Al-Aziz Veterinary Clinic

Al-Aziz Veterinary Clinic جانوروں کے علاج معالجہ ، ویکسین ، منرلز اور ادویات کے ل?

لمپی سکن ڈیزیز (Lumpy Skin Disease) اور قربانی سے متعلق فتویٰ ۔۔ فتویٰ کی روح سے ایسے جانور جو اس بیماری سے بہت لاغر نہی...
07/07/2022

لمپی سکن ڈیزیز (Lumpy Skin Disease) اور قربانی سے متعلق فتویٰ ۔۔
فتویٰ کی روح سے ایسے جانور جو اس بیماری سے بہت لاغر نہیں ہیں ان کی قربانی جائز ہے

*لمپی سکن کی بیماری اور نواھیپاوٹ کا رول*جیسا کہ سب دوستوں کو معلوم ہیے کہ آج کل لمپی سکن کی بیماری آئ ہوئ ہیے جس کی وجہ...
20/06/2022

*لمپی سکن کی بیماری اور نواھیپاوٹ کا رول*
جیسا کہ سب دوستوں کو معلوم ہیے کہ آج کل لمپی سکن کی بیماری آئ ہوئ ہیے جس کی وجہ سے فارمر کافی پریشان ہیے۔
لمپی سکن اہک وائرل بیماری ہیے جو ایک وائرس سے پھیلتی ہے۔ اس بیماری میں جانور کو تیز بخار ہو جاتا ہے اور جانور کے جسم پر چھالے پڑ جاتے ہیں-جانور کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے اور اینٹی بائیوٹک انجکشن لگنے کی وجہ سے جانور کا جگر کام کرنا چھوڑ جاتا ہے اور جانور کے جسم پر سوجن آجاتی ہے۔
*نواھیپاوٹ* جگر کے لیے انتہائی مفید ہے ۔ *نواھیپاوٹ* اینٹی بائیوٹک انجکشن کے اثر کو ختم کرتا ہے اور جگر کو کام کرنے کی صلاحیت دیتا ہے اور جانور کو چارہ کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے_ ہمارے پاس *Novahepavit* جیسی بہترین پروڈکٹ موجود ہے ۔ *Novahepavit* کا 50 ملی لیٹر تقریباً ایک لیٹر پانی میں مکس کر کہ پلا دیں اس سے جانور پر اینٹی بائیوٹک انجکشن کا اثر کم ہو جاۓ گا اور اس کا سٹریس بھی کم ہو جائے گا ۔ *Novahepavit* کو *لمپی سکن* کے دوران ہفتے میں تین دن استعمال کروائیں جب تک جانور کی صحت بحال نہیں ہوتی ۔یاد رہے کہ لمپی سکن میں *نواھیپاوٹ* کے ساتھ ساتھ جانور کو Pain killer injection اور Antibiotic injection بھی لازمی استعمال کروائیں۔

Stock Available at Al Aziz veterinary store Dallan Banglaa
14/06/2022

Stock Available at Al Aziz veterinary store Dallan Banglaa

Extima 100 , 99% By-Pass Fat available at Al-Aziz Veterinary Clinic Dallan Banglow Burewala
28/05/2022

Extima 100 , 99% By-Pass Fat available at Al-Aziz Veterinary Clinic Dallan Banglow Burewala

Lumpy Skin Vaccine Imported from Turkey available at Al-Aziz Veterinary Clinic Dallan Banglow , Burewala
25/05/2022

Lumpy Skin Vaccine Imported from Turkey available at Al-Aziz Veterinary Clinic Dallan Banglow , Burewala

29/03/2022

84% Bypass fat available at Al Aziz veterinary clinic Dallan Banglow

Imported Minerals for m mg 2Mix from France.One of the best n biggest Firm of nutraceuticals.▶️ Mineral ( Medium profile...
06/03/2022

Imported Minerals for m mg 2Mix from France.
One of the best n biggest Firm of nutraceuticals.

▶️ Mineral ( Medium profile)
▶️ mineral (Premium Profile)
▶️ Yeast with Niacin
▶️ Toxin Binder

Available at Al-Aziz Veterinary Clinic Dallan Banglow near Burewala
24/11/2021

Available at Al-Aziz Veterinary Clinic Dallan Banglow near Burewala

ایوی نائیڈ بالغ و نابالغ کرموں سے نجات کی جدید اور انتہائی مؤثر دوا ہے جو کہ کرموں کرموں کے خوراک بنانے کے عمل کو منقطع کرتی ہے۔

کرموں کے خوراک بنانے کے عمل میں دو مختلف انزائمز شامل ہوتے ہیں۔ ایوینائیڈ میں شامل ریفاکسانائیڈان انزائمز کے خوراک بنانے کے کام کو روکتا ہے جس کے نتیجے میں خوراک کی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے کرم ہلاک ہوجاتے ہیں۔

ایوینائیڈ جانوروں کے اندرونی اور بیرونی کرموں جیسےجگر اور آنتوں کے کرم اور کھال پرپائی جانے والی مکھی کے خلاف بہترین نتائج کی حامل دوا ہے

خوراک:
3-5ملی لیٹر فی 10کلوگرام وزن کے حساب سے استعمال کریں
نوٹ: ایوینائیڈ میں پانی یا دیگر اجزأ شامل کرنے کی ضرورت نہیں

Toxin Binder from Netherlands
12/11/2021

Toxin Binder from Netherlands

ZEE DCP Available at Clinic
12/11/2021

ZEE DCP Available at Clinic

Osaka Japan DCP Available Clinic
12/11/2021

Osaka Japan DCP Available Clinic

Address

Dallan Banglow
Mandi Burewala
61010

Telephone

+923042481384

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Aziz Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category