ماشاءاللہ اس جوژے کا شوق کریں جناب عالی
ماشاءاللہ شوق کریں جناب یہ ہماے گھر کے جوزے ہیں
ماشاءاللہ شوق کریں جناب اس جوڑے کا بریڈ لے لیا ہم نے
ماشاءاللہ ہمارے گھر کے پٹوں کا شوق کریں لاٸیک اور شیر کریں جناب
ماشاءاللہ شوقین بھاٸ چیک کریں جی اورکمینٹ کریں افغانستانی جو کنداہاری
کے نام سے مشہور ہیں یہ جوڑا لگادیا
کیسا لگےگا
ماشاءاللہ شوق کریں جناب وتنام مادی اور میانوالی نر کا جوڑا لگادیا کیسا رہےگا کمینٹس
کریں استادحضرات روشنی ڈال کر پیرچیک کریں
ماشاءاللہ جی شوق کریں ہمارے گھر کے پٹے کا جناب
جناب ہمارے ڈونڈ ٹرمپ اور چوزوں کی یاری دیکھیں ایک ہی پلیٹ میں کھارہے ہیں شوق کریں جی
شوق کریں جی کتے اور مرغے کا آپس میں مزاک کا ایک جالک دیکھیں
ماشاءاللہ میرے گھر کے بریڈز کا شوق کریں یہ ایک مہینے کے بچھے ہیں یہ آپس میں لڑ لڑ کے ایک دوسرے کے سروں سے چمڑے اتار دیۓ
جی دوستوں یہ 35 دن کے بچے ہیں اور یہ آپس میں لڑ لڑکے ایک دوسرے کا یہ حال کردیا ہے
ماشاہاللہ جی میرا کتا جسکا نام ڈونڈٹرمپ ہے اور میرے مرغوں کا راکھی ہے اس کا کمال دیکھو وہ اپنے مرغوں کولڑنے نہیں دیتا
ماشاءاللہ ہاٸ کوالٹی مادی فارسیل عمر9.5 سال وزان 3200 گرام قیمت 9500 نسل اور کوالٹی سمجنے والے ربطہ کریں لوکیشنkpk نوشہرہ پیر پیاٸ p&w نمبر 03065072836