Dani official Aseels club Mzd Ajk

Dani official Aseels club Mzd Ajk Aseels Club

اپنے اپنے شوق وزیر حکومت سردار ضیاءالقمر کا خوبصورت انداز
12/12/2025

اپنے اپنے شوق
وزیر حکومت سردار ضیاءالقمر کا خوبصورت انداز

11/12/2025

Shamo

11/12/2025

For sale
Quality aseel
Location Lahore
👉 WhatsApp number 0340 4985183

اپنے اصیل مرغوں کا شوق ہی کروا دیں شوق دیکھنے اور دکھانے سے شوق میں اضافہ ہوتا ہے شکریہ
02/12/2025

اپنے اصیل مرغوں کا شوق ہی کروا دیں شوق دیکھنے اور دکھانے سے شوق میں اضافہ ہوتا ہے شکریہ

Eagle🦅 + Aseel🐓
20/11/2025

Eagle🦅 + Aseel🐓

❤️🏏
21/04/2025

❤️🏏

وادی ریشیاں

شائقین کرکٹ کے لیئے پھر سے بڑا میلہ لگانے کے لیئے شاہین پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کی طرف سے اہم ترین خبر جیسا کہ گزشتہ 6 سالوں سے تنویر شاہین پریمیئر لیگ ٹورنمنٹ عید الفطر پر ہوتا تھا پر اس مرتبہ سردیوں کی وجہ سے ہم نے ٹورنامنٹ عیدالاضحیٰ کے موقع پر (گیدرا شاہین کرکٹ گراونڈ ) کے مرکزی "شاہین کرکٹ اسٹیڈیم" گیدرا میں
Shaheen Premier League
کے نام سے ایک عظیم الشان ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس نے اپنی منفرد خصوصیات اور بہترین قواعد و ضوابط کی وجہ سے اپنے پہلے ہی Season میں بہت زیادہ شہرت حاصل کی اور ریشیاں کا بہترین ٹورنامنٹ قرار پایا۔
تا ہم گزشتہ سالوں کے پیشِ نظر اس سال بھی

Shaheen Premier League Season #6
عیدالاضحیٰ کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں ریشیاں کی تمام کرکٹ ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ جیتنے والی ٹیم کو ایک بڑا سرپرائزڈ انعام دیا جائے گا۔
جبکہ رنر اپ ٹیم کو بھی بہترین انعام سے نوازا جائے گا ۔
ٹورنامنٹ میں انٹری فیس 2500 روپے ہوگی۔
انٹری جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 مئی 2025 ہو گی اس کے بعد کسی بھی ٹیم کو انٹر نہیں کیا جائیگا۔
ٹورنامنٹ میں پہلے آنے والی 14 ٹیموں کو ہی شامل کیا جائے گا اس کے بعد آنے والی کسی بھی ٹیم کو انٹر نہیں کیا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ عیدالاضحیٰ کے اگلے دن کھیلا جائیگا۔
ٹورنامنٹ میں کسی بھی ٹیم کو گیسٹ پلیئر رکھنے کی قطعاً اجازت نہیں۔ تا ہم اگر کوئی گیسٹ ٹیم آنا چاہے تو اس کے لیئے بھی لازم ہو گا کہ ٹیم کے تمام پلئیرز ایک ہی تحصیل کے رہائشی ہوں اس کے لئیے ٹیم انٹر کرواتے وقت ہر پلئیر کی CNIC کی فوٹو کاپی جمع کروانی لازم ہو گی۔ریشیاں کے بھی ہر پلئیر کی بھی CNlC کی فوٹو کاپی بھی جمع ہو گی -
ٹورنامنٹ کے تمام میچز وادی ریشیاں گیدرا کرکٹ اسٹیڈیم" میں منعقد ہوں گے.
ٹورنامنٹ کی باقی اپڈیٹس اور قواعد و ضوابط بعد میں
Shaheen premier league
کے آفیشل پیج پر اپ لوڈ کیئے جائیں گے۔
مزید معلومات حاصل کرنے یا ٹیم انٹری کے لیے دئیے گئے نمبرات پر رابطہ کریں۔۔۔۔
👈وسیم لون
0341 3277233
زعفران اعوان
0340 8575144
دانش سعید
03411538163

23/08/2024

Java mugra ✨💥

23/08/2024

Sath rehna to kisi aseel K sath

Black Speckled 9 Month Shamo Rooster 😍NFS -
26/04/2024

Black Speckled 9 Month Shamo Rooster 😍
NFS -

السّلام و علیکم جیسا کہ آپ سب اساتذہ اور شوقین بھائیوں کو پتا ہے کہ چوزوں کا سیزن چل رہا ہے اور میری گزارش ہے کہ چوزوں ک...
16/04/2024

السّلام و علیکم جیسا کہ آپ سب اساتذہ اور شوقین بھائیوں کو پتا ہے کہ چوزوں کا سیزن چل رہا ہے اور میری گزارش ہے کہ چوزوں کو خوراک میں کیا دیں اور دن کس طرح گزرے انکا مہربانی فرما کر رہنمائی کر دیں

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dani official Aseels club Mzd Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category