بکرا منڈی Goat Market

بکرا منڈی Goat Market #راجن پوری ۔ #مکھی چینی۔ #دائرہ دین پناہ۔ #ناچی۔ #بیتل۔ #امرتسری۔ #ٹیڈی اور ہر قسم کی #بکریوں اور # بکروں کی خریدوفروخت کا مرکز۔

29/06/2023

آج جانوروں نے نو مئی کے واقعات کی مذمت بھی کی بیچارے پھر بھی نہ بچ پائے 🤦

10/06/2023

Rajan puri jora for sale
03155608551

19/07/2021

Qurbani 2021
For Sale

26/06/2021

#قربانی 2021
#دو عدد خصی وزنی بکرے برائے فروخت (ریٹ کے لئےصرف کال کریں)
👈لوکیش مظفرگڑھ شہر
👈کال وٹس ایپ 03076301311 توقیر خان مگسی

18/05/2021

کوٹ ادو میں کسی کے بعد راجن پوری بریڈر ھو تو بتائے پلیز

01/11/2020
24/10/2020

Two pure Rajanpuri breeders available in district Khushab for sale....
Age:4 teeth and 6 teeth.
Location:Majoka Goat Farm Khushab
Owner:Malik Zulquarnain Majoka
Demand 2 Lac
For price Call:03009209775

24/10/2020

پیج پر اشتہار کے لئے
اپنے فار سیل جانوروں کی ویڈیو اور تصاویر تفصیل کیساتھ وٹس ایپ کریں
03155608551

21/10/2020

PPR

ایک مھلک بیماری ہے جو کے ایک وائرس سے پھیلتی ہے
یہ بیماری زیادہ تر بکریوں اور بھیڑوں کو نقصان دیتی ہے
علامات
منہ مے چھالے
تیز بخار
سانس لینے مے دشواری
ناک سے پانی کے اخراج
دست
انتوں کی سوزش
زیادہ تر 2 ماہ سے 2 سال تک کے جانوروں کو بیمار کرتا ہے
اموات 70% تک جا پونچ سکتی ہے
بیماری کا علاج :::
پانی اور نمکیات کے کمی کو دور کرنے کے لئے ORS پانی مے ملا کر دیں
انجکشن pps-la
انجکشن کیٹوجیکٹ
انجکشن سائینوکوب
لگائیں تین چار دن دست کے سکور ایکس سیرپ 20mlپلائیں
جنشن وائلٹ +گلسرین مکس کرکے منہ کے اندر اور باہر لگائیں
بیماری سے پہلے
ویکسیں 100mlنارمل۔سلائن میں مکس کرکے 1mlزیرجلد لگائیں
ایم اشرف نیازی

آج کل یہ دھوکا عام ہے۔ جانور کے تھنوں میں دودھ بھرا جاتا ہے۔ اور ایک کلو سے بھی کم دودھ بھرنے سے جانور کا حیوانہ ایسے ہو...
17/10/2020

آج کل یہ دھوکا عام ہے۔ جانور کے تھنوں میں دودھ بھرا جاتا ہے۔ اور ایک کلو سے بھی کم دودھ بھرنے سے جانور کا حیوانہ ایسے ہو جاتا ہے جیسے دس بارہ کلو والے جانور کا ہوتا ہے۔ اور ہفتہ وار منڈیوں جیسا کہ کنجاہ۔ شیخوپورہ۔ کھاریاں۔ اور گوجرہ وغیرہ میں بکثرت پایا جاتا ہے جبکہ ماہانہ منڈیوں مثلا اوکاڑہ۔ عارف والا۔ چیچہ وطنی میں عموما نہیں پایا جاتا۔ اور اس کی وجہ یہی ہے کہ ان بڑی منڈیوں میں دو تین دن کا بازار ہوتا ہے اور بھرا ہوا جانور اتنی دیر نہیں نکال سکتا۔ کچھ جانوروں کو تو تین سے چار گھنٹوں میں ہی ریکشن ہونا شروع ہو جاتا ہے اور جس جانور پہ سٹیراٸڈ اور سرخ مرچ کا بکثرت استعمال کیا گیا ہو وہ جانور چھے سے دس گھنٹے بھی نکال لیتے ہیں۔
ایسے جانور کی پہلی پہچان یہ ہے کہ اس کا دودھ بہت نمکین ہوتا ہے۔ چونکہ منڈیوں میں جانور ڈکا(دو یا تین وقت جانور کی چواٸ نہیں کی جاتی) لگا کر لے جاۓ جاتے ہیں اور ڈکے کی وجہ سے کچھ جانوروں کا دودھ نمکین ہو جاتا ہے مگر ان کا دودھ بھرے ہوے جانور کی نسبت کم نمکین ہوتا ہے بھرے ہوۓ جانور کا دودھ بہت نمکین ہوتا ہے۔
دوسری نشانی یہ ہے کہ جانور کے تھنوں کی جڑیں سرخ ہو جاتی ہیں
اس کے بعد تھن اور حیوانے پہ سوزش ہو جاتی ہے۔ جانور جگالی چھوڑ دیتا ہے۔ بعض جانوروں کے جسم کا کچھ حصہ کانپنے لگتا ہے۔ یہ تو وہ نشانیں تھیں جن سے بھرے ہوۓ جانور کی پہچان ہو جاتی ہے
مگر اس ہفتے کنجاہ منڈی سے جانور خریدتے ہوۓ ایک عجیب واقعہ ہوا میرے کٸیر میں تو پہلی بار ہوا ہے ہو سکتا ہے کسی دوست کیساتھ پہلے بھی ہو چکا ہو۔ یہ سب بتانے کا مقصد یہی ہے کہ بیوپاری حضرات تو جانتے ہی ہیں مگر عام عوام تک بھی یہ بات پہنچ جاۓ۔ ہوا کچھ یوں کہ میں نے دو بجے کے قریب ایک بھینس خریدی جب تھن پاس کرنے کے بعد دودھ چیک کیا تو دودھ بہت میٹھا اور مزیدار تھا۔ میری چھٹی حس نے خبردار کیا کہ دودھ بہت میٹھا ہے کوٸ گڑبڑ ہو سکتی ہے مگر میں نے خود کو یہ کہہ کر مطمٸن کر دیا کہ کچھ جانوروں کا دودھ میٹھا ہوتا ہے مگر یہ میری بھول تھی اس بھینس کو بھی دودھ بھرا گیا تھا مگر پتا نہیں اس نے دودھ میں کیا ملایا تھا کہ دو بجے تک بھی دودھ میٹھا ہی رہا۔ اور اسی بات سے میں نے دھوکا کھایا کہ اگر بھری ہوتی تو اب تک دودھ نمکین ہو چکا ہوتا۔ آپ احباب سے گزارش ہے کہ حد سے زیادہ میٹھے یا پھر نمکین دودھ والا جانور مت خریدیں۔
آج پانچ دن ہو گۓ بھینس کو گھر آۓ ہوۓ مگر ابھی تک بھینس کے تھنوں سے صرف ریشہ ہی نکل رہا ہے۔ بھرے ہوۓ جانوروں میں سے بمشکل صرف دس فیصد جانور ہی ٹھیک ہوتے باقی کے تھن ناکارہ ہو جاتے ہیں۔
مجھ سے پہلے اس عنوان پہ کبھی کسی نے کچھ نہیں لکھا۔ اپنی نوعیت کی یہ پہلی پوسٹ ہے۔ احباب سے ملتمس ہوں کہ اس کو گروپس اور انفرادی طور پر بھی شیئر کریں شکریہ

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بکرا منڈی Goat Market posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بکرا منڈی Goat Market:

Share

Category