Muhammad Faisal Saleem

Muhammad Faisal Saleem حق مہربان ،سوہنا ،سچ مہربان

22/10/2025

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ،
،اللّٰہم صلِّ علٰی سیدِنا محمدٍ و علٰی آلِ سیدِنا محمدٍ و بارِک و سلِّم ،
خلیفہ میاں محمد نواز قادری صاحب کو آج کے بابرک دن کی دل سے سالگرہ مبارک 💫
اللہ کریم آپ کی عمر، عزت، علم اور روحانیت میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔
آپ کی دعائیں، محبتیں اور شفقتیں ہم سب کے لیے سراپا رحمت ہیں۔
آپ کی مسکراہٹ دلوں کو سکون دیتی ہے،
آپ کی دعا ساتھ ہو تو زندگی آسان لگتی ہے۔ 🌿

اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے،
مرشدِ پاک کے فیضان سے ہمیشہ سرشار فرمائے،
اور آپ کی محبتوں کا یہ سلسلہ یوں ہی قائم و دائم رہے۔ 🤲✨

دعاؤں اور محبت کی یہ عادت،
آپ کا حسنِ اخلاق اور فیاضی ہمیشہ قائم رہے۔
آپ کا وجود ہمارے لیے نعمت ہے،
اور آپ کی سالگرہ ایک روحانی خوشی کا دن۔ 🌸

خلیفہ صاحب، دل سے دعا ہے:
"اللہ آپ کے دن خوشیوں سے بھر دے،
آپ کے قدم مرشد کی رضا میں استقامت پائیں،
اور آپ کی دعاؤں کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رہے۔" 💖

18/10/2025

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ،
،اللّٰہم صلِّ علٰی سیدِنا محمدٍ و علٰی آلِ سیدِنا محمدٍ و بارِک و سلِّم ،الحمدللہ بڑی گیارہویں شریف کی محفل میلاد انعقاد کیا گیا ہے، روحانیت کی برکتیں اور فیوض وبرکات نازل ہوں گئیں،
اللہ تعالیٰ ہمیں اولیاءِ کرام کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے،
اور ان کے وسیلے سے اپنے دلوں کو نورِ ایمان سے منور فرمائے۔
خلیفہ میاں محمد نواز قادری صاحب دربارعالیہ منڈیر سیداں۔

17/10/2025

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ،
،اللّٰہم صلِّ علٰی سیدِنا محمدٍ و علٰی آلِ سیدِنا محمدٍ و بارِک و سلِّم ، 🌙 " درود و سلام کا نذرانہ حضور ﷺ کی خدمت میں، مختصر ویڈیو۔
خلیفہ میاں محمد نواز قادری صاحب دربارعالیہ منڈیر سیداں۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+923213388555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Faisal Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Faisal Saleem:

Share