Mirpurkhas Australorp Farming

Mirpurkhas Australorp Farming ہمارے پاس آسٹرلوپ کے انڈے اور بچے دستیاب ہے آرڈر lکے لیۓ ابھی رابطہ کرے
03363770119

السلام وعلیکم ہمارے پاس اعلی قسم کی تھر کی اصلی مشروم (کھمبی) دستیاب ہے رابطہ کرے۔03123506538مشروم (کھمبی) کھانے کے 5 حی...
27/07/2022

السلام وعلیکم
ہمارے پاس اعلی قسم کی تھر کی اصلی مشروم (کھمبی) دستیاب ہے رابطہ کرے۔
03123506538

مشروم (کھمبی) کھانے کے 5 حیرت انگیز فائدے

مشروم کی ساخت مسام دار اور گوشت کی طرح ہوتی ہے ۔ مشروم ایک قدرتی فنگس ہے جو کہ ہمارے کھانوں میں الگ پہچان رکھتی ہے ۔ مشروم کی زیادہ تر اقسام میں بہت کم کیلوریز ہوتی ہیں ۔ ان میں وافر مقدار میں وٹامن ڈی پایا جاتا ہے اور بہت سارے اینٹی آکسیڈنٹس بھی ۔ مشروم کے روٹین میں استعمال سے وزن کم اور قوت مدافعت میں مدد ملتی ہے ۔ یہ گلوکوز لیول کا برقراررکھنے میں بھی مدد کرتا ہے ۔

مشروم کے کچھ حیران کن فوائد درج ذیل ہیں ۔

کولیسٹرول لیول :
مشروم میں ڈھیر سارے پروٹین اور بہت ہی کم فیٹ اور کاربو ہائیڈریٹس ہوتے ہیں ۔ مشروم Chitinاور فائبر کی بہترین sourceہے جس کی وجہ سے آپ کا کولیسٹرول لیول ہمیشہ ٹھیک رہتا ہے ۔ یہ بہت سی cardiovascular بیماریوں جیسے ہارٹ اٹیک وغیرہ سے بھی محفوظ رکھتا ہے ۔

ہڈیوں کے لیے مفید :
مشروم میں وافر مقدار میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو کہ ہڈیوں کے لیے بہت مفید ہے ۔ مشروم کے روزانہ استعمال سے ہڈیوں کی بہت سی بیماریوں ختم ہوتی ہیں ۔ مشروم osteoporosisکو ختم کرنے میں مدد کرتاہے ۔ اس کے علاوہ جوڑوں اور ہڈیوں کی کمزوری کو بھی دور کرتا ہے ۔

قوت مدافعت بڑھائے :
مشروم کے اندر ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں خاص طور اینٹی بائیوٹک اور اینٹی فنگل جو کہ قوت مدافعت بڑھانے کے لیے بہت مفید ہیں ۔ وٹامن ابے ، بی کمپلیکس اور سی کی موجودگی اسے قوت مدافعت کے لیے بہترین غذا بناتی ہے ۔

شوگر کے لیے بہترین :
مشروم شوگر کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ ان میں کاربوہائیڈریٹس اور فیٹ بہت ہی کم مقدار میں ہوتے ہیں ۔ اس لیے مشروم شوگر کے مریضوں کے لیے انتہائی مفید ہیں ۔

وزن کرنے میں معاون :
مشروم میں وافر مقدار میں فائبر موجود ہوتا ہے جو نظام انہظام کو تیز کرتا ہے اور ٹھیک رکھتا ہے ۔ اس کے علاوہ فیٹس اور کاربوہائیڈریٹس کی غیر موجودگی اسے ڈائٹ کرنے والوں کے لے بہت کارآمد بناتی ہے ۔

02/04/2022

رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ کی آمد کی خوشی میں اوسترلورپ کی سیل 900 پر دانہ آج کے دن کے لیۓ جلدی آئے اور لے جاۓ
لوکیشن میرپورخاص سندھ
رابطہ
03338955992
03123506538

Address

Mirpur Khas

Telephone

+923123506538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurkhas Australorp Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpurkhas Australorp Farming:

Share

Category