Iqbal Veterinary Clinic & Surgical Center

Iqbal Veterinary Clinic & Surgical Center Dr Jahangir Iqbal Dreshak
DVM RVMP
0332-3917676

06/06/2026

ھو الشافی
کوٹلہ نصیر ضلع راجن پور میں گائے کا بڑا آپریشن
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ضلع راجن پور کے تینوں تحصیلوں میں سروس دستیاب ہے

ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال فارمیسی اینڈ ویٹرنری کلینک فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

04/06/2026

پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں۔
​اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے، آپریشن (بچہ نکالنے کا آپریشن، سرنیل، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن)، حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے۔
​ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس!
​ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
(ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن)
​اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر
فاضل پور، ضلع راجن پور
​☎️ رابطہ نمبر: 03323917676
​ #الٹراساؤنڈ #بکری #گائے #بھینس #گھوڑی

Call now to connect with business.

03/06/2026

الحمدللہ رب العالمین ❤️
گائے کے کامیاب بڑے آپریشن کے بعد ٹانکے کھول دیے گئے

جانوروں میں ڈیلیوری آپریشن ایک کامیاب آپریشن ہے جس سے بروقت ماں اور بچے دونوں کی جان بچائی جا سکتی ہے

پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں

اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
فارم کنسلٹیشن اور مشاورت کی سہولت

ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس

ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال ویٹرنری کلینک فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

02/06/2026

الحمدللہ، ایک اور کامیاب سرجری! 🩺🐮
بچھڑے کے امبلیکل ہرنیا (ناف کا ہرنیا) کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ ہرنیا کی وجہ سے جانور تکلیف میں تھا، لیکن بروقت سرجری کے بعد اب وہ بالکل ٹھیک اور ریکوری کے مراحل میں ہے۔

پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ
الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

28/05/2026
28/05/2026

عید کے دوسرے دن ہمیں ایک ہنگامی کال موصول ہوئی کہ ایک گھوڑی پچھلے 4 سے 5 دنوں سے بچہ دینے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن ڈیلیوری نہیں ہو پا رہی۔ صورتحال کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ہم فوراً وہاں پہنچے۔
وہاں پہنچ کر سب سے پہلے گھوڑی کا الٹراساؤنڈ کیا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ بچہ زندہ ہے یا مر چکا ہے، اور ساتھ ہی بچے کی پوزیشن بھی چیک کی تاکہ اگلا لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔
الحمدللہ نارمل ڈلیوری ہو گئی ماں اور بچہ دونوں سلامت ہیں ۔

ویٹرنری لائف میں عید کا دن ہو یا کوئی اور تہوار، ان بے زبان جانوروں کی جان بچانا ہی ہماری سب سے پہلی ترجیح ہوتی ہے۔

Eid Mubarak 🤍

27/05/2026

پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ضلع راجن پور کے تینوں تحصیلوں میں سروس دستیاب ہے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال فارمیسی اینڈ ویٹرنری کلینک فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

27/05/2026

ھو الشافی
فتح پور میں گائے کا بڑے آپریشن کے بعد جانور بالکل صحت مند اور تندرست ہے
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں
اپنے قیمتی جانوروں کے علاج معالجے, آپریشن( بچہ نکالنے کا آپریشن،سرنیل ، معدے بند کا آپریشن، آنکھ کا آپریشن), حمل کی تشخیص بذریعہ الٹراساؤنڈ اور اعلیٰ نسل کشی کی سہولت دستیاب ہے
ضلع راجن پور کے تینوں تحصیلوں میں سروس دستیاب ہے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیراقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال فارمیسی اینڈ ویٹرنری کلینک فاضل پور ضلع راجن پور

☎️ 03323917676

Address

Muhammadpur Diwan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Veterinary Clinic & Surgical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share