07/08/2026
MashaAllah
تحصیل منچن آباد سے یہ بچہ احمد پرویز چکوکا ہے اس نے میٹرک کے امتحانات میں 1200 میں سے 1169 نمبرز حاصل کیئے ہیں جو کہ قابل تحسین بات ہے۔ ہمارے تحصیل ٹاپر نے 1166 نمبرز لیئے ہیں مگر اس بچے نے اپنی میٹرک دانش سکول چشتیاں سے کی ہے۔بچہ تو منچن آباد کا ہی ہے چلو خیر ہے اگر چشتیاں سے پڑھ آیا ہے۔احمد پرویز اور اس کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔