پاکستان نیزا بازی

پاکستان  نیزا بازی Pakistan naza bazi

🫶🏻Photography Hsn Tiwana
23/04/2026

🫶🏻
Photography Hsn Tiwana

جہاں خاموشی اڑنا سیکھتی ہے 🐴زمین پر معلق، اس نے فضل کا وزن اتنا ہلکا اٹھایا کہ ہوا بھی بولنا بھول گئی۔Photography Hsn Ti...
22/04/2026

جہاں خاموشی اڑنا سیکھتی ہے 🐴

زمین پر معلق، اس نے فضل کا وزن اتنا ہلکا اٹھایا کہ ہوا بھی بولنا بھول گئی۔
Photography Hsn Tiwana

Congratulations Haidery Sound Farooka
16/04/2026

Congratulations
Haidery Sound Farooka

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 💐🥳😇🌷🌹❤️
عروج اظہر کیانی صاحبہ کو ایگزیکٹو کمیٹی (ای ایف پی الیکشن 2026ء) میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ✨🌙💐😇🥳

دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری مبارکباد! 🎉✨🥳✨🌹💐انعام اللہ خان صاحب (ایگزیکٹو ممبر، خیبر پختونخوا)،حاجی قیصر محمود صاحب (ایگ...
16/04/2026

دل کی گہرائیوں سے ڈھیر ساری مبارکباد! 🎉✨🥳✨🌹💐
انعام اللہ خان صاحب (ایگزیکٹو ممبر، خیبر پختونخوا)،
حاجی قیصر محمود صاحب (ایگزیکٹو ممبر، اسلام آباد)،
ملک سکندر ٹوانہ صاحب (ایگزیکٹو ممبر، پنجاب)،
عبد المالک صاحب (ایگزیکٹو ممبر، بلوچستان)
اور عروج اظہر کیانی صاحبہ (لیڈی ایگزیکٹو ممبر، آل پاکستان)
کو ای۔ایف۔پی الیکشن 2026ء میں ایگزیکٹو کمیٹی کے الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
آپ کی محنت، لگن اور بہترین قیادت اس کامیابی کی اصل بنیاد ہے۔ آپ کی یہ جیت نہ صرف قابلِ فخر ہے بلکہ آنے والے وقت میں مزید کامیابیوں کی نوید بھی ہے۔
دعا ہے کہ آپ اسی عزم اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔ 🌟🥳✨🌷🌹
🗳️ ای۔ایف۔پی الیکشن 2026ء

10/04/2026

چوہدری اعجاز احمد کورٹانہ
گھوڑ:زیوار
علی شہباز حیدری ٹینٹ پیکنگ کلب آف پاکستان
Ch Waqas KorotanaCh Ghulam Shabir Warraichواہ گھوڑا واہNaza Bazi in Punjab

پاکستان کی گھڑ سواری فیڈریشن کو ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کی پہلی بار ڈریسج انٹری کا اعلان کرنے پر فخر ہے۔یہ تاریخی لم...
10/02/2026

پاکستان کی گھڑ سواری فیڈریشن کو ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کی پہلی بار ڈریسج انٹری کا اعلان کرنے پر فخر ہے۔
یہ تاریخی لمحہ پاکستانی گھڑ سواری کے کھیل کے لیے ایک قابل فخر سنگ میل ہے۔
ایلین کی خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہوں کیونکہ وہ تاریخ رقم کرتی ہے! 🇵🇰🏇
بیٹا تم پر فخر ہے۔ مٹھن علی شاہ صاحب کو مبارک ہو۔
fans

10/02/2026

علی شہباز حیدری ٹینٹ پیکنگ کلب آف پاکستان

تیسرا آل پاکستان نیزہ بازی کا سلطان ٹورنامنٹ بتاریخ: 7٫8 اپریل 2026ءضلح انتظامیہ مظفرگڑھ  "Only Invited Teams"
10/02/2026

تیسرا آل پاکستان نیزہ بازی کا سلطان ٹورنامنٹ
بتاریخ: 7٫8 اپریل 2026ء
ضلح انتظامیہ مظفرگڑھ
"Only Invited Teams"

علی شہباز حیدری ٹینٹ پیکنک کلب آف پاکستان      چوہدری وقاص کورٹانہ چوہدری نعیم گوندل فیصل اعجاز کورٹانہ کی فا سٹ پوزیشن ...
04/02/2026

علی شہباز حیدری ٹینٹ پیکنک کلب آف پاکستان

چوہدری وقاص کورٹانہ
چوہدری نعیم گوندل
فیصل اعجاز کورٹانہ
کی
فا سٹ پوزیشن
جشن نیزا بازی

گوندل سٹار چیمپئن شپ (چھموں)
Naeem GondalCh Ghulam Shabir Warraich

04/02/2026

پاکستان نیزہ بازی پیج آپ عوام کی خدمت میں پچھلے 12 سال سے حاضر ہے-کبھی

کسی سے پیسے لے کر پرموشن نہیں کی گئی نہ کوئی گھوڑا سیل لگایا گیا اور نہ چلانے

والوں نے اپنی ذات کی کوئی مشہوری کی اس کا مقصد سہی شوق کو آپ لوگوں تک

پہچانا ہے-

اور انشاء اللہ سہی شوق آپ تک پہنچاتے رہے گے۔شکریہ!

Credits:Zulfiqar Rana Photography
31/01/2026

Credits:Zulfiqar Rana Photography

پنجاب کی خوشیاں دوبارہ بحال!وزیر اعلی مریم نواز کا ہر ضلع میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی طرز پر تقریبات منعقد کرانے کا حکم.
24/01/2026

پنجاب کی خوشیاں دوبارہ بحال!

وزیر اعلی مریم نواز کا ہر ضلع میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی طرز پر تقریبات منعقد کرانے کا حکم.

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان نیزا بازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان نیزا بازی:

Share