Fareed Medicose & Vet Services

Fareed Medicose & Vet Services Animal Medicine Available he

Available
10/10/2022

Available

Stock AvailableFareed Medicose Veterinary Services Liaquatpur Contact 03003578231
01/10/2022

Stock Available
Fareed Medicose Veterinary Services Liaquatpur
Contact 03003578231

Available in good price 😊
23/05/2022

Available in good price 😊

مویشی پال حضرات متوجہ ہوں:لمپی اسکن کی بیماری ضلع رحیم یار خان کے اکثر علاقوں میں آ چکی ہے لیاقت پور کے آس پاس علاقوں می...
08/05/2022

مویشی پال حضرات متوجہ ہوں:
لمپی اسکن کی بیماری ضلع رحیم یار خان کے اکثر علاقوں میں آ چکی ہے لیاقت پور کے آس پاس علاقوں میں بھی کیس روپورٹ ہو چکے ہیں اس لیے ان علاقوں کے مویشی پال حضرات سختی سے احتیاطی تدابیر اپنائیں.
1- اپنے جانوروں کے اردگرد علاقے میں اور اپنی چراگاہ میں یا اس کے آس پاس ( جس جگہ سے آپ چارہ حاصل کر رہے ہیں وہاں کھلے جانوروں کے ریوڑ کو نہ آنے دیں کیونکہ یہ بیماری جو جانور روہی چولستان سے واپس جاتے ہوئے جن جن علاقوں سے گزر رہے ہیں وہاں پھیل رہی ہے.
2- اگر آپ کے آس پاس کسی جگہ پر یہ بیماری آ چکی ہے اور آپ وہاں سے ہو کر آئے ہیں تو اپنے جوتے ضرور اچھی طرح دھو لیں
3- اگر آپ کے کسی بھی جانور میں اس بیماری کی علامت پائی گئی ہو تو اسے فوراً دوسرے جانوروں سے الگ باندھیں اور اس کا چارہ اور پانی پینے والا برتن علیحدہ کر دیں تاکہ دوسرے جانوروں میں پھیلنے سے روکا جائے.
4- اگر آپ کا کوئی بھی جانور اس بیماری سے متاثر ہو یا آپ کے علاقے میں کوئی چرواہا اس بیماری سے متاثرہ جانور کو اپنے ریوڑ میں آزاد لے کر گھوم رہا ہو تو اپنے علاقے کی سرکاری ڈسپنسری فوراً رپورٹ کریں تاکہ اس جانور کی نقل و حرکت کو محدود کیا جا سکے اور اس متاثرہ جانور کے آس پاس والے جانوروں کو ویکسین کی جا سکے. اور علاج کے دوران سرینج ذسپوزیبل استعمال کریں
5- ویکسین کا انتخاب کرتے ہوئے اچھی اور قابل اعتماد کمپنی کا انتخاب کریں جس کی اس کمپنی کی ویب سائٹ پر بھی پوری تفصیل موجود ہو ورنہ آج کل بہت سے بہروپیے بھی عوام کی پریشانی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں.
یاد رکھیں ہمارے علاقوں کی اربوں روپے کی معیشت صرف جانورں پر قائم ہے
صحت مند جانور
معاشرہ صحت ند
جانور خوشحال
فارمر خوشحال.
احتیاط کریں احتیاط سے بیماری کے ذریعے نقصان سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے.
علامات: اس بیماری سے متاثرہ جانور بعض اوقات جلد میں چھالے بننے سے پہلے اکثر لنگڑا پن اور ساتھ بخار آنا شروع ہو جاتا ہے اور بعض اوقات صرف گردن پر دانے بننتے ہیں اور بعض اوقات پورے جسم پر اور مشاہدے میں دیکھا گیا ہے کہ بعض جانوروں میں گندم کے دانے جتنے دانے بننتے ہیں اور بعض میں یہ تقریباً ڈیڑھ سے دو انچ تک بھی دیکھے گئے ہیں.
اللہ پاک کے فضل و کرم سے اس بیماری کا علاج موجود ہے آپ اپنے علاقے کے کسی بھی مستند ڈاکٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں.
اللہ پاک ہمارے ملک کو اس طرح کی وباوں سے محفوظ رکھے.
آمین

30/04/2022
03003578231
28/04/2022

03003578231

AB Dairy Available in Fareed Medicose & Vet Services Liaquatpur
28/04/2022

AB Dairy Available in Fareed Medicose & Vet Services Liaquatpur

Available in Fareed Medicose & Vet Services LQP
04/03/2022

Available in Fareed Medicose & Vet Services LQP

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareed Medicose & Vet Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share