Kabootar Bazi

Kabootar Bazi Page related to birds and informational videos

چیمپئن لاہور جیٹھ 2026استاد چوہدری اظہر گورایئہ چھت ملک جمشید کھوکھر لاہور ۔لاہور کے سخت موسم میں استاد چوہدری اظہر گورا...
05/06/2026

چیمپئن لاہور جیٹھ 2026
استاد چوہدری اظہر گورایئہ چھت ملک جمشید کھوکھر لاہور ۔لاہور کے سخت موسم میں استاد چوہدری اظہر گورایئہ نے ساری دنیا کو دیکھا دیا کہ وہ چیمپئن کھلاڑی ہیں ۔موسم چاہے لاہور کا ہو یا کسی بھی علاقے کا انکے رزلٹ پے کبھی کوئی چیز اثر انداز نہیں ہوئی ۔70 گھروں سے ون ٹو ون مقابلے تھے جو سارے جیت لئے اور لاہور پورے کے 7 روزہ ٹورنامنٹس میں چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔

استاد امیر مختیار خاں صاحب ۔استاد چوہدری اظہر گورایئہ صاحب ۔استاد ملک جمشید کھوکھر صاحب آپکو بہت بہت مبارک لاہور کو جیتنے کے لئے ۔ ہمیشہ لاہور کے دلوں پے راج کریں امین ۔

لکھ لکھ مبارکاں۔

سدا بہار چیمپئن استاد چوہدری اظہر گورایئہ ۔

07/05/2026

چیمپئن استاد چیمپئن شاگرد-❤️

Champion! ❤️
07/05/2026

Champion! ❤️

چیمپئن پنجاب استاد چوہدری اظہر گورایئہ کے شاگرد انضمام ظفر رانجھا مکیوال اور نعیم ظفر رانجھا مکیوال کی دھماکے دار پرواز ...
29/04/2026

چیمپئن پنجاب استاد چوہدری اظہر گورایئہ کے شاگرد انضمام ظفر رانجھا مکیوال اور نعیم ظفر رانجھا مکیوال کی دھماکے دار پرواز ۔پنجاب میرپور اور kpk میں 70 ٹورنامنٹس میں سپرپرواز اور پنجاب کے 8 سے زیادہ ون ڈے ٹورنامنٹس میں 113 گھنٹے اور 18 منٹ بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کر کے چیمپئن پنجاب کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
بہت بہت مبارک استاد چوہدری اظہر گورایہ اینڈ انضمام ظفر رانجھا مکےوال ۔❤️

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kabootar Bazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category