اللطیف ویٹرنری ٹریڈرز

اللطیف ویٹرنری ٹریڈرز جانوروں کی ادویات،کھل،ونڈہ،چوکر،مرغیوں کی خوراک،بلیوں کی خوراک،مرغیوں کےبرتن،
پرچون و تھوک قیمت پر دستیاب ہیں
(1)

"ہائی پاور ونڈہ"سمجھدار ڈیری فارمرز کی پہچان بن چکا ہے ۔۔  ماہرین ڈاکٹرز آپ کے جانوروں کے حوالے سے فری سروسز اور رہنمائی...
05/12/2024

"ہائی پاور ونڈہ"سمجھدار ڈیری فارمرز کی پہچان بن چکا ہے ۔
۔ ماہرین ڈاکٹرز آپ کے جانوروں کے حوالے سے فری سروسز اور رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ہر وقت حاضر ہیں ۔۔ آئیں ہائی پاور ونڈہ ونڈا کا حصہ بنیں ۔ اور اپنے کاروبار کو منافع بخش بنائیں۔۔ ضلع بہاولنگراور پاکپتن میں مستحکم اور تجربہ کار ڈیلرز اور ڈسٹریبیوٹرز ہمارے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کر یں
ASM-03322121624

26/11/2024

جانوروں کو گھبن کرانے کا سیزن شروع ہے
تاکہ بچوں کی پیدائش معتدل موسم میں ھو
زچہ بچہ محفوظ رہیں
دوسرے کمرشل فامنگ والے دوستوں کو دودھ کی نئی بندی کرنے میں سہولت ھو

1️⃣ تیاری: Prepare your animal
15 اکتوبر سے 15 مارچ تک وقت جانور کا Breeding season کہلاتا ہے۔

تیاری یہ ہے کہ جانور کو ڈیورمنگ کروائیں۔ چیچڑ کے ٹیکے ( جو خود بھی ڈی ورمنگ کرتا ہے)

2️⃣ اچھا سا منرل مکس کھلائیں ۔ مناسب ونڈا دیں

3️⃣ سانڈ یا بیل کے زیر ناف بال کاٹ دیں، اس کو نیم گرم پانی جس میں عام نمک ہو دھو کر صاف کرے تاکہ گوبر اور پیشاب سے بیکٹریا نہ لگے۔
گائے بھینس کو کراس کراتے وقت ٹیشو پیپر سے پیشاب خانہ صاف کرائیں۔ تاکہ کراس یا اے ائی کے وقت جراثیم بچہ دانی کے اندر داخل نہ ہو۔ ورنہ اپ کا جانور Repeat ہوگا۔

4️⃣ کراس کرانے کے بعد جانور کے کمر پہ پانی ڈالیں، اس کو سرسوں تیل 100 سی سی پلائیں۔
اور conceptual یا Dalmeraline ٹیکا 2.5 یا 5 سی سی فورا لگائیں۔
یا منہدی کے پتے کھلائیں

5️⃣ کوشش کریں کہ بیل کے اعضاء تولید کو Flygyl Drip سے دھو لیں یا ان کو فیلجل گولیاں کھلائیں تاکہ Trichomonas کے جراثیم اگر ہو تو ختم ہو
بیل کی ڈیومنگ کریں
انڈے پلائیں

بیل کو Evion capsule 600 کے 10، 10 تین دن دیں۔ اس کو ایک ایک کلو ونڈا صبح شام دیں

6️⃣ جو جانور کراس ہوجائے اس کو 60 دن کے بعد چیک کروائیں
جو جانور ہیٹ میں نہ آئے اس کو دوبارہ Heat powder دیں

7️⃣ گائے صبح چارہ ڈالتے وقت زیادہ گرم ہوتے ہیں جبکہ بھینس رات کو 12 بجے خواہش رکھتی ہے۔

8️⃣ گائے جب گرم ہوجائے تو 18 سے 20 گھنٹوں کے بعد کراس کروائیں۔ بھینس کو اپنی مرضی سے کراس کروائیں۔

بھینس میں پہاڑی بھینس سال کے چاروں موسم گرم ہوتے ہیں۔ میدانی اور دریا کے بھینس بادوں سے سردی کے موسم تک گرم ہوتے ہیں۔

9️⃣ یاد رہے کہ جب اپ کا جانور 7 ماہ کا حاملہ ہو تو دودھ نہ لیں۔ اس کو پہلے خشک کریں ( ایک وقت دودھ لیں ایک وقت نہ لیں، پھر ایک دن دودھ لیں ایک وقت نہ لیں، پھر تین دن تک دودھ نہ لیں ایک دفعہ دودھ نکال لیں۔ ونڈا اس دوران بند رکھیں۔ Tribrissen ٹیکا 20 سی سی دو دن لگائیں تاکہ ساڑو نہ ہو۔ 10 دن کے بعد ایک دفعہ تھن خالی کریں۔ جب جانور بلکل خشک ہوجائے تو دوبارہ ایک ایک کلو ونڈا، کھل روٹی صبح شام دیں)
اس کو Energy Booster
2 کلو سوھنے سے ایک ماہ پہلے شروع کرکے بچہ دینے کے 20 دن بعد تک دیں
منقول

24/10/2024

For sale

ہمارے ہاں جانوروں کی ادویات، کھل، ونڈہ، چوکر، مرغیوں کی خوراک، بلیوں کی خوراک,  مرغیوں کے برتن دستیاب ہیں.اللطیف_ویٹرنری...
20/10/2024

ہمارے ہاں جانوروں کی ادویات، کھل، ونڈہ، چوکر،
مرغیوں کی خوراک، بلیوں کی خوراک, مرغیوں کے برتن دستیاب ہیں.
اللطیف_ویٹرنری_ٹریڈرز
عید گاہ چوک پاکپتن روڈ منچن آباد

رابطہ نمبر : 03322122624






ہمارے ہاں جانوروں کی ادویات، کھل، ونڈہ، چوکر، مرغیوں کی خوراک، بلیوں کی خوراک,  مرغیوں کے برتن دستیاب ہیں.اللطیف_ویٹرنری...
20/10/2024

ہمارے ہاں جانوروں کی ادویات، کھل، ونڈہ، چوکر،
مرغیوں کی خوراک، بلیوں کی خوراک, مرغیوں کے برتن دستیاب ہیں.
اللطیف_ویٹرنری_ٹریڈرز
عید گاہ چوک پاکپتن روڈ منچن آباد

رابطہ نمبر : 03322122624





06/10/2024
   Investing in your cat's diet is investing in their happiness and longevity.
02/09/2024


Investing in your cat's diet is investing in their happiness and longevity.

Address

Eid Gah Chowk, Pakpattan Road, Minchinabad
Minchinabad
62230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللطیف ویٹرنری ٹریڈرز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اللطیف ویٹرنری ٹریڈرز:

Share

Category