Daily update mobile

Daily update mobile mobile

14/05/2026

lover

30/04/2026

پنجاب پاکستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام گندم میں خواتین کے درمیان تصادم دیکھیں

آج رات  11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہراولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اض...
16/04/2026

آج رات 11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اضلاع کو جانے والی پبلیک ٹرانسپورٹ، ٹریفک معطل رہے گی

دیگر اضلاع سے راولپنڈی اسلام آباد آنے والی ٹریفک بھی معطل رہے گی

راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال رہے گی

اوکاڑہ کی ڈاکٹر عالیہ کا سٹاف کو چائے پلانے والے نوجوان پر دل آگیا ، اس جوان سے یہ بہانہ بناکر نمبر مانگا کہ چائے منگوان...
10/04/2026

اوکاڑہ کی ڈاکٹر عالیہ کا سٹاف کو چائے پلانے والے نوجوان پر دل آگیا ، اس جوان سے یہ بہانہ بناکر نمبر مانگا کہ چائے منگوانی ہوتی ہے
پھر وہ شہزاد نامی اس لڑکے کے سٹیٹس لائک کرنے لگیں ۔ ایک روز انہوں نے شہزاد کو اپنے کمرے میں بلایا اور کہا "کیا تم مجھ سے شادی کرو گے؟"
یہ سن کر شہزاد کے پاؤں تلے زمین نکل گئی۔ وہ اتنا خوفزدہ ہوا کہ تین دن ہسپتال ہی نہیں آیا۔ تیسرے دن ڈاکٹر صاحبہ کا فون آیا: "تمہیں بخار ہے تو میں ڈاکٹر ہوں، فوری ہسپتال آؤ ورنہ میں تمہارے گھر پہنچ رہی ہوں!" شہزاد ہسپتال پہنچا تو ڈاکٹر کشور نے اسے یقین دلایا کہ یہ کوئی مذاق نہیں بلکہ ان کی زندگی کا سب سے سنجیدہ فیصلہ ہے۔
اصل امتحان تب شروع ہوا جب یہ بات گھر پہنچی۔ ڈاکٹر صاحبہ کی والدہ نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ ان کا غصہ بجا تھا: "ہم نے لاکھوں خرچ کر کے تمہیں ڈاکٹر بنایا اور تم ایک چائے والے سے شادی کرو گی جس کا کوئی خاندانی پس منظر ہی نہیں؟" لیکن عالیہ کے دل پر تو شہزاد کا نام لکھا جا چکا تھا۔ انہوں نے صاف کہہ دیا کہ شادی ہوگی تو شہزاد سے، ورنہ کسی سے نہیں۔
آخر کار، ایک بیٹی کی ضد اور سچی محبت کے سامنے خاندانی وقار کی دیواریں ڈھیر ہو گئیں۔ شہزاد کی بارات آئی اور وہ لیڈی ڈاکٹر جسے لوگ 'ڈاکٹر عالیہ' کہتے تھے، 'عالیہ شہزاد' بن کر رخصت ہوئیں۔ آج یہ جوڑا تمام تر سماجی فرق کو مٹا کر ایک خوشحال زندگی گزار رہا ہے۔

09/04/2026

ہندوستان میں ایک بچہ سفید فام پیدا ہوا، حالانکہ اس کا خاندان گندم جیسا ہے، اس لیے لوگ اسے خدا سمجھنے لگے

ایسے معاملات جینیاتی تبدیلیوں یا نایاب طبی وجوہات کی بنیاد پر بھی ہو سکتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابقہ ​​شریک حیات جمائما گولڈ اسمتھ نے پیر کے روز وزیر اعظم شہباز شریف سے "براہ راست اپیل...
17/03/2026

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابقہ ​​شریک حیات جمائما گولڈ اسمتھ نے پیر کے روز وزیر اعظم شہباز شریف سے "براہ راست اپیل" کی کہ وہ اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کو ان کے والد سے ملاقات کی اجازت دیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ دولہا کے پیچھے کون ہے؟ اگر ہاں تو 70 کی دہائی کی تصویر کمنٹ کریں
07/03/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ دولہا کے پیچھے کون ہے؟ اگر ہاں تو 70 کی دہائی کی تصویر کمنٹ کریں

‏اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے ح...
26/02/2026

‏اچھا ہوا یہ بچی مر گئی لیکن معاشرہ کے منہ پہ تماچہ مار گئی سبق سیکھا گئی کہ اس دور کے رانجھوں پہ یقین نہ کرنا یہ سارے حرام خور ہوتے ہیں ۔

قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودک ش ی کر لیتی ہوں ۔
تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔
میری گزارش ہے مریم نواز سے پلیز اس عامر اور اس کے باپ کو سی سی ڈی کے حوالے کریں اور نیفے والا معاملہ کردیں ۔
تاکہ آئندہ کسی کی بچی کی زندگی خراب نہ ہو ۔
اور بچیاں پلیز سبق لیں یہاں پہ اب محبت کرنے والے کم اور لالچی لوگ بہت زیادہ ہیں
😥😥😥😥😥

اسے علاج کی ضرورت ہے 😡💢😠
24/02/2026

اسے علاج کی ضرورت ہے 😡💢😠

*پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی تعلیم کم از کم میٹرک*🎖️🪖🎖️🪖
23/02/2026

*پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی تعلیم کم از کم میٹرک*🎖️🪖🎖️🪖

Address

Noshehra
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily update mobile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share