفی۔

15. ***فلورفینیکول (Florfenicol)***
پولٹری، مویشی: سانس، آنت، اور عام انفیکشن؛
*براڈ اسپیکٹرم*۔

16. ***جینٹامائسن (Gentamicin)***
آنت، پیشاب، جلد، Polutry اور مویشی؛
زیادہ *گرام منفی*، کچھ *گرام مثبت*۔

17. ***کلورامفینیکول (Chloramphenicol)***
پولٹری، آنتی، سانس، جلد، کچھ خاص بیماریاں؛
*براڈ اسپیکٹرم*۔

18. ***سلفا دوائیں (Sulfa Drugs)***
آنت، سانس، اور پولٹری/بھیڑ میں کوکسڈیا وغیرہ کے لیے؛
*گرام مثبت* و *گرام منفی* دونوں۔

19. ***اسپیکٹینومائسن (Spectinomycin)***
پولٹری، بھینس، بکری: سانس و آنت (Mycoplasma, E. coli)
*زیادہ گرام منفی۔*

Keep Following 👇👇👇
Riphah Vets and Pets Clinic

👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vao7QEo23n3hq4Fj7q1V

& Pet's Clinic


🐄 گائے پر حملہ آور کیڑے… یہ صرف تنگی نہیں، بلکہ ایک بڑا خطرہ ہے!چھوٹے چھوٹے کیڑے نظر میں بے ضرر لگ سکتے ہیں، مگر یہی کیڑ...
12/06/2025

🐄 گائے پر حملہ آور کیڑے… یہ صرف تنگی نہیں، بلکہ ایک بڑا خطرہ ہے!

چھوٹے چھوٹے کیڑے نظر میں بے ضرر لگ سکتے ہیں، مگر یہی کیڑے گائے کی صحت، پیداوار اور کسان کی معیشت کو برباد کر سکتے ہیں!

🔍 آئیے جانتے ہیں وہ کون سے خطرناک کیڑے ہیں، ان کا اثر اور کیسے بچاؤ ممکن ہے:



🪰 پہلا: مکھیاں (چہرے کی مکھی، سینگوں والی مکھی)
• آنکھوں کی سوزش (ملتحمہ)، زخم، اور بیکٹیریا کا باعث بنتی ہیں
• زخموں پر انڈے دے کر حالات کو بدتر بناتی ہیں



🕷️ دوسرا: چیچڑ (Ticks)
• سب سے خطرناک پرجیوی
• خون چوس کر جان لیوا بیماریاں جیسے تھیليريا، بابیزیا، انیپلازما پھیلاتا ہے
• کمزوری، خون کی کمی اور وزن میں کمی کا سبب



🪳 تیسرا: پسو اور جوئیں
• شدید خارش، بےچینی اور خوراک میں کمی
• خاص طور پر بچھڑوں میں خون کی کمی



🦟 چوتھا: مچھر
• خطرناک وائرسز اور بیماریاں جیسے ٹریپانوسوما، منہ کھر کی بیماری پھیلاتے ہیں



📉 پیداوار پر اثرات:
• دودھ میں کمی
• جانور کی نشوونما سست
• افزائش نسل میں رکاوٹ
• دوا اور حفاظتی اخراجات میں اضافہ
• اگر نظر انداز کیا جائے تو جانور کی موت تک



🛡️ بچاؤ کے سنہری اصول:

1️⃣ صفائی:
– باڑے کو صاف اور خشک رکھیں، باقاعدگی سے جراثیم کش سپرے کریں

2️⃣ ویٹرنری اسپرے:
– ڈاکٹر کے مشورے سے مؤثر کیڑے مار دوا کا استعمال کریں

3️⃣ وقت پر چیک اپ:
– معمول کا معائنہ، تاکہ فوری علاج ممکن ہو

4️⃣ علیحدگی:
– متاثرہ جانور کو الگ رکھیں تاکہ باقی محفوظ رہیں

5️⃣ مکمل خوراک:
– اچھی خوراک سے جانور کی قوتِ مدافعت مضبوط بنائیں



🔔 یاد رکھیں!
اپنے جانوروں کی حفاظت کریں، کیونکہ ان کی صحت آپ کی معیشت کی طاقت ہے 💪
یہ معلومات دوسروں سے ضرور شیئر کریں… شاید آپ کا ایک پیغام کسی پورے ریوڑ کی جان بچا لے ❤️

📢 مزید ایسی معلوماتی پوسٹس دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں!
📸 اس تصویر کو لائک کریں ❤️ اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں 🔄

Keep Following 👇👇👇
Riphah Vets and Pets Clinic

👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vao7QEo23n3hq4Fj7q1V

& Pet's Clinic


05/06/2025

Paid actor 😶🤣

Keep Following Riphah Vets & Pet's Clinic
📎
Instagram
Instagram.com/rvc19_




‏3 کام جو آپ کی بکریوں کی زندگی بچانے اور ان کو بیماریوں سے دور رکھنے کے لئے آپ کو لازمی کرنے ہوں گے:1- بکریوں کو ہر دو ...
22/05/2025

‏3 کام جو آپ کی بکریوں کی زندگی بچانے اور ان کو بیماریوں سے دور رکھنے کے لئے آپ کو لازمی کرنے ہوں گے:
1- بکریوں کو ہر دو سے تین مہینے بعد کیڑوں والی دوا پلائیں اگر بکریاں گھر یا باڑے پر رہتی ہیں تو تین مہینے بعد اور اگر چرائی پر جاتی ہیں تو دو مہینے بعد پلانے والی دوا وزن کے حساب سے دیں اور اس کے ایک ہفتے بعد کھال والا ٹیکہ Ivermectin کا وزن کے حساب سے لگائیں۔ بچوں کو دوا ایک مہینے کی عمر میں دیں اور کھال والا ٹیکہ لگائیں۔
2- بکریوں کو سال میں دو بار ETV اور ایک بار CCPP اور PPR
کی ویکسین یعنی حفاظتی ٹیکے لازمی لگائیں۔
3- بکری کو موسم کے لہٰذ سے متوازن خوراک جس میں سبز چارہ خشک چارہ پتے اور دانے شامل ہوں دیں۔
اگر آپ ان چیزوں کا خیال رکھیں گے تو انشاءﷲ آپ کو بہت فائدہ ہو گا
رفا ویٹرنری کلینک اینڈ سروسز
📌𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜| 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 پتہ
تنگی بازار شریف خانہ روڈ چارمنگ باجوڑ.

خار ٹو نواگی کی گردو نواح ۔لوئی سم- غونڈو ۔پھاٹک ۔ ماندل ۔ بانڈہ۔ کوثر
Keep Following 👇👇👇
Riphah Vets and Pets Clinic

RVMP, Riphah International University Lahore
(AI Islamabad)
☎️ 03039050681

& Pet's Clinic


برائلر اتنی جلدی کیسے بڑا ہو جاتا؟اگر آپ نے سائیس اور بریڈنگ کا مطالعہ کیا ہو تو آپ جانتے ہیں کہ مختلف نسلوں سے اپنی پسن...
12/04/2025

برائلر اتنی جلدی کیسے بڑا ہو جاتا؟

اگر آپ نے سائیس اور بریڈنگ کا مطالعہ کیا ہو تو آپ جانتے ہیں کہ مختلف نسلوں سے اپنی پسند کے کریکٹر والے پودے یا جانوروں کا چناؤ کر کے ان کو آپس میں کراس کرواتے رہتے ہیں۔ یہ عمل مسلسل چلتا اور جہاں کوئی آپ کو اچھا نتیجہ ملتا وہی ایک نئی ورائٹی یا بریڈ ہوتی ہے۔ برائلر میں بھی دہائیوں کی ریسرچ سے ایسا کراس مل گیا جو فیڈ کھا کر جلدی سے تیار ہو جاتا۔ یہ کریکٹر کسی اور میں نہیں۔ مگر یہ مکمل حلال اور قدرتی ہے۔ جن لوگوں نے سائینس نہیں پڑھی ان کے لئے سمجھنا مشکل اور وہ یہ سمجھتے کہ شائد کوئی ہارمون لگا کر جلدی بڑے کر لیتے ہیں مگر اگر کوئی ہارمون ہوتا تو دیسی کو نہ جلدی بڑا کر لیتے ؟
📌𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜| 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 پتہ

Riphah Vets and Pets Clinic

Tangi Bazar Shareef khana road charmang Bajuar
تنگی بازار شریف خانہ روڈ چارمنگ باجوڑ

Keep Following Riphah Vets & Pet's Clinic
📎
FACEBOOK 👇👇

https://www.facebook.com/share/19WqP9Nk1Z/




13/03/2025

Ramadan Mubarak 🕋😻

Keep Following Riphah Vets & Pet's Clinic
📎
Instagram
Instagram.com/rvc19_


✨🌙🕋❤️

گھروں میں کبوتر رکھنا اور کبوتر بازی کرنا غیر قانونی قرار ،کبوتر حویلیوں اور ڈیروں پر رکھیں۔گلی محلوں میں کبوتر رکھنا پا...
23/02/2025

گھروں میں کبوتر رکھنا اور کبوتر بازی کرنا غیر قانونی قرار ،کبوتر حویلیوں اور ڈیروں پر رکھیں۔گلی محلوں میں کبوتر رکھنا پالنا جرم ہے،محکمہ لائیو سٹاک کبوتر بھی ضبط کرے گا اور پرچہ بھی دے گا
Keep Following Riphah Vets & Pet's Clinic
📎
Instagram
Instagram.com/rvc19_




15/02/2025

Mention your Favorite Da Ghwagano 🐄 (Vet Dr ) doctor 😍

Keep Following Riphah Vets & Pet's Clinic
📎
Instagram
Instagram.com/rvc19_



Address

Peshawar

Telephone

+923039050681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riphah Vets and Pets Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Riphah Vets and Pets Clinic:

Share

Category