Fancy kabotar

Fancy kabotar Bird breeding sale and purchase

19/08/2022
*اولاد کے لئے آج یہ دعا مانگیں*بسم اللہ الرحمن الرحیم*:- اے پروردی گار میری اؤلاد کوآپنی پناہ میں رکھنا۔ اے پروردگار میر...
31/07/2022

*اولاد کے لئے آج یہ دعا مانگیں

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*:-

اے پروردی گار میری اؤلاد کوآپنی
پناہ میں رکھنا۔
اے پروردگار میرے اولاد کو ہر برائی ،شر اور نقصان سے محفوظ فرما۔
آمین ثمہ آمین
🤲🤲🤲🙏🤲🤲🤲
اے اللہ میرے بچوں کو ہر بیماری سے محفوظ فرما ۔

اے مھربان رب مجھے اپنے اولاد کے امتحان اور آزمائش سے محفوظ فرما۔

اے پروردگار انکو اپنی ہر آزمائش میں کامیاب فرما۔

اے رب کریم میرے اولاد کو اپنے صالحین میں سے قرار دے اور ان کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرما اور سعادتمندوں میں شامل فرما۔

اے پروردگار میرے بچوں کو رزق حلال عطا فرما اور حرام سے بچا لے اور اپنے فضل و کرم سے ان کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا ۔

اے رب رحیم ان کو شیطان رجیم کے شر سے محفوظ فرما ۔

اے رب مھربان اپنے پاکیزہ ترین بندوں کے ساتھ دوستی اور قرب اور اپنی ذات پر توکل نصیب فرما ۔

اے پروردگار وہ تمام بیماریاں جو روح و جسم کو نقصان پہنچاتی ہیں میرے بچوں سے ان کو دور فرما۔

اے پروردگار میرے اولاد کو میرے لیے اور اپنے مخلوق کے لیے باعث خیر بنا اور ان کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرما۔

اے رب رحمان و رحیم میں اپنے بچوں کو جو میرے جگر کا ٹکڑے ہیں تیرے سپرد کرتا ہوں۔ انہیں اپنے عظمت کے طفیل ہر بلا مصیبت سے محفوظ فرما۔

یا باری تعالیٰ میرے اولاد کو ہر قسم کے دکھ تکالیف اور پریشانیوں سے محفوظ فرما۔ اور ان کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا۔

اے الله میں تیرے صمد نام کے ساتھ ، تیرے عظمت والے نام کیساتھ دعا کرتی ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما۔

اے الله! ا انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دے !

یا رب !انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما !

اے اللہ ! اپنی رحمت سے انکی ہر بلا ، گناہ ،گمراہی اور غلطیوں سے حفاظت فرما اور
اے الله ! انکو اپنا فرمانبردار بنا !

اے الله ! انکی تربیت کرنے میں، انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما !

اے الله انکو میرے لئے خیر کا باعث بنا دے !

اے الله ! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتاہوں، اے وہ عظیم ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا، میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے حفاظت کا سوال کرتی ہوں ۔

اے الله ! انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے ، پیچھے سے،دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے، اور نیچے سے !

اے الله ! میری اولاد کے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔اور انہیں اپنا اور اپنے پیارے حبیب کے فرمان حکام پر عمل کرنے والابنا لے۔

اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دے، ان کیلئے دلوں کو مسخر فرما دے !

اے الله !میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما !

اے خالق کائنات ! ان کی توانائیوں ، صلاحیتوں، اوقات، مال اور رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو، دین کے دشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔

اے الله، میری اولاد کو دو جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما !

اے الله! انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے !

آمین یا رب العالمین یا سمیع الدعوات 🙏🏻🙏🏻
یا اللہ یہ دعا میرے بچوں، میرے دوستوں، احباب اور سب مسلمانوں کے بچوں کے حق میں بھی قبول فرما۔ آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین

‏اطلاع عام و اہم معلومات   ‏آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام‏Cancer care hospital‏کینسر ...
29/07/2022

‏اطلاع عام و اہم معلومات

‏آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
‏Cancer care hospital
‏کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
‏لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے
‏یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے
‏👇‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے آئےلوگوں
‏کیلئےقیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
‏صرف صاحب حیثیت لوگوں سےعلاج کےمناسب پیسے لئےجاتےہیں
‏یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض
‏آ رھےہیں
‏جنکا علاج مفت کیا جا رہاھے
‏شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے
‏جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں
‏لیکن یہاں پر الحمد للہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
‏جہاں پر لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتاہے اور انکی زندگی میں
‏تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتاھے اور خدمت کیجاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے

‏آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کےمتعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں
‏یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے
‏ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کیلئےایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے
‏ پاکستان نیک و مخیر حضرات کی وجہ سےقائم ھے اور یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے

‏ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
‏(ہسپتال کےانچارج ہیں)
‏نےبتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتےہیں
‏روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں ۔ *سبحان اللہ ۔*

‏اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں
‏شکریہ و جزاک اللہ

‏ Hospital Site :
‏1.5 km off Pajian chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala) Raiwind Lahore, Pakistan.
‏PHONE No.
‏0092 423 52 18 956-60
‏0092 423 53 97 605

‏محمد منصور معیز صاحب۔
‏0300-3253403

‏اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
‏کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین
‏En
‏کار ثواب میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں
‏اور شیئر کریں🙏‏‏

09/07/2022

Baleck til baredar jorha for sale what app number 03007722964

09/07/2022

0 Kali yellow frel for sale what app number 03007722964

09/07/2022

Baredar jorha for sale what app number 03007722964

Inshallah
27/06/2022

Inshallah

24/06/2022

*کبهی کبهی میرا دل کرتا ہے میں لوگوں کو پکڑ پکڑ کر اللّٰه کے پاس لے جاٶں.....میں انہیں بتاٶں کہ وہ کتنی محبت کرتا ہےآپ لوگوں سے....وہ کہتا ہے آٶ تو سہی....لیکن ہم جاتے نہیں وہ کہہ رہا ہے مجھ سے مانگو تو سہی ہم مانگتے نہیں ہیں....کیسا پاگل پن ہے بھلا یہ.....وہ جو ہر چیز پر قادر ہے💯وہ کہہ رہا ہے مانگو مجھ سے میں دوں گا....
کیسے بدبخت ہیں ہم.....دنیا سے مانگنے لگ جاتے ہیں جب کہ دنیا والے دے کر احسان جتلاتے ہیں اور وہ رب العزت جو رب العالمین ہے وہ دے کر پھر بھی مانگنے کا کہتا ہے....
نہ وہ رسوا کرتا ہے نہ ہی دھتکارتا ہے.....چلو نا چلیں اپنے اللّٰه سے دوستی کرتے ہیں

Address

Mailsi

Telephone

+923007722964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fancy kabotar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fancy kabotar:

Share

Category