Dvs Uvas Swat

Dvs Uvas Swat W€£ ČØM€ %

27/12/2025
Congratulation to All Jigreees❤
16/11/2025

Congratulation to All Jigreees❤

07/09/2025
19/08/2025
19/08/2025
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سوات کے طلبہ، اساتذہ کرام اور یواس سوات اسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سیلا...
19/08/2025

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سوات کے طلبہ، اساتذہ کرام اور یواس سوات اسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فری ویٹرنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد متاثرہ عوام اور کسان برادری کے مویشیوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا اور اُنہیں بروقت علاج و معالجے کی سہولت مہیا کرنا تھا۔ کیمپ کے دوران مفت ادویات اور ویٹرنری چیک اپ رہنمائی فراہم کی گئی۔جس سے مقامی کسانوں اور عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی۔
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سوات اس کامیاب اور فلاحی اقدام پر بالخصوص *وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللّٰہ صاحب* کی اعلیٰ سرپرستی اور رہنمائی پر ان کا تہہ دل سے مشکور ہے، جن کی قیمتی ہدایات اور تعاون سے یہ کیمپ کامیابی سے منعقد ہو سکا۔ اُن کی دلچسپی اور رہنمائی متاثرہ عوام اور کسان برادری کے لیے ایک حوصلہ افزا قدم ہےاسی طرح ہم **خیبر پختونخوا کے معزز وزیر برائے لائیو اسٹاک جناب فضل حکیم صاحب** کے بھی نہایت شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس نیک مقصد میں دلچسپی لیتے ہوئے بھرپور تعاون فراہم کیا۔
اس فری میڈیکل کیمپ میں یونیورسٹی کے معزز اساتذہ کرام نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ خصوصاً *ڈاکٹر اصغر خان، ڈاکٹر سہراب خان، ڈاکٹر خرم ادریان شاہ اور ڈاکٹر ہیواد گل* نے اپنی پیشہ ورانہ خدمات، محنت اور تجربے کے ذریعے کسانوں اور عوام کو بہترین سہولیات فراہم کیں۔ اِن کی خدمات نہ صرف یونیورسٹی کے وقار میں اضافہ ہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کی ایک شاندار مثال بھی ہیں۔
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سوات کی یہ کاوش متاثرہ عوام کے لیے ریلیف کا ذریعہ بنی اور اس سے طلبہ و اساتذہ کے جذبہ خدمتِ خلق کو مزید تقویت ملی۔ مستقبل میں بھی یونیورسٹی اسی جذبے کے ساتھ عوامی خدمت اور سماجی بہبود کے منصوبوں میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

Serve the humanity👪👨‍👨‍👧‍👦
18/08/2025

Serve the humanity👪👨‍👨‍👧‍👦

Big shout out to my newest top fans! 💎 Zohaib Ahmad, Izhar Uddin, Dr-Khurram Adriyan Shah, Hamza Shahab, Rizwan Khan, Ad...
16/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Zohaib Ahmad, Izhar Uddin, Dr-Khurram Adriyan Shah, Hamza Shahab, Rizwan Khan, Adnan Khan Swati

Drop a comment to welcome them to our community, fans

Dvs 5th Semester Students💕
14/04/2025

Dvs 5th Semester Students💕

10/04/2025

: آج یواس سوات سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی نے صدر ملک عمیر ۔ نائب صدر حامد الحق ۔ جنرل سیکرٹری جہانزیب خٹک کی سربراہی میں سارے عہدیداروں کے ساتھ یواس سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کے ساتھ میٹینک کی جس میں یونیورسٹی کے مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی
میٹینگ میں وائس چانسلر نے سارے مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی یقین دھانی کرائی اور بعض مسائل جیسے کے سپورٹس کے لیے سامان ۔ لیبارٹری کے لیے سامان ۔ لایبریری کے لیے سامان کی کمی کو فوری طور پر حل کر دی گئی
: اس کے علاؤہ ڈی وی ایس کیمپس میں یونیفارم کے مسلے کو بھی فوری طور پر حل کر دیا گیا
UVASian Family Uvas Swat Students Welfare Society UVAS Swat DVM Students UVAS Swat MLT Students

Uvas swat student welfare society successfully conducted a class-to-class membership drive in university
09/04/2025

Uvas swat student welfare society successfully conducted a class-to-class membership drive in university

Address

Amankot
Mingora

Telephone

+923190919484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dvs Uvas Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dvs Uvas Swat:

Share

Category